الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایمنسٹی انٹرنیشنل فرینک جینوزی نے کہا ہے کہ ماورائے عدالت ہلاکتیں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ امریکہ پوری دنیا کو قانونی طور پر اپنا میدان سمجھتا ہے۔ 2004ءسے اب تک ڈرون حملوں میں صرف دو فیصد اہم دہشت گرد مارے گئے جبکہ آٹھ ہزار معصوم شہری جاں...
دونوں طرف اقوال مروی ہیں ، صحیح بات یہی محسوس ہوتی ہے کہ شعبان کی 15 ویں رات کی کوئی خاص فضیلت نہیں ، اور نہ ہی اس میں کوئی خاص عبادت سر انجام دینی چاہیے ۔
کیونکہ اس سلسلے میں وارد احادیث سب کی سب ضعیف ، بلکہ سخت ضعیف ہیں ۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنکس دیکھ لیں :
شعبان کی پندرھویں رات
نصف شعبان کی...
ہمارے کلیہ حدیث کے استاد ہیں شیخ عبد الباری بن حماد الانصاری ، انہوں نے اس ضمن میں ایک تحریر لکھی تھی ، جس میں شعبان کی پندرھویں رات کے متعلق وارد احادیث کی تحقیق پیش کی گئی ہے ، اس میں نتیجہ یہ بیان کیا گیا ہے کہ تمام روایات صرف ضعیف ہی نہیں بلکہ سخت ضعیف ہیں ، اس لیے ان کو حسن لغیرہ بھی نہیں...
لوہے کو لوہا کاٹتا ہے ۔ امریکی لوگ دہشت گردوں کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کر رہے ہیں ۔
یہ رویہ دہشت گردی میں اضافے کا ہی باعث بنے گا ، کیونکہ جس انداز سے امریکی دہشت گردوں کا ختم کر رہے ہیں ، اسی انداز سے امریکہ کو دہشت گرد سمجھنے والے اس کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے لیے گھات میں رہتے ہیں ۔
جس طرح...
آپ نے جب امریکی حکومت کی وکالت کی ، ہمارے ذہن میں جو اعتراض آئے ، ہم نے ذکر کردیے ، اعتراض کا جواب دینے کی بجائے آپ نے جو لکھا اس کا خلاصہ یہ تھا کہ :
’ مستند ہے میرا فرمایا ہوا ‘
جو بات غلط ہے ہم اس پر تنقید کرتے ہیں ، امریکی حکومت ہماری بات کو اہمیت دے یا نہ دے ، ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں ۔...
انا للہ و انا الیہ رجعون ۔
مفتی صاحب کے سابقہ بیانات ان کے فسق و فجور کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں ، رویت ہلال کمیٹی کے اہم عہدے پر ایسے لوگوں کو نہیں ہونا چاہیے ۔
جیسا کہ پہلے عرض کی جب تک میت کا قرض ادا نہیں کیا جاتا ، کسی وراث کا کوئی حصہ نہیں ، چاہے وہ بیوی ہویا بہن بھائی ۔
اگر 100 روپے ترکہ ہو ، اور اس پر 50 روپے قرض ہو تو ورثاء کا حق صرف 50 روپے ہیں ۔ جس میں سے بیوی کو تقریبا 12 روپے ، ہر بہن کو تقریبا 5 اور ہر بھائی کو تقریبا 10 روپے ملیں گے ۔
لہذا...
بیوی کو چوتھا حصہ ملے گا ۔
باقی مال کو 7 حصوں میں تقسیم کریں گے ، ہر بھائی کو دو حصے اور ہر بہن کو ایک حصہ ۔
مثال کے طور پر اگر 100 روپے ہوں تو بیوی کو 25 روپے ، ہر بھائی کو تقریبا 21 روپے ، ہر بہن کو تقریبا 11 روپے ۔
وراثت کی تقسیم سے پہلے قرض کی ادائیگی ضروری ہے ، ورثاء میں مال وہی اور اسی...
بیوی کو چوتھا حصہ ملے گا ۔
باقی مال کو 7 حصوں میں تقسیم کریں گے ، ہر بھائی کو دو حصے اور ہر بہن کو ایک حصہ ۔
مثال کے طور پر اگر 100 روپے ہوں تو بیوی کو 25 روپے ، ہر بھائی کو تقریبا 21 روپے ، ہر بہن کو تقریبا 11 روپے ۔
وراثت کی تقسیم سے پہلے قرض کی ادائیگی ضروری ہے ، ورثاء میں مال وہی اور اسی...
بالکل غلط اندازہ اور خدشہ ، گویا بیس پڑھنے والے مکمل بیس پڑھ کر ہی نکلتے ہیں ؟ ایک نفل چیز کو ضروری قرار دینے کا مطلب ؟
ایک اور بات : جن مساجد میں 20 پڑھائی جاتی ہیں ، وہاں 8 پڑھانے والے امام رکھیں ، شاید خودبخود 8 نہیں تو کم از کم 20 سے نیچے ضرور آجائیں گے ۔
تحکیک :
فلاں مسلک اور اس کے پیروکاروں کا وجود انگریز کی سازش ہے ۔
تحقیق :
یہ سب فضولیات ہیں ۔ چند افراد یا چھوٹی موٹی جماعت یا تنظیم کسی کے آلہ کار ہوسکتے ہیں ، لیکن لاکھوں افراد پر مشتمل ایک جیتے جاگتے مسلک یا مذہب کو کسی سازش قرار دینا لایعنی بات ہے ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان الفاظ کے ساتھ مجھے کوئی حدیث نہیں ملی ، لیکن دجال کے متعلق وارد احادیث سے یہ مفہوم اخذ کیا جاسکتا ہے کہ اس کی پیروی کرنے والے ، کافر ، منافق ، جہلاء وغیرہ ہی ہوں گے ، وہ اپنی شعبدہ بازی اور خوارق عادت چیزوں سے لوگوں کو متاثر کرلے گا ۔ جبکہ مضبوط ایمان والے ،...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وراثت کے لیے نکاح ہونا کافی ہے ، رخصتی شرط نہیں ۔ گویا اس کی بیوی اس کی وارث بنے گی ۔
جب یہ شخص فوت ہوا تو اس وقت اس کے رشتہ داروں میں جو زندہ تھے ان کی تفصیل بتادیں ، پھر ہی تفصیلی جواب دیا جاسکتا ہے ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے دفن شدہ اموال ۔ اس میں جاہلیت اور اہل فترۃ وغیرہ سب آجاتے ہیں ۔
مل جائے ، تو اللہ کی طرف سے فضل اور نعمت ہے ۔
رکاز یعنی دفن جاہلیت سے متعلق ایک سوال کا جواب از شیخ صالح المنجد ( عربی ، اردو )