الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا
پہلے سلام پھر کلام!
آپ کا تعارف جان کر بہت خوشی ہوئی، اللہ تعالیٰ استقامت عطا کریں!
﴿ فاستقم كما أمرت ومن تاب معك ولا تطغوا ﴾ ... سورة هود
جزاکم اللہ خیرا
اختر بھائی!
بہت اچھا اور اصلاحی سلسلہ شروع کیا آپ نے، در اصل اردو زبان کئی زبانوں کا مجموعہ ہے، اس میں عربی الفاظ اور فارسی الفاظ بھی بہت کثرت سے استعمال ہوئے ہیں، عام طور پر دیکھا گیا ہے، اردو زبان میں موجود عربی الفاظ کا یا تو صحیح تلفظ مد نظر نہیں رکھا جاتا مثلاً لفظ...
جزاکم اللہ خیرًا رفیق طاہر بھائی! آپ کافی دیر بعد محدث فورم پر تشریف لائے، جلد آیا کریں! کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔
رفیق طاہر بھائی! میں نے یہ نہیں کہا کہ ولیمہ واجب نہیں، ولیمہ تو ضروری ہے، جیسا کہ آپ نے سیدنا عبد الرحمٰن بن عوف کی حدیثِ مبارکہ پیش کی ہے۔ بلکہ میں نے ذکر کیا تھا کہ...
بہت زبردست دلیل ہے، ما شاء اللہ! واقعی جب ثقہ کی روایت شاذ ہونے کی بناء پر رد کر دی جاتی ہے، حالانکہ وہ ثقہ ہوتا ہے، تو پھر کسی راوی پر بعض ائمہ جرح وتعدیل کی توثیق کو بھی جمہور ائمہ جرح وتعدیل کی تضعیف کی بناء ردّ کیا جا سکتا ہے۔ اللہم زد فزد!
رفیق طاہر بھائی! آپ نے ذکر کیا کہ ائمہ ابن حبان،...
بہتر تو یہ ہے کہ ولیمہ رخصتی کے فوراً بعد کیا جائے، لیکن اگر اسے رخصتی سے پہلے، نکاح کے بعد یا رخصتی کے کچھ دیر بعد بھی کر لیا جائے تو ان شاء اللہ! اس میں کوئی حرج نہیں۔ اس بارے میں شریعت میں آسانی ہے، ولیمہ کے وقتِ محدد کے وجوب یا مستجب ہونے کے بارے میں کوئی نص شرعی نہ ہونے کی وجہ سے اپنے ہاں...
پہلے بھی شائد کلیم اللہ بھائی نے توجہ دلائی تھی کہ آیات واحادیث مبارکہ کیلئے مخصوص بریکٹس استعمال کی جائیں۔ جب آپ کولن کے ساتھ بریکٹ استعمال کرتے ہیں، تو ’ناراضی کا نشان‘ بن جاتا ہے۔
اگر آپ کی پوسٹس کی فارمیٹنگ بہتر ہوگی تو علمی مواد کے ساتھ ساتھ ظاہری خوبصورتی سے بھی ان شاء اللہ ان کا وزن...
جزاکم اللہ خیرا
محترم بھائی!
آپ کی اس فورم پر پہلی آمد ہی ماشاء اللہ اس زبردست وتحقیقی ومدلل مضمون سے ہوئی، ہمیں اُمید ہے کہ آپ مزید اس طرح کے قیمتی تحفوں سے اصحابِ فورم کو محفوظ فرماتے رہیں گے۔
اگر آپ اس مضمون کی فارمیٹنگ بھی مختلف عربی، اردو اور دیگر ٹیگز سے کرلیں تو سونے پر سہاگہ ہوجائے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کے متعلّق جان کر خوشی ہوئی۔ اللہ تعالیٰ ہماری راہنمائی فرمائیں اور ہم سب کو جنت الفردوس میں اپنا دیدار اور نبی کریمﷺ کا قرب نصیب فرمائیں۔ آمین یا رب العٰلمین!
حق کی تلاش کیلئے بہت بڑی عبادت ہے، جس کیلئے مبارک باد قبول کیجئے اور خوشخبری بھی کہ فرمانِ باری...
مشہور صوفی عالم علی جفری یہاں امام ابن حجر کے حوالے سے بیان کرتا ہے کہ انہوں نے فتح الباری کی جلد دوم، کتاب الاستسقاء میں ذکر کیا ہے ... اور اسی طرح اس حدیث کو ائمہ بیہقی، حاکم اور ابن خزیمۃ نے صحیح سند سے روایت کیا ہے ... کہ
أن بلال بن الحارث المزني ، وهو من أصحاب المصطفى، جاء إلى قبر رسول...
’علمائے سوء‘ کی سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنانے کی ایک اور کاوش
جیسا کہ واضح ہو چکا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے فوت شدگان کا وسیلہ ڈالنا شرک ہے، اگر قرآن وسنت کا جائزہ لیا جائے تو صاف معلوم ہوجاتا ہے کہ نہ کسی نبی ورسول علیہ الصلاۃ والسلام نے اللہ سے دُعا مانگتے ہوئے کبھی کسی کا وسیلہ...
اللہ تعالیٰ کو بلا واسطہ پکارنا اور درمیان میں فوت شدگان کا وسیلہ نہ ڈالنا
بسم اللہ، والحمد للہ والصلاۃ والسلام علیٰ رسول اللہ! ... اما بعد!
اللہ تعالیٰ سے دُعا کرتے ہوئے اللہ کو ڈائریکٹ بغیر کسی واسطہ کے پکارنا چاہیے ﴿ وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ﴾ ... سورة غافر: 60 کہ...
جزاکم اللہ خیرا اہل توحید بھائی!
بہت اچھی پوسٹ کی آپ نے!
اگر اس کی فارمیٹنگ نارمل ہی رہنے دی جاتی یعنی اتنا بڑا فونٹ نہ کیا جاتا تو سونے پر سہانہ ہوجاتا!
اس کیلئے جناب بشیر احمد لودھی صاحب کی اس مختصر سی کتاب ’توحید اور ہم‘ کا مطالعہ کریں، نہایت آسان فہم انداز میں لکھی گئی بہترین کتاب! جس کی نظر ثانی معروف محقق عالم دین حافظ صلاح یوسف صاحب﷾ نے کی ہے، جسے دار السلام نے اپنے مخصوص نہایت خوبصورت انداز میں مختلف کلرز میں شائع کیا ہے۔
اس کتاب میں یہ...