• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    شام کے متعلق کچھ روایات

    عن معاوية بن قرة عن ابيه قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " إذا فسد اهل الشام فلا خير فيكم لا تزال طائفة من امتي منصورين لا يضرهم من خذلهم حتى تقوم الساعة " قال محمد بن إسماعيل قال علي بن المديني هم اصحاب الحديث قال ابو عيسى:‏‏‏‏ وفي الباب عن عبد الله بن حوالة وابن عمر وزيد بن ثابت...
  2. اسحاق سلفی

    شام کے متعلق کچھ روایات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ یہ روایات کسی عالم نے نہیں لکھیں ، بلکہ کسی نے علم کے بغیر اپنی ضرورت کے تحت جمع کی ہیں ۔ اور لگتا ہے یہ کسی ایسے رائیٹر کا کارنامہ ہے جو ہمیں اس وقت شام والوں کی بیعت پر آمادہ کرنا چاہ رہا ہے ،و العلم عند اللہ بہرحال حسب ارشاد ان روایات کی تحقیق پیش خدمت ہے...
  3. اسحاق سلفی

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    زبر دست ۔۔۔۔ وجزاکم اللہ خیراً ۔۔وزاد کم اللہ علماً ۔۔
  4. اسحاق سلفی

    ایک روایت کی صحت درکار ہے

    میرے خیال سوال میں درج نام لکھنے میں کوئی غلطی ہوئی ہے
  5. اسحاق سلفی

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    یہ سطور آپ نے چونکہ غصہ اور ناراضگی میں لکھی ہیں ۔۔اسی لئے میری گذارش سے بالکل غیر متعلق ہیں ،
  6. اسحاق سلفی

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    دراصل مجھے یہاں تو قاسم بن حبیب والی روایت نقل کرنا تھی ، لیکن سھواً یحی بن حمزہ والی بھی درج کردی ۔گو میرے نزدیک بقول معلمی یحی بن حمزہ کی روایت کو رد کرنے کی کوئی وجہ نہیں ؛ یعنی درج ذیل ہی نقل کرنا مقصود: عن القاسم بن حبيب قال: وضعت نعلي في الحصى ثم قلت لأبي حنيفة: أرأيت رجلا صلى لهذه النعل...
  7. اسحاق سلفی

    ہمارے بعد ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔ کیا موضوع چھیڑا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ ’’ البدایہ و النہایہ ‘‘ میں امام اہل سنت احمد بن حنبل کے حالات میں لکھتے ہیں : وَقَالَ الدَّارَقُطْنِيُّ: سَمِعْتُ أَبَا سَهْلِ بْنَ زِيَادٍ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَحْمَدَ...
  8. اسحاق سلفی

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    قاسم بن حبیب کہتے ہیں : عن القاسم بن حبيب قال: وضعت نعلي في الحصى ثم قلت لأبي حنيفة: أرأيت رجلا صلى لهذه النعل حتى مات إلا أنه يعرف الله بقلبه؟ فقال: مؤمن» قاسم بن حبیب کہتے ہیں : میں نے اپنا جوتا پتھروں میں گاڑکر ابو حنیفہ سے پوچھا :بتایئے ۔۔ایک آدمی ساری زندگی اس جوتے کی نماز پڑھتا رہے ،حتی...
  9. اسحاق سلفی

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    میں نے اپنی پوسٹ کے شروع اور آخر میں عرض کی تھی کہ میری گذارشات محض ایک طالب علم کے نقطہ نظر سے ہیں؛ بہرحال عرض ہے کہ : آپ نے کہا : علامہ عبد الرحمن المعلمی لکھتے ہیں :: 264- يحيى بن حمزة بن واقد الحضرمي الأصل الدمشقي. في (تاريخ بغداد) 13 / 372 من طريق «يعقوب بن سفيان حدثني علي بن عثمان بن نفيل...
  10. اسحاق سلفی

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    ۱۔راوی کے دفاع سے مقصود و مراد کیا ہے ۔ ۲۔ وہ دس شروط یہاں بیان کردیں ۔
  11. اسحاق سلفی

    تفسیر ۔۔۔

    اس کا جواب پڑھنے والے کی علمی استعداد ۔۔اور اس کے ذوق پر ہے ۔ بہرحال منقول میں ۔۔تفسیر ابن کثیر ۔۔اور علامہ شنقیطی کی ۔۔اضواء البیان۔۔ اور ذوق عربیت ہو تو ۔۔البحر المحیط ۔لابی حیان اندلسی ۔ اور معقول میں تفسیر کبیر ۔۔اور ۔۔ارشاد العقل السلیم ۔۔التحریر و التنویر لابن عاشور ۔۔لیکن یہ تینوں صرف اہل...
  12. اسحاق سلفی

    تحقیق واقعہ

    ما شاء اللہ ۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے ۔اور آپ کی محنت سے تمام اہل ایمان کو استفادہ کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین میں اپنے فورم پر عجلت میں نہیں دیکھ سکا ۔۔۔
  13. اسحاق سلفی

    تفسیر ۔۔۔

    آپ درج ذیل لنک پر جا کر دیکھ لیں ؛؛ عربی زبان و ادب
  14. اسحاق سلفی

    تفسیر ۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔ تفسیر فتح القدیر کا اردو ترجمہ ابھی نہیں ہوا ۔ آپ اردو میں تین تفسیریں پڑھیں ،ان شاء اللہ ۔۔کافی رہیں گی ، تفسیر احسن البیان ۔۔۔تفسیر تیسیر القرآن ۔۔تفسیر ابن کثیر یہ تینوں اردو میں دستیاب ہیں
  15. اسحاق سلفی

    تحقیق واقعہ

    یہ کتاب میرے پاس نہیں ہے ۔ البتہ اس کتاب فضائل صحابہ کے ٹائیٹل پر لکھا ہے کہ اس کی تخریج شیخ مکرم جناب زبیر صاحبؒ نے کی ہے ۔اگر واقعی تخریج انکی ہے تو کافی ہے ۔
  16. اسحاق سلفی

    تابوت یوسف علیہ السلام

    آپ نے اتنی پیاری اور قیمتی دعاء دی ہے ،اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ؛ اس حدیث کا متن مسند ابو یعلیٰ سے پیش خدمت ہے : 7254 - حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عَمْرِو بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ...
  17. اسحاق سلفی

    تابوت یوسف علیہ السلام

    آمین یا رب العالمین وجزاکم اللہ احسن الجزاء
  18. اسحاق سلفی

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛ سب سے پہلے تو اتنا عرصہ غیر حاضری کے بعد فورم پر خوش آمدید دوسری بات یہ کہ ’’ علم الروایہ ‘‘ سے تعلق و محبت کے سبب آپ نے ہمیں اپنی معلومات سے مستفید کرنا ہے ،نہ کہ ہم نے آپ کو ؟۔۔ زادک اللہ علماً و فضلاً تیسری عرض یہ کہ : (لو أن رجلا عبد هذه النعل ) کے بارے محقق شہیر...
  19. اسحاق سلفی

    تابوت یوسف علیہ السلام

    اگر مزید تخریج مطلوب ہو تو بندہ حاضر ہے ۔
  20. اسحاق سلفی

    تابوت یوسف علیہ السلام

    تفسیر ابن کثیر میں سورہ الشعراء کی تفسیر میں امام ابن کثیر لکھتے ہیں : (( وأن موسى، عليه السلام، سأل عن قبر يوسف، عليه السلام، فدلته امرأة عجوز من بني إسرائيل عليه، فاحتمل تابوته معهم، ويقال: إنه هو الذي حمله بنفسه، عليهما السلام، وكان يوسف قد أوصى بذلك إذا خرج بنو إسرائيل أن يحملوه معهم، ))...
Top