السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم عطا رفیع بھائی،
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی کہ آپ درس نظامی کے طالب علم ہیں۔ امید ہے کہ اپنا علم بھی ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔ اور دعا ہے کہ آپ کو جو بھی توقعات ہیں وہ بھی یہاں سے پوری ہو سکیں۔
ویسے گوگلنگ کا ترجمہ گوگلاتے ہوئے پڑھ کر بہت لطف آیا۔