• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    بدعتی کی مذمت :

    انبیاء علیہم السلام ، خصوصاً جناب امام الانبیاء کے اسم شریف کے ساتھ (صلی اللہ علیہ وسلم )پڑھنا صحیح حدیث سے ثابت ہے ، صحیح مسلم ،کتاب الایمان میں ایک احوال حشر کی تفصیل اور شفاعت امام ِ اعظم کے ضمن میں ایک طویل حدیث میں گذشتہ انبیاء کے ناموں کے ساتھ خود نبی کریم ﷺ نے (صلی اللہ علیہ وسلم ) پڑھا...
  2. اسحاق سلفی

    بدعتی کی مذمت :

    امام اعظم و اکرم ﷺ نے فرمایا : محمد بن إسحاق , أنا أبو همام , نا حسان بن إبراهيم , عن محمد بن مسلم الطائفي , عن إبراهيم بن ميسرة , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من وقر صاحب بدعة فقد أعان على هدم الإسلام " (اسے امام بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ) اور مشکوۃ شریف میں ہے : من وقر...
  3. اسحاق سلفی

    مفسر قرآن مولانا عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ

    جزاکم اللہ خیراً۔۔۔توجہ دلانے پر شکر گزار ہوں؛ یہ میری غفلت کے سبب ہوا ۔۔۔ حاشیہ لگا کر اس کی نشاندہی کردی ہے،
  4. اسحاق سلفی

    عید میلاد منانے والوں کے لئے ایک خاموش پیغام !

    مسئلہ زیر بحث یہ ہے کہ ہر سال ماہ ربیع الاول میں ’’ جشن میلاد ‘‘اور ’’ عیدمیلاد ‘‘ منانا شرعاً ثابت ہے یا نہیں ؟ جواب میں قبر پرستوں کا کہنا ہے کہ بارہ ربیع کو جشن اور عید ثابت نہیں ،البتہ ہر ہفتہ بروز سوموار صرف روزہ رکھنا ثابت ہے ۔ اور یہ تو سب کو معلوم ہے کہ بریلوی ہر سوموار کو روزہ نہیں...
  5. اسحاق سلفی

    مفسر قرآن مولانا عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ

    مولانا عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ ام عبدالرب آہ۔۔۔۔۔۔۔ والد محترم (مولانا عبدالرحمٰن کیلانی) زیر نظر مضمون مرحوم کی سب سے چھوٹی صاجزادی کا مرتب کردہ ہے ( باوجود اس کے کہ یہ مضمون کچھ ذاتی حوالوں اور یادوں پر مبنی ہے، قارئین کے لئے بصیرت افروز ہے۔ مولانا عبدالرحمٰن کیلانی کے تفصیلی حالات، کتب...
  6. اسحاق سلفی

    قلیب بدر کے مردوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات سنی

    اس بات کے قائلین کے درج ذیل نام سعودی عرب کے ایک عالم احمد القصیر نے بتائے ہیں : سیدنا انس ؓ کے شاگردجناب قتادة ، اور امام البيهقي (نقله عنه الحافظ ابن حجر ، في الفتح (7/324).) ، علامہ المازري (المعلم بفوائد مسلم )، علامہ ابن عطية ، علامہ ابن الجوزي (كشف المشكل (1/148) ، علامہ ابن قدامة...
  7. اسحاق سلفی

    کیا بینک میں نوکری کرنا صحیح ہے ؟؟؟

    آپ کے اس سوال کا جواب اوپر علامہ ابن عثیمین ؒ کے عربی فتوے میں موجود ہے ، ایک مزید فتوی اس پر ملاحظہ فرمائیں : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وقد قرر أهل العلم أن من كان له مال مختلط من الحلال والحرام ، فإنه يجوز الأكل من ماله ، وتجوز سائر وجوه معاملته ، إلا أن التورع عن ذلك أولى . أما احتجاج والدك بأن ذلك ضرورة...
  8. اسحاق سلفی

    ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ زرولی خان

    نعوذ بالله من الشيطان و اتباعه اسلام کے کسی مبلغ اور داعیہ کو یہود کا ایجنٹ اور کفار کا زر خرید قرار دینا نری اسلام دشمنی اور شیطان دوستی ہے، شیطان کا اصل مشن یہی ہے کہ انسانوں کو دین حق سے دور رکھے ،اور اس کیلئے مبلغین دین سے متنفر کرنا اس کی ایک مؤثر چال ہے ۔ اسی لئے نبی اکرم ﷺ نے روزانہ...
  9. اسحاق سلفی

    ایک بہت ہی ''وزنی'' دعا

    ( عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ جُوَيْرِيَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ عِنْدِهَا بُكْرَةً حِينَ صَلَّى الصُّبْحَ، وَهِيَ فِي مَسْجِدِهَا، ثُمَّ رَجَعَ بَعْدَ أَنْ أَضْحَى، وَهِيَ جَالِسَةٌ، فَقَالَ: «مَا زِلْتِ عَلَى الْحَالِ الَّتِي فَارَقْتُكِ عَلَيْهَا؟»...
  10. اسحاق سلفی

    ڈاکٹر ذاکر نائیک بے دین اور زندیق ہے _ یہود و نصاری کا عالمی ایجنٹ ہے _ زرولی خان

    آپ نے میری گذارش کے جواب میں دس سطریں لکھ ماریں ۔لیکن اپنے دعوے کا ثبوت پیش کرنے اعراض فرمایا ،یعنی کوئی ایسا حوالہ نہ دیا جس سے ثابت ہو کہ اہل حدیث نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تکفیر و تضلیل کی ہے ۔کیا میں یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں کہ آپ نے بندہء زر کے جرم کو ہلکا کرنے کیلئے بے بنیاد دعوی کردیا ۔...
  11. اسحاق سلفی

    شوہر کا بیوی کو طلاق دینا

    حرام خور سے طلاق کا مطالبہ کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر کسی عورت کا شوہر سود کھاتا ہو یا سودی کاموں میں ملوث ہو تو کیا وہ طلاق کا مطالبہ کر سکتی ہے۔؟ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتهالحمد لله، والصلاة...
  12. اسحاق سلفی

    خوش خبری

    ما شاء اللہ تعالی جان کر بہت خوشی ہوئی ۔۔۔۔اللہ تعالی آپ سب کو اپنی خاص نصرت عطا فرمائے ۔ اور اس عظیم کام کا عظیم اجر عطا فرمائے ۔آمین
  13. اسحاق سلفی

    ہجری تقویم (اسلامی تاریخ )

    قمرى تقویم کی اہمیت اور شمسی تقویم اپنانے کے نقصانات شیخ محمد رفیق طاہر حفظہ اللہ قمرى تقویم کی اہمیت اور شمسی تقویم اپنانے کے نقصانات اللہ رب العالمین نے جب سے زمین وآسمان پیدا فرمائے ہیں اس وقت سے لیے کر سال بھر میں کل بارہ مہینے رکھے اور ان سے مراد وہ مہینے نہیں ہیں جنہیں ہمارے ہاں دیسى...
  14. اسحاق سلفی

    ہجری تقویم (اسلامی تاریخ )

    ہجری تقویم محدث میگزین علامہ عبدالرحمن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ (خصوصیات) سن ہجری قمری ماہ و سال سے تعلق رکھتا ہے اور حضور اکرمﷺ کے ہجرت کے سال سے شمار ہونے کی وجہ سے مسلمانوں سے خاص نسبت رکھتا ہے۔ قمری مہینہ کے ایام...
  15. اسحاق سلفی

    پرائز بانڈ کی شرعی حیثیت ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ محترم اہل علم سے عرض ہے کہ : پرائز بانڈ کے متعلق ضروری تفصیلات فراہم کریں ،
  16. اسحاق سلفی

    کیا بینک میں نوکری کرنا صحیح ہے ؟؟؟

    علامہ ابن عثیمین رحمہ اللہ کا یہ فتوی بھی ملاحظہ فرمائیں : [ السؤال: ] فضيلة الشيخ! رجل يعمل في بنك يتعامل بالربا، فزار قرابة له وجاء معه بهدايا من طعام وملابس لأولئك القرابة، فما حكم استعمال أولئك القرابة لهذه الملابس وأكلهم لهذا الطعام هل يحل لهم أم يحرم عليهم؟ الجواب: يحل لهم أن يأكلوا؛ لأن...
  17. اسحاق سلفی

    کیا بینک میں نوکری کرنا صحیح ہے ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ محترم بھائی :: آپ کا سوال بہت اہم ہے ۔اس لئے اس کا اصل جواب تو مذکور اہل علم ہی دیں گے ۔ البتہ فی الحال بندہ درج ذیل فتوی پیش کئے دیتا ہے ۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بینک ملازم کے گھر کھانا کھانے کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا سوال...
  18. اسحاق سلفی

    سید احمد شھید کی تحریک جھاد اور تحریک طالبان کا تقابلی جائزہ

    سید احمد شہید کی تحریک اور تحریک طالبان کا تقابلی جائزہ http://www.alsharia.org/mujalla/2016/jan/syed-ahmed-shaheed-anas-ihsan
  19. اسحاق سلفی

    کلمہ تعدیل یا جرح

    "شيخ ، حدث أياماً ثم توفي" ترجمہ :: (یحی بن سلیمان )شیخ تھے ،کچھ دن (یا کچھ عرصہ ) حدیث سنائی ،پھر فوت ہوگئے ،
  20. اسحاق سلفی

    کلمہ تعدیل یا جرح

    السلام علیکم : آپ مسئولہ جملہ غلط لکھا ۔۔ صحیح جملہ ہے :"شيخ ، حدث أياماً ثم توفي" اور یہ جملہ امام ابن ابی حاتم نے اپنے والد ابو حاتم ؒ سے ۔۔(يحي بن سليمان به خراش الخزاعى ) کے ترجمہ میں نقل کیا ہے، مطلب یہ کہ ابو حاتم نے یحی بن سلیمان کو ۔۔شیخ ۔۔کہا ہے ،اور ’’ شیخ ‘‘ کہنے سے ابو حاتم کی مراد...
Top