• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    لڑکی کی پسند۔۔۔۔۔۔۔

    شیخ رفیق طاہر صاحب نے بھی ایک سوال کے جواب میں تقریبا یہی کچھ لکھا ہے جو آپ نے فرمایا ہے ۔ یہاں دیکھیں ۔
  2. خضر حیات

    لڑکی کی پسند۔۔۔۔۔۔۔

    ’ پسند ‘ اور ’ زبردستی ‘ دونوں پہلو دیکھیں ، لڑکی اپنی پسند کے مطابق زبردستی نہیں کرسکتی ، اسی طرح والدین بھی اپنی پسند لڑکی پر نہیں ٹھونس سکتے ۔ ایک کی پسند پر دوسرا راضی ہو تو کام چلے گا ۔ ویسے شرعی نصوص میں دیکھیں تو والدین یا اولیاء کے لیے پسند کا لفظ ہے ، جبکہ لڑکی کے لیے رضا یا موافقت کا...
  3. خضر حیات

    داعش والےنہ کبیرہ گناہوں پر تکفیر کرتے ہیں اور نہ سر منڈواتے ہیں تو خارجی کیسے ؟ایک شبہ کا ازالہ

    میری بھی یہی سوچ تھی ، اور ابھی بھی ہے ، کہ ان موضوعات پر گفتگو ہونی چاہیے ، لیکن معاملات کو قدرے بہتر رکھنے کے لیے اس طرح کے موضوعات میں شریک ہونے والوں کے لیے ایک اضافی پابندی رکھی تھی کہ وہ اپنی اصل شناخت کروادیں ۔
  4. خضر حیات

    اعلانات ’’ محدث فورم ‘‘ فیس بک پر ۔

    الحمد للہ ، مسئلہ حل کردیا گیا ہے ، صفحے کی سیٹنگ میں پرابلم تھی ، صرف اہل پاکستان کے لیے اسے ظاہر کیا گیا تھا ۔ امید ہے اب تمام احباب مذکورہ لنک سے محدث فورم کے پیج کا وزٹ کرسکیں گے ۔
  5. خضر حیات

    اللہ عرش پر مستوی ہے بقول امام الشافعی رحہ پر ایک اعتراض۔

    ممکن ہے انہیں سند کے ضعف کا علم نہ ہو ، یاپھر انہوں نے دیگر ائمہ کے اقوال سے موافقت کی بنا پر ، اسے ذکر کردیا ہو ۔ ویسے محترم @عادل سہیل صاحب فورم پر موجود ہیں ، خود بتاسکتے ہیں ۔ نہیں میرے علم میں نہیں ہے ۔
  6. خضر حیات

    کیا يہ حدیث صحیح ہے؟

    یہ روایت صحیح مسلم میں موجود ہے ۔ اس میں موجود احادیث صحیح ہیں ۔ اہل بیت سے متعلق ایک اور سوال کا جواب
  7. خضر حیات

    وہ جو بےنام دفن ہو گئے

    ’ ایجنٹ گردی ‘ ان موضوعات میں سے ہے ، جن پر بہت کچھ کہنے ، لکھنے کی ضرورت ہے ۔ ہر سال پتہ نہیں کتنے لوگ ایجنٹوں کی چکنی چپڑی باتوں میں آکر خود کو تباہی کے منہ میں دھکیل دیتے ہیں ۔
  8. خضر حیات

    میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ: چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    کسی کو ذرا اجازت تو دیں ، لوگ ویب سائٹیں بھی بنالیں گے ، اسکین کرنے کے لیے مشینیں بھی لے آئیں گے ۔
  9. خضر حیات

    لڑکی کی پسند۔۔۔۔۔۔۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔ لڑکا شریعت پر پورا اترتا ہے ۔ 2۔ نہ اس میں اخلاقی برائی ہے نہ شرعی ۔ 3۔ لڑکی بھی اس کے ساتھ شادی کے لیے راضی ہے ۔ ایسی صورت حال میں ماں باپ کو سمجھانا چاہیے ، لیکن جیسا کہ یوسف ثانی صاحب نے کہا ، پہلی دو شرطیں لڑکے میں پائی جاتی ہیں یا نہیں ، یہ لڑکی سے بہتر...
  10. خضر حیات

    عمر سیریز

    محترم یوسف ثانی صاحب کی بات کے ساتھ مزید اضافہ کرلیں کہ : کچھ لوگ ایسے ہیں جن کی کل کائنات ، انٹرنیٹ ، ڈش ، ٹی وی وغیرہ ہیں ، قرآن ، حدیث ، سیرت وغیرہ کا مطالعہ کرنے کی گویا ان کی مشینری میں سہولت ہی نہیں ۔ ایسے لوگ تو اس طرح کی چیزیں دیکھیں گے تو چلو کچھ نہ کچھ فائدہ ہی ہوجائے گا ۔ لیکن ایک...
  11. خضر حیات

    علماء کا احترام

    جزاکم اللہ خیرا محترم رضا صاحب ۔
  12. خضر حیات

    علماء کا احترام

    @رضا میاں بھائی ذرا توجہ کریں ۔ مجھے انگریزی سمجھ نہیں آتی ۔
  13. خضر حیات

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    جبکہ نکت میں ان کو ثوری اور ابن عیینہ کے بعد والے تیسرے طبقے میں شمار کیا ہے ۔ اصل میں یہ منہج کا اختلاف ہے ، کچھ علماء کے نزدیک جس سے بھی تدلیس ثابت ہو ، اس کی روایت مردود ہے ، الا کہ تصریح بالسماع یا سماع کا کوئی قرینہ مل جائے ۔ جبکہ کچھ علماء طبقاتی تقسیم کے قائل ہیں ، جبکہ مزید تفصیلات بھی...
  14. خضر حیات

    داعش والےنہ کبیرہ گناہوں پر تکفیر کرتے ہیں اور نہ سر منڈواتے ہیں تو خارجی کیسے ؟ایک شبہ کا ازالہ

    عبد اللہ ہندی صاحب ! آپ صرف اتنا بتادیں کہ آپ کے دستیاب تعارف کے مطابق آپ کے اندر ایسی کون سی علامت ہے ، جس سے ایک عام آدمی کو اطمینان ہو جائے کہ آپ واقعتا امت کا درد رکھنے والے حقیقی مجاہد ہیں ، نہ کہ کسی ادارے کے تنخواہ دار ؟ آپ کو ہماری باتیں بری لگی ہوں گی ، لیکن یہ ہمارے معاشرے کا المیہ بن...
  15. خضر حیات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شب براءت میں براءت کا معنی نفرت نہیں ہے ۔ اس کا معنی آزادی ہے...

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شب براءت میں براءت کا معنی نفرت نہیں ہے ۔ اس کا معنی آزادی ہے ۔ اس کے پیچھے عقیدہ یہ ہے کہ اس رات اللہ تعالی لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتے ہیں ۔
  16. خضر حیات

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور اہالیانِ پاکستان

    ٹیم کو چاہیے تھا کہ متعلقہ حکام سے رابطہ کرنے کے بعد وہ عافیہ صدیقی کیس کی تمام جزئیات کو تفصیل کے ساتھ سب لوگوں کے سامنے رکھ دیتے ۔ اور اس میں ہونے والے اشکالات کا ازالہ بھی کرتے ، لیکن ٹیم ایسا کچھ نہیں کرسکی ، بلکہ الٹا میڈیا کے تضاد کی طرف بات موڑ دی ہے ، تاکہ خود کو سوالوں اور اعتراض سے...
  17. خضر حیات

    ايک اور امريکی منصوبہ

    سمجھدار اور اہل بصیرت لوگوں کے لیے کسی ’ منصوبے ‘ کی حقیقت جان لینے کے لیے اتنا کافی ہے کہ اس کے ساتھ ’ امریکی ‘ کا سابقہ یا لاحقہ لگ جائے ۔
  18. خضر حیات

    داعش والےنہ کبیرہ گناہوں پر تکفیر کرتے ہیں اور نہ سر منڈواتے ہیں تو خارجی کیسے ؟ایک شبہ کا ازالہ

    ان باتوں پر ہم جیسے لوگوں کو توجہ کرنا پڑے گی ، جب کوئی متقی پرہیز گار ، صوم و صلوۃ کا پابند ، خوش الحان امام ، اور گرجدار خطیب موساد کا ایجنٹ ہوسکتا ہے ، تو پھر یہ فلاں و علان اس روپ میں کیوں نہیں ہوسکتے ؟ انٹرنیٹ کی دنیا میں عیب و غریب اور مبہم ناموں کے سائے تلے ، لوگوں کے جذبات سے کھیلنے والے...
Top