الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرا خیال ہے ااس انداز میں غلط یا صحیح کا فیصلہ اندازوں اور گمان سے نہیں کیا جا سکتا۔
کچھ لوگ ماڈل ایان علی کی مثال پر قیاس کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ان عدالتوں سے انصاف مل ہی نہیں سکتا لہذا یہ فیصلہ بھی غلط ہے
میرے والد صاحب کے ایک بہت سے قریبی دوست ہیں جو سندھ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں بھی...
فرضی سوال کے مقابلے میں ایسا سوال یقینی طور پر قابل غور ہونا چاہیے جس کا وجود ہو
آپ بتائیں کیا آپ نے ہمارے معاشرے میں شیعہ کے پیچھے کسی اہل حدیث کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے؟
کیوں کہ ان لوگوں کی مسجد نہیں بلکہ مخصوص عبادت گاہ ہے اور عمومی طور پر اہل سنت خواہ بریلوی ہو یا دیوبندی یا اہل حدیث کوئی...
سوال بظاہر تو بہت زبردست ہے لیکن کیا عملی طور پر یہ ہمارے معاشرے میں نظر اآتا ہے کہ سنی شیعہ امام بارگاہ میں جا کر ان کے پیچھے نماز پڑھیں کم از کم میں نے تو یہ نہیں دیکھا اور اگر سفر کے دوران چلتے چلتے کوئی شیعہ امامت کروا رہا ہوں تو یہ الگ کیفیت ہے جو نادر و نایاب ہوتی ہے۔ لہذا سوال تو اصل میں...
سید نا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد مسجد نبوی میں نمازوں کی امامت کون کرواتا رہا اور اس امام کے مقتدی کون لوگ تھے اور اس حوالے سے ہمارے اسلاف کا کیا موقف تھا؟
میں نے کہا نا کہ اس قرآن کی کچھ نقول عالم اسلام کے محققین کے پاس پہچنے دیں یہ تو ابتدائی سوالات ہیں پھر دیکھیے گا کہ عالم مغرب اس اعلان سے چاہتا کیا ہے
آپ اپنا نمبر ان باکس میں لکھیے آج کی ملاقات کسی ککڑی یا ککڑ ایجنڈے پر نہیں تھی صرف تعارفی نشست تھی لیکن جلد ہی یہ سلسلہ شروع ہو جائے گا کیونکہ کھانے پینے کے بغیر کچھ عجیب سا لگتا ہے جیسے کچھ ہے ہی نہیں گو سب کچھ ہو
عن أبي هريرة رضي الله عنه : عن النبي صلى الله عليه وسلم " أن رجلاً أخاً له في قريةٍ فأرصد الله تعالى على مدرجته ملكاً فلما أتى عليه قال : أين تريد ؟ قال : أريد أخاً لي في هذه القرية .قال : هل لك من نعمة تَرُبُّها ؟ قال : لا غير أني أحببته في الله قال : فإني رسول الله إليك بأن الله قدأحبك كما...
اتفاق کرنا یا نہ کرنا آپ کا حق ہے ایک مرتبہ چھوڑ کر سو مرتبہ کریں
لیکن صرف اپنی ہی بات دھرائے جانا فریق ثانی کی بات پر غور ہی نہ کرنا
اپنی ہی بات کو راجح قرار دینافریق ثانی کے شبہات کا مدلل رد نہ کرنا
یہ ہمارے اسلاف کا منھج نہیں ہے ۔۔۔
نااتفاقی کا نشان پر کلک کرنا تو بہت آسان ہے ہر کوئی کر سکتا...
مجھے آپ سے مزید اس موضوع پر نفس الدلائل کے ساتھ بحث نہیں کرنی صرف اسی موقف کا اعادہ ہے اگر میرے سوال کا جواب ناموں کی تعیین ککے ساتھ دی سکیں تو مزید بات ہو سکتی ہے وگرنہ آپ اس طرح ککے دلائل عصر حاضر کے مفتیان کے نقل کرتے رہیں گے اور میرا مطالبہ یہی رہے گا جو میرا سوال ہے اس کا جواب ناموں کی...
میرا خیال ہے کہ سابقہ سطور میں اس موضوع ہر کافی و شافی بحث ہو چکی ہے میرا سوال تو صرف انس بھائی اور طاہر بھائی کے موقف کی تائید میں ہے
آپ نے بہت خوبصورت جواب دیا ہے میں صرف ناموں کی تعیین کے ساتھ صراحت چاہتا ہوں ورنہ اس موضوع میں مزید اضافہ کرنا مقصود نہیں