• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کیا ہے؟

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کہاں سے لیا جائے؟ اللہ کے ایک ہونے کا عقیدہ اللہ کی ذات کے تعارف اور اس کی صفات کے بھرپور مطالعے سے حاصل کیا گیا ہو تو اس میں نقص کا امکان نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔ اللہ نے اپنی صفات خود بیان کی ہیں۔ رسولوں نے وحی اور آسمانی کتابوں کی روشنی میں ان صفات کو کھول کھول کر...
  2. شاکر

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کیا ہے؟

    ایک ماننے کی مخالفت کے انداز چنانچہ ماضی میں اور آج بھی، جو قومیں اللہ کو ایک ماننے کے باوجود مشرک ہیں وہ یہ نہیں کہتیں کہ ’’اللہ دو ہیں‘‘ یا ’’اللہ بہت سارے ہیں‘‘ (معاذ اللہ، استغفر اﷲ) ۔بلکہ یا تو وہ اللہ کی بعض صفات میں نقص مان کر اور ان میں اس کو مخلوق کے برابر یا اس کے جیسا قرار دے کر...
  3. شاکر

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کیا ہے؟

    مشرک ہونے کی وجہ ان سب باتوں کی وجہ وہی ایک ہے۔ یعنی اللہ کے ایک ہونے کے صحیح اور مکمل مفہوم کا نگاہوں سے اوجھل ہونا۔ یہ مفہوم اگر عیسائی پر واضح ہو جائے تو وہ عیسائی نہ رہے، ہندو پر کھل جائے تو وہ اپنا دَھرم چھوڑ دے۔ اور اگر اس نام نہاد مسلمان پر آشکار ہو جائے تو وہ حقیقتاً مسلمان ہو جائے۔...
  4. شاکر

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کیا ہے؟

    ایک ماننے کے باوجود مشرک عیسائی اللہ کو ایک سمجھتے ہیں لیکن اس کے ایک ہونے سے ان کے نزدیک یہ لازم نہیں آتا کہ اس کی کوئی اولاد نہ ہو۔ معاذ اللہ۔ ہندو بھی ایک ہی بھگوان کو مانتے ہیں ۔لیکن اس ایک ماننے کا مطلب وہ یہ نہیں لیتے کہ اس کے جیسی صفات اور خصوصیات رکھنے والے اس کے اپنے اوتار اور دیوی...
  5. شاکر

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کیا ہے؟

    تمام قومیں اللہ کو ایک مانتی ہیں ہندو، سکھ، پارسی، عیسائی، یہودی، مجوسی وغیرہ سب کے سب نہ صرف اللہ کے وجود کو مانتے ہیں بلکہ اس کے ایک ہونے کے بھی قائل ہیں۔ اس کے باوجود یہ سب مشرک ہیں۔ اللہ کے آخری پیغمبر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں مکہ کے مشرکین بھی اللہ کو ایک مانتے تھے۔...
  6. شاکر

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کیا ہے؟

    کلمے کا سادہ مطلب کلمۂ طیبہ لَا اِلٰہ اِلا اللہ کا مفہوم یوں بھی بیان کیا جاتا ہے کہ ’’اللہ ایک ہے‘‘، یا ’’اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے‘‘۔ اور یہی مفہوم سورہ اخلاص (قُلْ ھُوَ اﷲُ اَحَدٌ) میں بھی پایا جاتا ہے۔ ہر کلمہ پڑھنے والا، چاہے وہ کسی گروہ سے تعلق رکھتا ہو، اس مفہوم کا قائل ہوتا ہے...
  7. شاکر

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کیا ہے؟

    فہرست مضامین کلمے کا سادہ مطلب تمام قومیں اللہ کو ایک مانتی ہیں ایک ماننے کے باوجود مشرک مشرک ہونے کی وجہ ایک ماننے کی مخالفت کے انداز اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کہاں سے لیا جائے؟ اللہ کے ایک ہونے کے تصور کی بنیاد ایک ہونے کے صحیح تصور کی وضاحت خالق و مخلوق کی صفات کا اصل فرق اللہ...
  8. شاکر

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کیا ہے؟

    اللہ کے ایک ہونے کا مطلب کیا ہے؟ ترتیب و تالیف: ابوعبداللہ محمد بن عبدالمالک حفظہ اللہ ناشر: محمد سعید ٹیلررحمانیہ مسجد بوہرہ پیر کراچی بشکریہ: صراط الہدیٰ فورم
  9. شاکر

    اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔

    جزاک اللہ شاہد بھائی۔۔۔
  10. شاکر

    اصول السنۃ از: امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ)

    حاشیہ [1] تینوں نسخوں کی روایت کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے: امام اللالکائی کی روایت: امام لالکائی اصول اعتقاد اہل سنت والجماعت بتحقیق احمد بن حمدان (1/156) میں فرماتے ہیں: ہمیں خبردی عبداللہ بن السکری نے فرمایا: ہمیں بیان کیا عثمان بن احمد بن عبداللہ بن برید الدقیقی نے فرمایا: ہمیں بیان کیا ابو...
  11. شاکر

    اصول السنۃ از: امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ)

    41- رجم (سنگسار ) کرنا برحق ہے اس شخص کو جو شادی شدہ ہونے کے باوجود زنا کرے، جب وہ اعتراف کرے یا اس پر دلیل وگواہی قائم ہوجائے۔ 42- رسول اللہ (ﷺ) نے بھی رجم فرمایا۔ 43- اور آئمہ (خلفائے) راشدین نے بھی۔ 44- جس نے کسی ایک بھی صحابئ رسول اللہ (ﷺ) کی شان میں تنقیص کی یا ان سے کسی واقعے کی بناء پر...
  12. شاکر

    اصول السنۃ از: امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ)

    31- اسی طرح مال فئ کی تقسیم اور اقامتِ حدود ان آئمہ (حکام) کے ساتھ باقی رہے گی۔ کسی کے لئے جائز نہیں کہ وہ ان پر طعن کرے یا ان سے (حکومت کے معاملے میں) تنازع برتے۔ انہیں صدقات (زکوۃ) ادا کرنا جائز ونافذ رہے گا۔ جو اس (زکوۃ)کو ان (حکام)کو ادا کردے تو یہ اس کے لئے کافی ہے۔ (یہ تمام باتیں ان حکام...
  13. شاکر

    اصول السنۃ از: امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ)

    21- اس امت کی آزمائش ان کی قبروں میں کی جاتی ہے، اور ان سے ایمان، اسلام اور اس کا رب کون ہے؟ اور ان کا نبی کون ہے؟ سوالات پوچھے جاتے ہیں، اور ان کے پاس منکر ونکیر آتے ہیں جسطرح اللہ تعالی چاہتے ہیں، اور ارادہ فرماتے ہیں، اس پر ایمان لانا اور تصدیق کرنا ہے۔ 22- نبی اکرم (ﷺ) کی شفاعت پر ایمان...
  14. شاکر

    اصول السنۃ از: امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ)

    11- ان لازمی سنتوں میں سے جن میں سے کسی ایک خصلت کو بھی کوئی اس طور پر ترک کرے کہ نہ تو اسے قبول کرے[3] اور نہ ہی اس پر ایمان رکھے تو وہ ان (اہلسنت والجماعت) میں سے نہیں۔ 12- اچھی بری تقدیر پر ایمان لانا اور اس بارے میں آئی احادیث کی تصدیق کرنااور ان پر ایمان لانا۔ یہ نہیں کہنا کہ (کیوں؟) اور...
  15. شاکر

    اصول السنۃ از: امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ)

    ماخذ: اصلی اہلسنت ڈاٹ کام اصول السنۃ امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ) عبدوس بن مالک العطار (رحمۃ اللہ علیہ) فرماتے ہیں میں نے سنا کہ: [امام اہلسنت والجماعت] ابو عبداللہ احمد بن محمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ) فرماتے ہیں:[1] ہمارے نزدیک اصول السنۃ (سنت کے اصول) یہ ہیں...
  16. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    غلام احمد پرويز اور اس كے حواريوں كے بارے ميں مفتى ٴاعظم سعودى عرب شيخ عبدالعزيز بن عبد اللہ بن باز  كا فتوىٰ بسم اللہ الرحمن الرحيم الحمد للہ والصلاة والسلام على رسول اللہ و على آلہ واصحابہ ومن والاہ أمابعد، فقد اطلعت على ما نشرتْہ مجلة ”الحج“ فى عددہا الثانى الصادر فى ١٦ شعبان عام...
  17. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    فتنہٴ ’پرويزيت‘ كے متعلق امامِ كعبہ كافتوىٰ بمعہ ترجمہ الحمد للہ وحدہ والصلاة والسلام على من لا نبى بعدہ و على آلہ وأصحابہ أجمعين أما بعد: فإن منظمة (طلوع إسلام) والتى تصدر مجلة بإسم ”طلوع اسلام“ و تنتمى إلى إمامہا الضال (غلام أحمد پرويز) الذى أنكر حجية الحديث الشريف وأنكر المعجزات وعذاب...
  18. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    ايمان بالقرآن پرويزى لٹريچر كا مطالعہ كرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مسٹر پرويز قرآنِ كريم كو ايك محفوظ كتاب تسليم كرتے ہیں جو وحى پر مشتمل ہے- اس حقيقت سے وہ انكار نہیں كرسكے اور اس كے اصول كو بھی وہ ابدى مانتے ہیں- ليكن مسٹر پرويز چونکہ مطلبى آدمى تھے، لہذا انہوں نے قرآنِ كريم كو اگر وحى الٰہى...
  19. شاکر

    مسٹر غلام احمد پرویز کے کفریہ عقائد

    من مانے مفہوم كى دليل لانے كى ايك ناكام كوشش جس شخص كا عقيدہ اور عمل قرآن و سنت كے ٹھوس دلائل پر مبنى ہوتا ہے، وہ اسے علىٰ وجہ البصيرت اختيار كرتا ہے اور بادِمخالف اس كے اس نظریہ ميں كسى قسم كا تزلزل پيدا نہیں كرسكتى، ليكن جس شخص كے نظريات خود ساختہ ہوں جنہیں اہل علم و عقل آسانى سے قبول كرنے...
  20. شاکر

    اُطلُبُوا العلم ولو بالصِّین کی تحقیق

    جزاک اللہ کلیم بھائی۔۔
Top