الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
روافض سے کیا شکوہ ان کا تو خمیر ہی اسلام دشمنی سے ہے اصل مسئلہ تو وہ لوگ ہیں جو اسلام اور اہل سنت و جماعت اور سلفی عقائد کے دعوے دار ہوتے ہوئے بھی اپنے مخالفین پر وہ ظلم و ستم ڈھا رہے ہیں جو کبھی بھی کسی بھی جگہ کتاب و سنت کے مطابق جہاد کی تعلیمات کے مطابق نہیں
ظلم و درندگی ہے اسلام کے نام پر...
ہم نائن الیون پر بھی ایسے ہی خوش ہوئے تھے اور باقاعدہ مٹھائیاں بانٹی تھی اور مبارک بادیں دی گئی تھی لیکن نائن الیون کے بعد یورپ اور امریکہ میں مسلمانوں کے ساتھ کیا کیا ہوا وہ امر کسی سے مخفی نہیں
خدارا یہ نہ کہیے گا کہ اسلام کو فائدہ ہوا اگر ہوا بھی تو اس میں مسلمانوں کو براہ راست کوئی عمل...
ذرا ان مجاہدین سے عرض کریں کہ اگر علی زعمہم پلید رافضی کا خاتمہ ہی کرنا ہے تو وہاں حملہ کریں جہاں روافض بننے کی فیکٹری ہے وہاں کبھی بھی یہ کام نہیں کریں گے کیوں بوجھو تو جانیں ؟
عن شقيق بن سلمة ، قال : قال رجل : من يتعرف البغاة يوم قتل المشركون ؟ يعني أهل النهروان ، فقال علي بن أبي طالب : " من الشرك فروا ، قال : فالمنافقون ؟ قال : المنافقون لا يذكرون الله إلا قليلا ، قال : فما هم ؟ قال : قوم بغوا علينا فنصرنا عليهم *
السنن الكبرى للبيهقي - كتاب القسامة
كتاب قتال أهل...
یہ سب علامات اور پہچان اپنی جگہ
میرا اصل سوال یہ ہے کہ یہ کافر ہیں یا مسلمان؟
بالخصوص عصر حاضر کے وہ لوگ جن پر خوارج کا فتوی لگایا جا رہا ہے اپنے اعمال کی روشنی میں ان پر کیا حکم لگایا جائے گا؟
یعنی خارجی صرف وہ ہوگا جو امام حق یا خلیفہ حق کے خلاف خروج کرے گا ؟
اور اگر خلیفہ حق موجود نہ ہواور باقی تمام علامات اگر کسی گروہ یا فرد میں پائی جا رہی ہوں تو اس کو کیا کہا جائے گا ؟
واضح رہے میں رائے لینا چاہ رہا ہوں
اس کا کوئی لنک؟
میں نے اس موضوع پر سعودی کبار علماء کے تحقیقات بھی پڑھ لی ہیں اور پاکستان میں بھی کچھ سے پوچھا ہے میں کسی نتیجے تک پہنچنے سے پہلے فریقین کی تحریریں پڑھنا چاہتا ہوں تاکہ میرے ذہن کے سوالات کا جواب مل سکے جس کے بعد مجھے اپنی کتاب اصول و ضوابط تکفیر کو مکمل کرنے میں آسانی ہو جائے گی
ابتدائے عشق ہے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟
مدارس کے خلاف جس مہم کا آغاز پرویز مشرف نامی حکمران کے دور سے ہوا تھا یہ بیان بھی اسی مذموم مہم کی ایک کڑی ہے اب دیکھتے ہیں کہ ہم کب جاگتے ہیں ؟
اگر تو نہیں جاگے تو اگلے مرحلے پر اس سے مزید کی توقع کریں کہ انہی دنوں دینی مدارس کے بورڈز کے حکومت کے ساتھ...