• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    علماء انبیاء کے وارث ھیں ۔۔۔حدیث کی تحقیق

    اور اس حدیث شریف کا معنی و مفہوم واضح ہے : کہ اس وراثت سے مراد علم و حکمت کی وراثت ہے ، جیساکہ درج فتوی میں بتایا گیا ہے : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ما المقصود بقول الرسول صلى الله عليه وسلم: (العلماء ورثة الأنبياء)؟ أريد منكم جوابا شافيا. جزاكم الله خيراً. ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ...
  2. اسحاق سلفی

    علماء انبیاء کے وارث ھیں ۔۔۔حدیث کی تحقیق

    حافظ زبیر علی زئی انوار الصحیٖفہ میں لکھتے ہیں: ((اسناده ضعيف داود بن جميل و شيخه كثير بن قيس ضعيفان (تق--) وحديث مسلم 2699 يغني عنه ) یعنی یہاں تو اس کی سند ہے کیونکہ اس دو راوی داود بن جمیل اور کثیر بن قیس ضعیف ہیں ،لیکن صحیح مسلم کی ایک روایت (2699 ) (علم کی فضیلت و اہمیت میں )اس حدیث کا...
  3. اسحاق سلفی

    علماء انبیاء کے وارث ھیں ۔۔۔حدیث کی تحقیق

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سنن الترمذی باب ما جاء في فضل الفقه على العبادة باب: عبادت پر علم و فقہ کی فضیلت کا بیان حدیث نمبر: 2682 حدثنا محمود بن خداش البغدادي حدثنا محمد بن يزيد الواسطي حدثنا عاصم بن رجاء بن حيوة عن قيس بن كثير قال:‏‏‏‏ قدم رجل من المدينة على ابي الدرداء وهو بدمشق ،...
  4. اسحاق سلفی

    انجینئر علی مرزا

    محمد علی مرزا ۔۔دراصل مولوی اسحاق جھال والے کا مرید و شاگرد ہے اور مولوی اسحاق جھال والا کے بارے علماء اہل حدیث کاتبصرہ سننا ہو تو اس لنک جائیں اسحاق جھال والا علماء حق کی نظر میں
  5. اسحاق سلفی

    انجینئر علی مرزا

    محمد علی مرزا جہلمی کے گمراہ کن نظریات
  6. اسحاق سلفی

    انجینئر علی مرزا

    اس مرزا کے متعلق پہلے دو تھریڈ موجود ہیں (۱) جن میں ایک تو یہ ہے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ اور دوسرا (۲) یہ تقیہ باز شیعہ ہے
  7. اسحاق سلفی

    صفیں کج ، دل پریشاں ، سجدہ بے ذوق

    ﻗﺎﻝ ﺇﻣﺎﻡ ﺃﻫﻞ ﻣﻜﺔ ﻓﻲ ﺯﻣﺎﻧﻪ ﺳﻔﻴﺎﻥ ﺑﻦ ﻋﻴﻴﻨﺔ _ ﺭﺣﻤﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ _ : ﻛﺎﻥ ﺍﻟﻌﻠﻤﺎﺀ ﻓﻴﻤﺎ ﻣﻀﻰ ﻳﻜﺘﺐ ﺑﻌﻀﻬﻢ ﺇﻟﻰ ﺑﻌﺾ ﻫﺆﻻ‌ﺀ ﺍﻟﻜﻠﻤﺎﺕ : ﻣﻦ ﺃﺻﻠﺢ ﺳﺮﻳﺮﺗﻪ ﺃﺻﻠﺢ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻼ‌ﻧﻴﺘﻪ ، ﻭﻣﻦ ﺃﺻﻠﺢ ﻣﺎ ﺑﻴﻨﻪ ﻭﺑﻴﻦ ﺍﻟﻠﻪ ﺃﺻﻠﺢ ﺍﻟﻠﻪ ﻣﺎ ﺑﻴﻨﻪ ﻭﺑﻴﻦ ﺍﻟﻨﺎﺱ، ﻭﻣﻦ ﻋﻤﻞ ﻵ‌ﺧﺮﺗﻪ ﻛﻔﺎﻩ ﺍﻟﻠﻪ ﺃﻣﺮ ﺩﻧﻴﺎﻩ . اپنے دور میں اہل مکہ کے امام جناب سفیان بن...
  8. اسحاق سلفی

    اصول حدیث کے سلسلے میں مدد۔۔

    آپ مطلوبہ کتابوں کے نام یہاں لکھیں ، ان کے ڈاؤن لوڈ لنک دے دیتا ہوں
  9. اسحاق سلفی

    صفیں کج ، دل پریشاں ، سجدہ بے ذوق

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فورم پر ایک تھریڈ ’’ اپنی جرابیں بدل لیں ‘‘ کےعنوان سے پڑھا ،جس میں ایک غفلت کی طرف توجہ دلائی گئی ہے ۔کہ لباس وجسم کی طہارت نماز اور نمازیوں کیلئے بہت ضروری ہے ۔ اس تھریڈ کو دیکھ کے مجھے یاد آیا کہ جسم و لباس کی طہارت و نزافت اگر ضروری ہے ،تو دل و دماغ کی طہارت اس سے...
  10. اسحاق سلفی

    سعودی عرب کے پاکستان سے ایٹم بم خریدنے کا خدشہ ہے، جان کیری

    پاکستان نے کیا کسی کو ایٹم بم دینا ہے ؟ پاکستان تو وہ ملک ہے جو گذشتہ کئی عشروں سے سعودی عرب کے اربوں ڈالر ہڑپ کرنے کے بعد بزرگ شیطان ایران کے آگے موچھ نیچی کئے کھڑا ہے۔ اور سعودی عرب سے نظریں چرا رہا ہے ۔۔ پاکستان تو وہ ملک ہے جو اپنا دفاع کرنے سے بھی قاصر ہے ۔۔امریکہ کے بعد اب تو انڈیا بھی...
  11. اسحاق سلفی

    نکاح میں لڑکی کی پسند اور رضا ۔۔اور ۔۔شادی کیلئے شرعی معیار

    اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔۔۔ہوالشافی لا شفاء الا شفاءہ
  12. اسحاق سلفی

    نکاح میں لڑکی کی پسند اور رضا ۔۔اور ۔۔شادی کیلئے شرعی معیار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی بالکل ۔۔۔کورٹ میرج ۔۔یا۔۔ہر وہ میرج جس میں ’’ شرعی ولی ‘‘ کا اذن و اجازت نہ ہو ،وہ نکاح باطل ہے سنن ابو داود اور دیگر کتب میں واضح حدیث شریف موجود ہے کہ : ’’عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ’’ أَيُّمَا...
  13. اسحاق سلفی

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    امام بخاری رحمہ اللہ کےہر حدیث نبوی درج کتاب کرنے سے پہلے دو رکعت بطور استخارہ پڑھنے کے جواز میں محترم بھائی محمد شاکر صاحب نے بہترین جواب دیا ہے ؛ کہ: ہم دوبارہ اس حدیث کی طرف توجہ دلاتے ہیں کہ : اذا ھم احدکم بالامر فلیرکع رکعتین من غیر الفریضة (بخاری) ترجمہ :جب بھی تم میں سے کوئی شخص کسی...
  14. اسحاق سلفی

    اصول حدیث کے سلسلے میں مدد۔۔

    میں آپ کا سوال نہیں سمجھا ۔ تاہم عرض ہے کہ ’’ شرح نخبۃ الفکر ‘‘ نویں صدی ہجری کے مشہور و مستند امام ابن حجر عسقلانی (متوفی ۸۵۲ ھ) کی اصول حدیث ،مصطلح الحدیث ،یعنی اصطلاحات محدثین پر لکھی گئی معروف درسی کتاب ہے ، اور ’’ علوم الحدیث ، لبنان کے مشہورڈاکڑ صبحی صالح شہید جو اردن اور لبنان کے کی مختلف...
  15. اسحاق سلفی

    نکاح میں لڑکی کی پسند اور رضا ۔۔اور ۔۔شادی کیلئے شرعی معیار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی عدیل سلفی صاحب آپ بڑے دنوں سے فورم پر نظر نہیں آئے ،
  16. اسحاق سلفی

    کیا اس طرح سے داڑھی کا مذاق اڑانا کفر نہیں ؟؟؟

    پہلی بات تو یہ کہ : مجھے تو سکین میں دکھلائی گئی داڑھی کی تصویر حقیقی معلوم نہیں ہوتی ۔بلکہ لگتا ہے کسی دشمن سنت و حدیث نے اپنے باطن کی خباثت اور بغض ظاہر کیا ہے ۔ اور اگر یہ تصویر حقیقی بھی ہو تو اس پر اتنے گھٹیا ،بازاری الفاظ لکھنا کفار و گمراہ لوگوں کاانداز ہے ۔ اگر اس سے اختلاف تھا تو...
  17. اسحاق سلفی

    براہ مہربانی اپنی جرابیں بدل لیں !

    اللہ تعالی کے جس کلام کو پڑھنے سننے کیلئے ہم مسجد میں جاتے ہیں ،اسی کلام میں ارشاد ہے : إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ (سورہ البقرۃ ۲۲۲ ) اللہ تعالیٰ اچھی طرح توبہ کرنے والوں اور خوب پاک صاف رہنے والوں کو پسند کرتا ہے، اور پیارے مصطفی ﷺ کے حکم اور ان کی پاکیزہ...
  18. اسحاق سلفی

    آسان لفظوں میں مکمل تفصیل

    اگر آپ کے سوال کی نوعیت وہی ہے جس کےپیش نظر محترم شیخ خضر حیات صاحب حفظہ اللہ نے جواب دیا ہے ،تو انہی کے نہج پر ہم آپ کو اس سلسلے میں قرآنی دلیل پیش کرتے ہیں ؛ سیدنا موسی علیہ السلام کے ہاتھ سے قوم فرعون کا ایک فرد قتل ہوگیا ۔فرعونیوں کو جب پتا چلا تو انہوں نے جناب موسی کے قتل کا پلان بنایا ۔...
  19. اسحاق سلفی

    فریقین کی زبانی رضامندی کی اہمیت۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ آج آپ کی پروفائل پر ۔۔الھند ، کولکتا ۔۔لکھا دیکھا ۔۔۔کیا یہ انڈیا کا مشہور شہر ’’ کلکتہ ‘‘ ہے ، وہاں سلفی حضرات کے کیا احوال ہیں ۔۔تقریباً کتنی مساجد ،مدارس ہیں ۔۔۔معروف مسند عالم کون ؟ دعاؤں میں یاد رکھیں ؛
  20. اسحاق سلفی

    فتاوی اہل حدیث کتاب نہیں مل رہی

    درج ذیل لنک کتاب ڈاون لوڈ کرلیں ؛ اللہ کے سوا کوئی غیب نہیں جانتا
Top