• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    فتاوی اہل حدیث کتاب نہیں مل رہی

    بچے کے کان میں اذان کہنا شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 09 September 2012 02:06 PM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بچے کے کان میں اذان کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! بچے کے کان...
  2. اسحاق سلفی

    فریقین کی زبانی رضامندی کی اہمیت۔۔

    حافظ مبشر حسین لاہوری حفظہ اللہ کی بہترین کتاب ’’ ھدیۃ العروس ‘‘ کا ایک صفحہ کا سکین اپلوڈ کر رہا ہوں ۔۔اگر یہ آپ کے پاس ڈسپلے ہو تو اس کے مزید اپلوڈ کرتا ہوں ؛
  3. اسحاق سلفی

    فریقین کی زبانی رضامندی کی اہمیت۔۔

    لڑکی کا نکاح اس کی اجازت ، رضا اور خوشی حاصل کیے بغیر..الخ شروع از بتاریخ : 27 June 2013 08:32 AM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک والد حقیقی نے اپنی بالغ اور جوان لڑکی کا نکاح اس کی اجازت ، رضا اور خوشی حاصل کیے بغیر اپنے کسی رشتہ دار لڑکے سے کردیا ہے۔ لڑکی مذکورہ نکاح سے پہلے بھی برملا پکار...
  4. اسحاق سلفی

    فریقین کی زبانی رضامندی کی اہمیت۔۔

    نابالغ لڑکے کا نکاح بالغ لڑکی سے؟ شروع از بتاریخ : 13 September 2013 09:36 AM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک مسماۃ کا نکاح ہمرا ہ ایک شخص کے ہوا جب کہ فریقین بحالت نابالغی تھے۔ اسی اثناء میں مسماۃ مذکور کو اس کے خاوند کا ولی اپنے گھر لے گیا۔ کچھ عرصہ کے بعد بالغہ ہوگئی اور اس کا خاوند ابھی...
  5. اسحاق سلفی

    فریقین کی زبانی رضامندی کی اہمیت۔۔

    نابالغ بچوں کا نکاح جائز ہے، اسلامی نظریاتی کونسل کونسل کے اراکین کا کہنا تھا کہ اس صورت میں لڑکی کی رخصتی نہیں ہو سکتی اور بلوغت کے فوری بعد لڑکا یا لڑکی اس نکاح کو ختم بھی کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد — پاکستان میں حکومت اور پارلیمان کو اسلامی قوانین سے متعلق سفارشات دینے والی اسلامی نظریاتی...
  6. اسحاق سلفی

    فریقین کی زبانی رضامندی کی اہمیت۔۔

    فی الحال ایک صورت کا شرعی حکم درج ذیل تھریڈ میں دیکھیں، مزید۔ ان شاء اللہ۔ بعد میں پیش کرتا ہوں ؛ نکاح میں لڑکی اور ولی کی رضا
  7. اسحاق سلفی

    نکاح میں لڑکی کی پسند اور رضا ۔۔اور ۔۔شادی کیلئے شرعی معیار

    تحقیق حدیث کے متعلق سوالات کے زمرہ میں محترم بھائی @عمار شمسی صاحب نے ذیل کے سکین میں حدیث کی حقیقت پوچھی ہے ؛ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔ جواب اس امیج میں پہلی بات جس میں رشتہ کیلئے دین و اخلاق دیکھنے کا ارشاد ہے ،تو وہ حدیث نبوی میں ثابت ہے ،...
  8. اسحاق سلفی

    امام شافعی رحمہ اللہ کی کتاب سے متعلق ایک سوال

    امام بیہقی رحمہ اللہ ’’ الخلافیات ‘‘ میں لکھتے ہیں : (۔۔۔وَرويت الْقِرَاءَة خلف الإِمَام عَن هِشَام بن عَامر وَعَن عبد الله بن مُغفل وَأما حَدِيث الزُّهْرِيّ عَن ابْن أكيمَة اللَّيْثِيّ عَن أبي هُرَيْرَة وَذكر قرائتهم مَعَ رَسُول الله - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم َ - فِي الصَّلَاة وَأَن...
  9. اسحاق سلفی

    کیا امام ابن قیم رح نے امام بخاری،مسلم و ابو داود کو مقلد لکھا ہے؟ جواب درکار ہے

    جزاكم الله تعالى احسن الجزاء وزادكم علما و عملا
  10. اسحاق سلفی

    تشہد اولی (پہلے قعدہ ) میں وجوب درود پر دو حدیثوں کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وہاں سوالات کے جواب ہمارے فاضل شیوخ حفظہم اللہ دیتے ہیں ؛ اور بندہ تو ایک طالب علم ہے ،
  11. اسحاق سلفی

    بے پردگی کے نقصانات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ یہ لیں بھائی حوالہ ہی نہیں ،اصل نصوص حاضر ہیں ۔۔اور یہ بات ملحوظ رہے کہ بالا کوٹی صاحب کے مضمون میں عبارت کی بھی غلطیاں تھیں ؛ ــــــــــــــــــــــــــ * عن ابي سعيد الخدري رضي الله عنه قال:‏‏‏‏ كان النبي صلى الله عليه وسلم"اشد حياء من العذراء في خدرها‘‘ (صحیح البخاری...
  12. اسحاق سلفی

    تشہد اولی (پہلے قعدہ ) میں وجوب درود پر دو حدیثوں کی تحقیق

    پہلے تشہد میں درود السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کی فرماتے ہیں علمائے دین، مفتیان دین شرح متین کہ چار رکعت نماز، یعنی ظہر وعصر وغیرہ میں دو رکعت کے بعد قعدہ میں صرف تشہد ہی پڑھنا ہوتا ہے یا درود اور دعا وغیرہ بھی؟ جیسا کہ آخری قعدہ میں پڑھا جاتا ہے۔ بینوا وتوجروا (سائل: مجیب الرحمٰن منگوئی۔...
  13. اسحاق سلفی

    تشہد اولی (پہلے قعدہ ) میں وجوب درود پر دو حدیثوں کی تحقیق

    سنن الدارقطنی کی حدیث مع تخریج و تعلیق کا سکین پیش خدمت ہے ؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. اسحاق سلفی

    تشہد اولی (پہلے قعدہ ) میں وجوب درود پر دو حدیثوں کی تحقیق

    تحقیق حدیث کے متعلق سوالات کے زمرہ میں محترم بھائی @عبداللہ بن عبد الرشید صاحب نے درج ذیل سوال کیا ہے ؛ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرات محققین سے بندہ مندرجہ ذیل دو حدیثوں کی تحقیق صحت کا طلبگار ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا جزیلا۔ 1)پہلی حدیث: ابو مسعود...
  15. اسحاق سلفی

    عمر عائشہ رضی اللہ عنہا کی تحقیق اور کاندھلوی تلبیس کا ازالہpdf

    منکرین حدیث اور سیدہ عائشہ ؓ کےنکاح کی عمر
  16. اسحاق سلفی

    پاکستان میں کم عمری کی شادی سے پاک زون

    یہاں پہلی بات یہ ملحوظ رکھیں کہ ہجرت حبشہ دو دفعہ ہوئی ۔ (دیکھئے الرحیق المختوم ) دوسری بات یہ کہ یہ ہجرت ۔۔مدینہ والی ہجرت تک منقطع نہیں ہوئی ۔۔۔ اور سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی یہ مذکورہ ہجرت ۔۔ہجرت مدینہ کے قریب ہوئی ،اس کی دلیل یہ کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ ابن دغنہ کو کہتے ہیں ...
  17. اسحاق سلفی

    کیا امام ابن قیم رح نے امام بخاری،مسلم و ابو داود کو مقلد لکھا ہے؟ جواب درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ اس سکین علامہ ابن قیم ؒ کی عبارت کا الٹ ترجمہ و مفہوم بیان کرکے یہودیت پسندی کا ثبوت دیا گیا ہے ؛ اصل عربی عبارت اور ترجمہ ملاحظہ فرمائیں :
  18. اسحاق سلفی

    رانجھا ۔۔۔۔۔۔۔جوگی

    جی نہیں ۔۔اس کالم کی طرف اشارہ نہیں ۔۔
  19. اسحاق سلفی

    پاکستان میں کم عمری کی شادی سے پاک زون

    گذشتہ شب ایک پرائیویٹ نیوز چینل پر چند صحافیوں اور ایک ریٹائرڈ بیوروکریٹ پر مشتمل ایک پینل کا اسی موضوع پر پروگرام ٹیلی کاسٹ کیا گیا ۔ وہ سب بے چارے اس موضوع پر جھنجلاہٹ ،اور غصہ کا اظہار فرماتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل ،اور ملا، مولوی کے خاتمے پر زور دیتے نظر آئے ۔ اور وہ اس نکتہ پر بھی بڑے...
  20. اسحاق سلفی

    نواں آیا ایں سونیا !

    وعلیکم السلام محترم بھائی عارف کریم فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔امید ہے آپ کی تخلیقی صلاحیتوں سے دیگر اراکین استفادہ کریں گے ۔اور آپ اس فورم سے استفادہ کریں گے
Top