• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    تجویز دعوت کُکڑی

    نہیں نعیم بھائی ہم کراچی گروپ نہیں بنانا چاہتے ایک ہی پہچان اور ایک ہی تھریڈ بہتر ہے (مسکراہٹ) مجھے ٹیگ کرنا نہیں آتا ورنہ کر دیتا
  2. محمد فیض الابرار

    مولانا شریف فیصل آبادی حفظہ اللہ کے خلاف ایف آئی آر

    اسحاق بھائی آپ سے تو علمی مباحث پر بات چیت بہت اچھی لگتی ہے آپ کے قیم نکات یقین کریں بسا اوقات ایمان میں تازگی کا سبب بنتے ہیں اور حدیث کا طالب علم ہونے کے ناطے آپ سے ایک چھوٹی التماس ہے کہ کیا ہی اچھا ہو کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک فرمان پر عمل کر لیں مستقل بنیادوں پر: من حسن...
  3. محمد فیض الابرار

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    میرے سوال کا جواب ہنوز ادھار ہے صرف چند سطروں میں جواب موجود ہے باقی کلام کے لیے ابن قدامہ جزاک اللہ خیرا
  4. محمد فیض الابرار

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    متفق و ھذا ھو المطلوب فی ھذا الباب
  5. محمد فیض الابرار

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    معذرت کے ساتھ اس کی صحت محل نظر ہے لیکن اس تھریڈ پر اس عنوان سے بات نہیں کروں گا الگ سے عنوان قائم کروں گا فی الحال صرف اشارہ کرنا مقصود ہے
  6. محمد فیض الابرار

    تجویز دعوت کُکڑی

    محدث فورم کے جتنے بھی ساتھی کراچی میں رہتے ہیں اگر وہ اس پیغام کر پڑھ رہے ہیں تو پلیز مجھے ان باکس میں اپنا نمبر مسیج کر دیں تاکہ میں ان سے کل کے پروگرام کو فائنل کر سکوں کیوں کہ یوسف ثانی بھائی کے ساتھ مل کر طے ہوا ہے کہ کل جتنے بھی ساتھی میسر ہیں مل بیٹھا جائے تو شاکر بھائی ، شاہد نذیر بھائی،...
  7. محمد فیض الابرار

    تجویز دعوت کُکڑی

    آپ لوگ سوچتے رہیں اور تاریخ مقرر کریں اور ہم کل اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اکٹھے ہو رہے ہیں ۔۔۔اہل کراچی ۔۔۔فورم کے ساتھی ۔۔۔ (مسکراہٹ)
  8. محمد فیض الابرار

    مولانا شریف فیصل آبادی حفظہ اللہ کے خلاف ایف آئی آر

    الحمدللہ صورت حال واضح ہو گئی ہے رمضان میں انہوں نے کسی تقریر میں توحید کے موضوع پر تقریر کی تھی اور شرک کے چند مظاہر بھی بیان کیے جس پر بریلوی لابی نے تھانے میں فرقہ واریت کا مسئلہ اچھالنے کی کوشش کی لیکن تھانے سے حافظ شریف حفظہ اللہ کو صرف فون آیا تھا صورت حال معلوم کرنے کے لیے اور اب یہ مسئلہ...
  9. محمد فیض الابرار

    مولانا شریف فیصل آبادی حفظہ اللہ کے خلاف ایف آئی آر

    وہ ساتھی آج میرے گھر آئیں گے تو تفصیلی بات ہو گی اور ان کے سامنے ہی حافظ شریف صاحب سے بھی بات ہو گی فی الحال جتنا انہوں نے بتایا ہے اور فیصل اآباد کے بھی ایک ساتھی نے اس کی تصدیق کی ہے اور رہی بات جہادی جماعت کی تو مجھے خود ہضم نہیں ہو رہی
  10. محمد فیض الابرار

    مولانا شریف فیصل آبادی حفظہ اللہ کے خلاف ایف آئی آر

    ایف آئی آر تو نہیں کٹی لیکن اس کی کوشش کی گئی ہے شیخ حفظہ اللہ نے مدینہ ٹاون میں توحید پر انتہائی جاندار تقریر کی جس پر ہماری ایک جہادی جماعت کے مقامی قائدین اور کارکنان نے ان کے خلاف کچھ حرکتیں کرنے کی کوششیں کی (ماخذ: شیخ موصوف حفظہ اللہ کے قریبی شاگرد)
  11. محمد فیض الابرار

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    اگر اجازت ہو تو ایک اسی مسئلہ سے ملتا جلتا سوال کر سکتا ہوں (آج دل سے محدث فورم کے منتظمین کے لیے دعائیں نکلی ہیں کچھ گفتنیاں چھوڑ کر مجموعی طور پر میں نے بہت استفادہ کیا مجھے اپنے بہت سے سوالوں کا جواب ملا کہ یہ پہلا دھاگہ ہے جہاں تمام پوسٹ عنوان سے مطابقت رکھتی ہیں جزاکم اللہ خیرا جمیعا البتہ...
  12. محمد فیض الابرار

    ابھی تک منتظر ہوں آمد کا

    ابھی تک منتظر ہوں آمد کا
  13. محمد فیض الابرار

    برمنگھم یونیورسٹی سے ’قدیم ترین‘ قرآنی نسخہ برآمد

    مفتی نوید صاحب نے بہت جلد بازی کر دی ہے کوئی فیصلہ کرنے میں
  14. محمد فیض الابرار

    برمنگھم یونیورسٹی سے ’قدیم ترین‘ قرآنی نسخہ برآمد

    ہاں جی اب یہ وقت بھی اآگیا ہے کہ اب ہمیں بی بی سی کے محقق ہمارے قرآن کے بارے میں ہمیں بتائیں گے ویسے انتظار کریں فوری تبصرہ صرف گمان کے تحت ہی کیا جا سکتا ہے سو وہ ہم سب کر رہے ہیں جب تک اس کی نقول ہمارے معتبر اسلامی اداروں تک نہ پہنچ جائیں اور وہ ہمیں حتمی طور پر کچھ نہ بتائیں تو السکوت افضل...
  15. محمد فیض الابرار

    برمنگھم یونیورسٹی سے ’قدیم ترین‘ قرآنی نسخہ برآمد

    معاملہ یہ ہے کہ عالم کفر کی ہمہ جہتی یلغار نے مسلم معاشروں میں وہ وہ فکری تباہیاں بپا کی ہیں کہ ان کی باتوں پر یقین بہت مشکل سے آتا ہے سوال یہ ہے کہ مستشرقین کے منہ پر طمانچہ کس طرح جن کا قرآن پر یقین ہے انہیں اس طرح کے نسخوں کی ضرورت نہیں اور جنہوں نے یقین نہیں کرنا انہیں اس سے کوئی فرق نہیں...
  16. محمد فیض الابرار

    برمنگھم یونیورسٹی سے ’قدیم ترین‘ قرآنی نسخہ برآمد

    اگر واقعی ہی ایسا کوئی قرآن ملا ہے تو اس کی نقول تیار کروا کر عالم اسلام کے تحقیقاتی اداروں کو اس کی تقسیم کیوں نہیں کی جا رہی خود بخود ہی اپنا راگ الاپا جا رہا ہے
  17. محمد فیض الابرار

    برمنگھم یونیورسٹی سے ’قدیم ترین‘ قرآنی نسخہ برآمد

    ڈرتا ہوں کہ مردم گزیدہ ہوں
  18. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    اس انٹرویو کو مکمل کیا جائے
  19. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم ساجد تاج صاحب

    بہت خوب دین کے ساتھ ان کی عملی محبت میں مزید اضافہ ہو
Top