• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    سجدہ تلاوت

    مزيد تفصیل کیلئے یہ فتویٰ بھی ملاحظہ کیجئے! سوال كيا سجدہ تلاوت كے ليے طہارت كى شرط ہے، اور كيا جب وہ سجدہ كے ليے جائے اور سجدہ سے اٹھے تو تكبير كہے گا، چاہے وہ نماز ميں ہو يا نماز سے باہر؟ اور اس سجدہ ميں كونسى دعاء پڑھى جائے گی اور كيا اس سلسلے ميں كوئى صحيح دعاء وارد نہيں ہے؟ اور اگر نماز...
  2. انس

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    اس موضوع پر بحث کافی لمبی ہوگئی ہے، میں علوی بھائی کی تائید کروں گا کہ ارسال الیدین کے نظریہ پر تو کئی دلائل آچکے ہیں، لیکن رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے کے موقف پر دلائل سامنے نہیں آسکے، اگر بشیر بھائی ودیگر حضرات اس پر کوئی ٹھوس دلیل رکھتے ہیں تو وہ مختصرا بیان کر دیں، تاکہ اگر کوئی صاحب اس دھاگے...
  3. انس

    کیا مقتدی بھی امام کے ساتھ اللہ اکبر کہے؟

    جزاکم اللہ خیرا محترم! آپ کے دئیے گئے لنک پر آپ کا یہ مضمون یا رسالہ کھل نہیں رہا۔
  4. انس

    اذان کے وقت کانوں پر ہاتھ کس طرح رکھیں۔

    جزاكم الله خيرا شيخ محترم! کیا کوئی ایسی ویب سائٹ ہے، جہاں سے احادیث مبارکہ کو بمعہ اردو یا انگریزی ترجمہ کوٹ کیا جا سکے۔ یا کم از کم اعراب کے ساتھ ہی؟
  5. انس

    شہادت کی انگلی تشہد میں کھڑی کرنے کے بارے میں سوال

    جزاكم الله خيرا محترم بھائی! ایک وضاحت کر دیجئے کہ بعض حضرات مثلاً شیخ مقبل بن ہادی الوادعی﷾ وغیرہ « يحركها » کے الفاظ (یعنی انگلی کی حرکت) كو شاذ قرار دیتے ہیں، اس کے متعلّق آپ کی کیا رائے ہے؟
  6. انس

    برین اسٹروک سے متاثر ایک بھائی کے لئے دعاؤں کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
  7. انس

    مشرک سے کوئی چیز خریدنے کے بارے میں سوال

    جزاکم اللہ خیرا رفیق بھائی! اس لنک میں کچھ مزید تفصیلات ہیں، اگر کوئی خواہشمند ہو تو۔
  8. انس

    کیا ایک ہی سورت دو رکعت میں پڑھی جا سکتی ہے؟

    وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہل توحید بھائی! اگر آپ اپنی پوسٹ کی فارمیٹنگ کر لیا کریں! (یعنی صرف ٹیگ ہیڈنگ1 نہ لگائیں) تو زیادہ بہتر نہ ہوگا؟ سوال میں ابھى قرآن مجيد پڑھنا سيكھ رہا ہوں اور مجھے زيادہ سورتيں ياد نہيں، تو كيا میں وہى سورتيں نمازِ تراوايح ميں بار بار پڑھ سكتا ہوں؟ جواب...
  9. انس

    سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت پڑھنا بھول جائیں تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نہیں! سجدۂ سہو نہیں کرنا ہوگا، کیونکہ اصل اہمیت سورۂ فاتحہ کی ہے، اس کے بعد سورت یا کچھ آیات پڑھنا لازمی نہیں بلکہ مستحب ہے، اگر وہ چھوٹ جائے تو سجدۂ سہو لازم نہیں آتا۔ اور اگر کوئی کر لے تب بھی کوئی حرج نہیں، نماز ٹھیک ہوگی ان شاء اللہ! (شیخ ابن باز﷫، فتاویٰ...
  10. انس

    سجدہ تلاوت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال سجدۂ تلاوت كا كيا حكم ہے، اور اگر نمازى نہ ہو بلكہ تلاوت كر رہا ہو تو كيا اس سے سلام پھيرا جائے گا يا نہيں، اور سجدہ تلاوت كى دعا كيا ہے، اور اگر آدمى نماز ادا كر رہا ہو اور سورۃ كے آخر ميں سجدہ تلاوت آجائے تو كيا سجدہ تلاوت كے بعد بعد والى سورۃ سے بھى كچھ...
  11. انس

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    رفیق طاہر بھائی! احادیث کی صحت وضعف اور راویوں کے حالات سے مجھے کچھ زیادہ شد بد نہیں، اس سلسلے میں عام طور پر ویب سائٹ الدرر السنية پر خاص طور پر علامہ البانی﷫ کے حکم پر اعتماد کرتا ہوں، اس حدیث کے متعلق وہاں تلاش کیا تو ائمہ ابن تیمیہ﷫ اور ابن حجر﷫ کے حوالے سے جو ملا، اس کا ربط لگا دیا۔ واللہ...
  12. انس

    نیکی و صلہ رحمی

    جزاکم اللہ خیرا عبد الرشید بھائی! ازراہ کرم! حدیث کا عربی متن اور مکمل ریفرنس ضرور دیں! مزید تفصیل کیلئے یہ دیکھیں!
  13. انس

    ہمسائیوں کے بارے میں

    جزاکم اللہ خیرا عبد الرشید بھائی! بہت ہی اچھی نصیحت شیئر کی آپ نے! لیکن! معذرت کے ساتھ!! مجھے اس ذاتِ اقدس کی قسم! جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے کہ یہ اردو کلام جس کے متعلق آپ نے کہا کہ یہ میرے محبوب نبیﷺ کا کلام نہیں، بلکہ آپ کا کلام ہے، یا اس کا جس نے ترجمہ کیا ہے، اور ترجمہ ’تفسیر...
  14. انس

    میری جماعت کی مجلس غیبت پر مبنی ہوتی ہے.....!

    بہت خوب بھائی! جزاکم اللہ خیرا
  15. انس

    تحفظ قرآن۔۔۔۔عیسائیت کے لیے ایک لمحہ فکریہ

    جزاکم اللہ اختر بھائی! بالکل صحیح کہا آپ نے! ﴿ يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ، هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ ﴾ ... سورة...
  16. انس

    مجلہ محدث میں مضامین شائع کروانے کے اصول وقواعد

    ابھی تک تو نہیں ہوتا، اصل میں اس کی بنیادی وجہ اس کیلئے ایچ ای سی (Higher Education Commission) کی کچھ غیر ضروری شرائط بھی ہیں، مثلاً ہر شمارے میں دو تحقیقی مضامین بیرون ملک کے محققین کے بھی ہوں، دیگر زبانیں بھی ہوں وغیرہ وغیرہ۔ ایسے تکلّفات یونیورسٹیاں تو پورے کر سکتی ہے، پرائیویٹ طور پر...
  17. انس

    مجلہ محدث میں مضامین شائع کروانے کے اصول وقواعد

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! محدث ایک تحقیقی مجلّہ ہے، جس کی مضامین شائع کرانے کیلئے کوئی خاص شروط نہیں، بس مدلّل تحریر ہونی چاہئے، اور اگر جدید کسی مسئلہ کو قرآن وسنت کے دلائل اور سلف صالحین کی آراء سے حل کیا جائے تو بہرحال ایسے مضامین کو ترجیح دی جاتی ہے۔ باقی اس میں مسالک...
  18. انس

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    آپ حضرات کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جس لائبریری سے محدث اور رشد جیسے علمی وتحقیقی مجلات نکلتے ہیں اور جہاں سے کتاب سنت ڈاٹ کام اور پھر اس کے بعد علمی ودعوتی محدث فورم کا اجراء کیا گیا ہے، وہ لائبریری در اصل محدث العصر حضرۃ العلام حافظ عبد اللہ محدث روپڑی﷫ کی ہی لائبریری ہے، جسے باقاعدہ سے اپ ڈیٹ...
  19. انس

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    باذوق بھائی! اگر بالفرض نہیں کیا تو کیا کوئی صاحبِ علم اس قسم کا اجتہاد نہیں کر سکتا؟ جس کی باقاعدہ ٹھوس لغوی یا دیگر کوئی بنیاد ہو؟ جس میں بلا شبہ صحت وضعف دونوں کا امکان ہے۔ لیکن کیا ہم علمی طور پر کتاب وسنت میں اجتہاد یا نئے علمی نکات اخذ کرنے کا باب بند کرنا چاہتے ہیں؟ حالانکہ قرآن کریم کے...
  20. انس

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    ما شاء اللہ! ما شاء اللہ! کیا ہمارے فورم میں ایسے اصحابِ علم وفضل کا وجود اللہ کی بہت بڑی رحمت نہیں؟
Top