• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    سید الإستغفار

    عمران بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کو اس عظیم حدیث مبارکہ شیئر کرنے کی اتنی جزا دیں کہ آپ راضی ہوجائیں! آمین! اور ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائیں!
  2. انس

    حیا ایمان پر پہرا دار ہے

    جزاکم اللہ خیرا! اللہ تعالیٰ اصلاح معاشرہ کے سلسلے میں حافظ اختر علی بھائی کی کاوشوں کو قبول فرمائیں! آمین یا رب العٰلمین
  3. انس

    جان مسلم کی حرمت

    جزاکم اللہ خیرا! یاد دہانی (حدیث مبارکہ کا عربی متن!)
  4. انس

    نماز وتر میں دعا قنوت پڑھنے کا مقام اور ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کا حکم

    جزکم اللہ خیرا محترم رفیق طاہر بھائی! اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں! ما شاء اللہ! آپ کے جوابات کافی مدلل ہوتے ہیں، لیکن اگر حدیث مبارکہ کوٹ کرنے کے ساتھ اگر آپ ان احادیث کی صحت کے حوالے سے کسی محدث کی رائے بھی نقل کر دیا کریں تو کیا زیادہ مناسب نہ ہوگا، ہمیں الحمد للہ آپ سے مکمل...
  5. انس

    محدث کا تازہ شمارہ بابت اپریل انٹرنیٹ پر آگیا ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تکنیکی انداز میں تو شاکر، باذوق وعمیر برادران زیادہ بہتر بتا سکیں گے، یہ حضرات اس بارے میں زیادہ تجربہ رکھتے ہیں، جبکہ اس شمارے پر علمی آراء تو پڑھنے کے بعد ہی دی جاسکتی ہیں، ویسے محدث جیسے وقیع مجلّے پر علمی رائے دینا ایک لحاظ سے سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف...
  6. انس

    محدث کا تازہ شمارہ بابت اپریل انٹرنیٹ پر آگیا ہے!

    اگر آپ یہ متبادل حل یہاں ہی بیان کر دیں، تو میں اور دیگر لوگ بھی استفادہ کر لیں گے۔ جزاکم اللہ خیرا
  7. انس

    جمعہ کے خطبے ختم ہونے پر "جزاک اللہ خیرا" کہنا

    گویا مطلق طور پر یہ کہنا صحیح نہیں: اس سلسلے میں میری ناقص رائے یہ ہے کہ اس مسئلے میں سری اور جہری کی تفریق کی بجائے سامعین کی نیت کو ملحوظ رکھنا چاہئے۔ اگر تو خطیب صاحب کے پہلا خطبہ ختم کر کے بیٹھنے پر سامعین خطبے کے موضوع، دلائل، استدلال اور تاثیر وغیرہ سے متاثر ہو کر بے ساختہ (سری یا جہری)...
  8. انس

    سورۃ اخلاص

    محترم رفیق طاہر بھائی! روایت ِحفص کے مطابق بسملہ سورۃ التوبۃ کے علاوہ تمام سورتوں میں پہلی آیت نہیں، بلکہ صرف سورۃ الفاتحۃ میں پہلی آیت ہے۔ آپ مجمع ملک فہد کا مصحف المدینۃ النبویۃ اٹھا کر دیکھیں تو آپ کو صرف سورۃ الفاتحۃ میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پر آیت نمبر لگا نظر آئے گا، اور کسی سورت میں...
  9. انس

    میرے متعلق

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! براہ مہربانی اپنا تعارف کرا دیں!
  10. انس

    نماز میں چھینک آ جائے تو؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ما شاء اللہ! محترم رفیق طاہر بھائی نے جواب دے دیا ہے، اللہ ان کے جزائے خیر دیں اور ان کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں! مزید تفصیل کیلئے اسلام سوال وجواب کا یہ لنک دیکھئے!
  11. انس

    کپڑے سمیٹنے کے بارے میں ایک سوال

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میری ناقص رائے میں یہ سب چیزیں کپڑے سمیٹنے کی زمرے میں آتی ہیں، جن کی احادیث مبارکہ میں ممانعت کی گئی ہے۔ اور ان کا تعلّق صرف سجدہ کے ساتھ نہیں بلکہ پوری نماز کے ساتھ ہے، جہاں تک صحیح بخاری کی حدیث مبارکہ أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ لَا أَكُفُّ...
  12. انس

    جمعہ کے خطبے ختم ہونے پر "جزاک اللہ خیرا" کہنا

    کیا کبھی کسی کو ’جزاک اللہ خیرا‘ کی دُعا جہری آواز سے نہیں دی جا سکتی؟؟؟
  13. انس

    مسند امام احمد بن حنبل اردو مکمل

    بشیر عسکری بھائی! کیا واقعی ہی دار السلام والے مسند احمد کا ترجمہ کر رہے ہیں؟
  14. انس

    مسلمان کو گالی دینے اور لڑنے پر وعید

    جزاکم اللہ اختر علی بھائی! آپ نے ہمارے ہاں موجود گالم گلوچ اور لڑائی جھگڑا وغیرہ کے متعلق نبی کریمﷺ کی احادیث مبارکہ پیش کیں، اگر مسلمان ان پر عمل کریں، تو آپس میں کینہ، بغض اور حسد جیسی بیماریوں سے بآسانی بچ سکتے ہیں۔ اگر آپ ان احادیث مبارکہ کا عربی متن بھی ساتھ پیش کر دیتے، تو زیادہ بہتر...
  15. انس

    پناہ مانگنے والوں کی بہترین دعا

    ما شاء اللہ لا قوۃ الا باللہ! قرآن وحدیث کے صحیح نصوص پر مشتمل یہ چھوٹی چھوٹی پوسٹس ہزاروں صفحات پر پھیلی ہوئی فلسفیانہ کتابوں اور آرٹیکلز وغیرہ کے مقابلے میں کتنی مفید اور بہترین ہیں، اس کا ہم شمار نہیں کر سکتے، یہ صرف اللہ ہی جانتے ہیں، ایسی پوسٹس شیئر کرنے والے حضرات اللہ کے ہاں بہت بڑے اجر...
  16. انس

    بیع کی شرائط اور بیع ممنوعہ کی اقسام

    جزاکم اللہ خیرا! بہت ہی اچھی پوسٹ ہے۔
  17. انس

    جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے

    جزاکم اللہ خیرا براہ مہربانی احادیث مبارکہ، مکمل ریفرنس کے ساتھ کوٹ کریں!
  18. انس

    روز قیامت اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم بد نصیب لوگ

    جزاکم اللہ خیرا! اتنی قیمتی نصیحت پوسٹ کرنے کا شکریہ! اللہ تعالیٰ ہمیں ان تینوں لوگوں میں فہرست میں شامل ہونے سے بچائیں! میری سب سے پہلے اپنے آپ کو، پھر دیگر بھائیوں کو نصیحت ہے کہ اس معاملے میں صرف دعا کی بجائے دوا (یعنی عمل) سے بھی کام لیا جائے۔ یعنی جو حضرات اللہ تعالیٰ کے ان سخت ناپسندیدہ...
  19. انس

    ٹیکسٹ پر فونٹ لگانے کا طریقہ

    منتظم برادان! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ بتائیے گا کہ کیا کوئی فورم میں کوئی ایسی کمانڈ ہے کہ اگر نئی پوسٹس یا آج کی پوسٹس چیک کرتے کرتے کوئی پوسٹس اہم لگے اور فوری جواب دینے کی بجائے کچھ دیر کے بعد اس پر جواب دینے کا پروگرام ہو تو اس پوسٹس کو کیسے مارک کیا جا سکتا ہے، کہ آئندہ جب...
  20. انس

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر کوئی شخص بعض مرتبہ تحقیق کرکے صحیح احادیث بیان کرے اور بعض مرتبہ سنی سنائی ضعیف احادیث بیان کرے (اور اس کا مقصد ان کا ضعف واضح کرنا نہ ہو، بلکہ استدلال کرنا ہو) تو وہ گناہگار نہیں؟؟؟ ہر سنی سنائی بات کو آگے بیان کرنے سے روکنے کا مقصد اس کے علاوہ اور کیا ہے کہ...
Top