• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کی آمد مبارک فرمائیں۔ آمین۔ والسلام
  2. شاکر

    میسج ایڈیٹر کی آپشنز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، تقبل للہ منا ومنکم عادل سہیل بھائی جان، اگر آپ کو ایڈوانسڈ موڈ میں ورڈ کاپی پیسٹ والا آپشن فعال نظر آ رہا ہے (اسی طرح نیچے تیسری لائن میں ٹیبل اور کالم والے آئیکن فعال ہیں) تو اس کا مطلب ہے کہ آپ پہلے ہی سے وزی وگ موڈ میں ہیں۔ جی رنگ اور سائز کا مسئلہ...
  3. شاکر

    شعائر اسلام کا استہزا اور آزادی اظہار کی حدود

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا بہن۔ آپ کی پہلی پوسٹ میں بھی متعلقہ امیج ترمیم کر کے شامل کر دی ہے۔ دراصل فورم کا اٹیچ منٹ فیچر شروع ہی سے خراب ہے اور کوئی اتنی خاص توجہ اب تک کر نہیں پائے۔ یہ ایڈیٹر والے مسئلے مسائل سے فراغت ہو تو ان شاءاللہ یہ اٹیچ منٹس پر بھی کام کرتے ہیں۔
  4. شاکر

    میسج ایڈیٹر کی آپشنز

    الحمدللہ ۔کفایت اللہ بھائی جان، تقبل للہ منا ومنکم بیک گراؤنڈ جان جائیں گے تو میرا کمال غائب ہو جائے گا۔ ابتسامہ۔ بات صرف اتنی سی ہے کہ جمیل نستعلیق کے اس پرانے ورژن کو ظاہر ہے میں بھی استعمال کر چکا ہوں۔ اور دوران ٹائپنگ میں طعام کو بعام بنتے دیکھ چکا ہوں، لہٰذا سمجھنا مشکل نہ ہوا، الحمدللہ۔
  5. شاکر

    میسج ایڈیٹر کی آپشنز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی جان میرے پاس تو لفظ طعام آپ کے عربی اور اردو دونوں فونٹس کے ساتھ بالکل درست نظر آ رہا ہے۔ لیکن آپ کی بات میں سمجھ گیا ہوں۔ دراصل یہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ کے لگیچرز کا مسئلہ ہے۔ کچھ الفاظ درست نہیں لکھے جاتے ، کچھ ٹوٹ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ کرننگ کے مسائل...
  6. شاکر

    :::::: عید الاضحی اور عید الفِطر، شرعی حُکم (حیثیت ) ، اور اہم مسائل :::::::

    القول السدید فیما یتعلق بتکبیرات العید درج بالا کتاب میں عبدالرحمٰن مبارکپوری صاحب نے تکبیرات عیدین میں رفع الیدین کے ثبوت کا انکار کیا ہے اور سنن البیہقی والی روایت کو ضعیف قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے الحدیث حضرو شمارہ 17 میں ’تکبیرات عیدین میں رفع الیدین کا...
  7. شاکر

    پیغام ٹی وی نے نشریات کا آغاز کر دیا

    ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔!!! عاصم بھائی، یہ پیغام ٹی وی وہی ہے جوکچھ عرصے سے مرکزی جمیعت اہلحدیث پاکستان کے زیر اہتمام پیغام اسٹوڈیو کے نام سے ریکارڈنگز کر رہا تھا؟ اگر وہی ہے تو الحمدللہ یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ ناصر بھائی، پیغام اسٹوڈیو کی کچھ تعارفی ویڈیوز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں...
  8. شاکر

    شعائر اسلام کا استہزا اور آزادی اظہار کی حدود

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا وبارک فیکم
  9. شاکر

    تازہ مچھلی کھانے کا سواد

    کیا بات ہے۔ اتنے سارے چیلنجز اور اتنے سارے حل۔ یہ تو معلوم نہیں تھا کہ جاپانی مچھیروں کی کیا مشکلات ہیں۔ لیکن یہ بہرحال طے ہے کہ جاپانی قوم بھی ہمارے بنگلہ دیشی بھائیوں کی طرح مچھلی اور چاولوں کے شیدائی ہیں۔ اور تازہ مچھلی کی تو بات ادھوری بیان کی گئی ہے قصہ میں۔ ان کو تو ایسی تازہ مچھلی چاہئے...
  10. شاکر

    زبان کے لگائے ہوئے زخم

    سمجھانے کا کیا خوب انداز ہے۔۔! ماشاءاللہ۔
  11. شاکر

    :::::: عید الاضحی اور عید الفِطر، شرعی حُکم (حیثیت ) ، اور اہم مسائل :::::::

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا وبارک فیکم۔
  12. شاکر

    ایصال ثواب اور ایصال گنا ہ ۔

    بہت خوب اور پرلطف طرز استدلال ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  13. شاکر

    میسج ایڈیٹر کی آپشنز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم عادل سہیل بھائی جان، آپ بالکل فارمیٹنگ سمیت کاپی پیسٹ یہاں کر سکتے ہیں۔ تھوڑی سی دقت یہ ہے کہ فی الوقت یہ سہولت فوری جواب والے ایڈیٹر میں دستیاب نہیں۔ لیکن نیا مضمون ارسال کرتے وقت یا فوری جواب کی صورت میں ایڈوانسڈ موڈ میں جانے کے بعد آپ ورڈ وغیرہ سے...
  14. شاکر

    جماعتی نام اہل حدیث ، قران وحدیث کی روشنی میں۔

    جزاک اللہ خیرا کثیرا و بارک فیکم۔ اس موضوع پر علمائے کرام کی کئی تحاریر نظروں سے گزری ہیں۔ لیکن یہ منفرد، لاجیکل اور قائل کر دینے والا طرز استدلال پہلے کہیں پڑھنے میں نہیں آیا۔ ماشاءاللہ بہت خوب تحریر ہے۔
  15. شاکر

    شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی اپنی ویب سائٹ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،

    یہ بزرگ تو بہت ہی ڈاڈھے ہیں۔ عرصہ ہوا ہم نے بھی بہت کوششیں کیں کہ الحدیث حضرو کے شمارہ جات مل جائیں ۔ لیکن۔۔!!! اللہ کرے کہ آپ منانے میں کامیاب ہو جائیں اور یہ نایاب علمی ذخیرہ یونیکوڈ میں آ جائے تو تہلکہ مچ جائے گا۔
  16. شاکر

    شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی اپنی ویب سائٹ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،

    جی رفیق بھائی جان، میں تین سال تک تو ری نیو کرواتا رہا۔ پھر کوئی ریسپانس نہ ملنے پر آخر کار ری نیو کروانا چھوڑ دی۔ غالباً اس بات کو بھی اب ڈیڑھ دو سال کا عرصہ ہو چکا ہے۔ ڈومین غالباً ایکسپائر ہونے کے بعد کچھ عرصہ ڈی ٹینشن ہو جاتی ہے اور پھر دوبارہ سے پبلک کے لئے دستیاب ہو جاتی ہے۔ واللہ اعلم!
  17. شاکر

    شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی اپنی ویب سائٹ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،

    جی رفیق بھائی جان، میں تین سال تک تو ری نیو کرواتا رہا۔ پھر کوئی ریسپانس نہ ملنے پر آخر کار ری نیو کروانا چھوڑ دی۔ غالباً اس بات کو بھی اب ڈیڑھ دو سال کا عرصہ ہو چکا ہے۔ ڈومین غالباً ایکسپائر ہونے کے بعد کچھ عرصہ ڈی ٹینشن ہو جاتی ہے اور پھر دوبارہ سے پبلک کے لئے دستیاب ہو جاتی ہے۔ واللہ اعلم!
  18. شاکر

    تہذیب کے گہرےگھاؤ

    بہت ہی متاثر کن تحریر ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس عریانی و فحاشی کے سیلاب سے محفوظ رکھے اور اس کے خلاف ہاتھ، زبان، قلم سے جہاد کرنے اور اس برائی کو دل سے برا سمجھ کر اجتناب کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین ۔
  19. شاکر

    جماعت المسلمین (رجسٹرڈ) پر ایک نظر: از عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ

    11۔ مسعود صاحب! اگر آپ کہیں کہ جب ہم زندگی میں مسلم نہیں کہلاسکتے تو پھر ہم ایک دوسرے کو مسلمان کیوں کہتے ہیں۔ میں کہتا ہوں دوسرے کو مسلم کہنا اور بات ہے اور خود مسلم کہلانا یا جماعت المسلمین نام کی جماعت بنانا اور بات ہے۔ ایم اے کے طالب علموں کا تعارف تو ایم اے کے نام سے ہی کرایا جاتا ہے، لیکن...
  20. شاکر

    جماعت المسلمین (رجسٹرڈ) پر ایک نظر: از عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ

    مسعود صاحب! قرآن پاک کی آیت واضح طور پر آپ کے مذہب کو جھوٹا ثابت کرتی ہے۔ اس آیت میں واضح ہے کہ نام بے شک مختلف بھی ہوں لیکن مذہب ایک ہونا چاہیے۔ دین اسلام ۔ مسعود صاحب ! آدم علیہ السلام سے لے کر رسول اللہ ﷺ تک کتنے نیک لوگ گزرے ہیں۔ وہ مسلمین بھی تھے، لیکن اپنی امتوں کے لحاظ سے انکے نام اور بھی...
Top