الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انبیاء کے معجزات آل بیت کے ساتھ مخصوص ہیں
مؤلف کتاب [الکافی] کا یہ اقتباس اس حقیقت کے ثبوت کے لئے کافی ہے۔ انہوں نے نقل کیا ہے کہ حضرت ابو بصیر نے امام جعفرعلیہ السلام سے روایت کیا ہے کہ امیر الؤمنین علیہ السلام ایک دفعہ رات کے اندھیرے میں گھر سے باہر نکلے اور آپؓ فرما رہے تھے آہستہ گفتگو...
کسی بھی صحابی کے جامع قرآن اور حافظ قرآن نہ ہونے کا عقیدہ
اس عقیدہ کو" کتاب الکافی" کے مؤلف نے اپنی کتاب میں "کتاب الحجۃ،ص:۲۶" پر حضرت جابر ؓ کی طرف منسوب کرتے ہوئے بڑے شدومد کے ساتھ یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جعفر ؓ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے آپؓ فرما...
قرآن کریم سے بے نیازی کا عقیدہ
شیعوں کا دعویٰ ہے کہ آل بیت رسول ﷺ اپنے پاس سابقہ کتب الہٰیہ تو راۃ اور انجیل وغیرہ کی موجودگی کی وجہ سے قرآن کریم سے مستغنی ہیں!
یہ بات شیعوں کی بنیادی کتاب" الکافی" میں کتاب الحجۃ کے صفحہ ۲۰۷ پر لکھی ہوئی ہے۔ اس سے شیعوں کا عقیدہ عیاں ہوکر سامنے آجاتا ہے جس...
مقدمہ
الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ نبینا محمد وآلہ وصحبہ وبعد!
میں چاہتا ہوں کہ آپ کو اس حقیقت سے روشناس کراؤں، ایک عرصہ تک جس کا میں شکار رہا ہوں۔ درحقیقت میں آل بیت شیعوں سے ناواقف تھا اور مجھے پتہ نہیں تھا کہ شیعوں میں بھی کچھ لوگ اپنے آپ کو آل بیت کہلاتے ہیں۔ میں سمجھتا تھا کہ...
ہدیہ تبریک
مذہب شیعہ سے تعلق رکھتے والے ہر باضمیر اور صاحب عقل انسان جو حق کا متلاشی، بھلائی کا خواستگار ہو اور حصول علم کا خواہاں ہو، کی خدمت میں یہ کتابچہ بطور ہدیہ پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔
میں پندونصائح کے اس حسین گلدستے کو ایسے شخص کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں جو...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نام کتاب: اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام
مصنف: فضیلۃ الشیخ أبوبکرجابر الجزائری (حفظہ اللہ)
ترجمہ و تلخیص: فضل الرحمٰن رحمانی ندوی مدنی(حفظہ اللہ)
کمپوزنگ: أبوبکرالسلفی
پروف ریڈنگ / تصحیح اغلاط: محمد شاکر
بشکریہ: اردو مجلس فورم
یونیکوڈ ورڈ فائل: ڈاؤن لوڈ لنک...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
خضر بھائی،
یہ کتاب آن لائن ایڈیشن ہے۔ میرے علم کی حد تک مطبوع نہیں ہے ۔ اور اصلی اہلسنت ڈاٹ کام کے طارق علی بروہی اس کے مترجم ہیں۔ اس کتاب کی متعلقہ پی ڈی ایف یہاں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
اصول السنۃ از امام اہلسنت و الجماعت احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ
کلمہء طیبہ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اﷲ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ کا بنیادی مفہوم
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اﷲ کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی ہستی (نبی، ولی، جن و انس، شجر، حجر وغیرہ) ایسی نہیں جو اللہ تعالیٰ کی کسی ایک صفت یا خاصیت میں ذرہ برابر بھی حصہ رکھتی ہو۔ جسے وسائل اور اسباب کے بغیر کائنات کے ایک ذرہ پر بھی...
زندگی کا اصل اور اولین مقصد
صرف اللہ کو اِلٰہ ماننا، یعنی تمام اقسام کی عبادات (جیسے دعا، پکار، مدد طلب کرنا، نذر، قربانی، ذبیحہ، طواف، قیام، سجدہ وغیرہ) اور عبادات پر مبنی احساسات و کیفیات (مثلاً خوف، امید، توکل، محبت، تعظیم وغیرہ) کو اسی کے لئے خاص کرنا توحید ِاُلُوہیت یا توحید ِعبادت...
عبادت اور اِلٰہ کا مفہوم
مشرکینِ مکہ اور باقی ہر دور کے مشرکین نے ٹھیک یہی غلطی اپنے جھوٹے معبودوں کے بارے میں کی تھی۔ انہوں نے اپنی پسندیدہ ہستیوں کو اسباب سے بلند مان کر انہیں نفع و نقصان کا مالک سمجھتے ہوئے ان سے رغبت، خوف اور اُمید رکھنا شروع کر دیا۔ جس کے نتیجے میں ان کے اندر اُن ہستیوں...
معجزات سے لوگوں کو غلط فہمی
انبیاء کرام علیہم السلام اور اولیاء اللہ کی قدرت اور اختیارات کو ثابت کرنے کے لئے ان کی زندگیوں سے جتنے واقعات پیش کئے جاتے ہیں ان میں سے کئی ایک بے سند ہوتے ہیں اور باقی واقعات معجزات و کرامات کی قبیل سے ہوتے ہیں۔ جن کے بارے میں پیچھے بیان ہو چکا ہے کہ ایسے واقعات...
روحوں کی واپسی ممکن ہی نہیں
اصل بات یہ ہے کہ وفات کے بعد تمام انسانوں کی روحیں جس دنیا میں چلی جاتی ہیں وہ قطعاً غیر مادی، اور ہماری اس دنیا سے یکسر مختلف ہے۔ اُس دنیا کے اسباب و قوانین اِس دنیا کے اسباب و قوانین سے بالکل جداا ور مختلف ہیں۔ نہ اِس دنیا کی کوئی مخلوق اُس دنیا کے معاملات میں...
روحوں کو دنیا میں آنے کی ضرورت نہیں
پھر انبیاء علیہم السلام اور اولیاء کرام جیسی انتہائی مکرم ہستیوں کی ارواحِ مبارکہ کو اللہ تعالیٰ کے پاس جنتوں میں جو نعمتیں نصیب ہیں اور جو راحتیں میسر ہیں، ان کے ہوتے ہوئے انہیں بھلا کیا ضرورت ہے کہ وہ دوبارہ اس مادی دنیا سے اپنا تعلق قائم کرنے کی فکر...
کیا وفات کے بعد اختیارات میں اضافہ ممکن ہے؟
بعض لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ انبیاء علیہم السلام اور اولیاء کرام اپنی زندگیوں میں نہیں، تو وفات کے بعد ضروربہت سے غیبی اختیارات اور قدرتوں کے مالک بن جاتے ہیں۔ پھر وہ دور و نزدیک ہر جگہ سے لوگوں کی پکاروں کو سنتے ہیں، ان کی مدد کو حاضر ہوتے...