مدینہ منورہ میں تین ہفتوں میں جامعہ رحمانیہ کے تین فاضلین سے شرف ملاقات حاصل ہوا ، تینوں ہی اپنی اپنی ذات میں ایک انجمن ہیں :
محترم قاری شفیق الرحمن زاہد صاحب
محترم قاری نعمان مختار لکھوی صاحب ( قاری صاحب میرے بہت بڑے محسن ہیں )
محترم سید علی الہاشمی صاحب
قاری شفیق صاحب نے الحکمہ انٹرنیشنل کے...