• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    صلوا کما رأیتمونی أصلی ... میں خطاب کس کو ؟

    قرآن وسنت کی اکثر نصوص میں خطاب جمع مذکر کے صیغہ کے ساتھ ہی ہے ، لیکن وہ خطاب مرد و عورت ، بوڑھے ، جوان سب کے لیے ہے ۔ مرد و عورت کی نماز کے فرق کے لیے اس طرح کی دلیل پیش کرنا انتہائی عجیب بات ہے ، کیونکہ خود قرآن مجید میں فرضیت نماز کے لیے جو صیغہ عام طور پر استعمال ہوا أقیموا الصلوۃ ، وہ بھی...
  2. خضر حیات

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    مصنف ابن شیبہ کے راوی تو مشہور معروف ہیں ، شیخ محمد عوامہ کا مقدمہ طائرانہ نظر سے دیکھا انہوں نے بھی یہ ہی لکھا ہے ۔ کتب الفہارس و الأثبات میں بھی ائمہ نے متصل اسانید ذکر کی ہیں ، اور سند میں موجود جتنے لوگ ہیں ، سب کے تراجم متوفرو میسر ہیں ، بطور مثال حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی المعجم المفہرس...
  3. خضر حیات

    جس نے مجھے ابو بکر و عمر سے افضل جانا ۔۔۔ حدیث کی تحقیق

    میں نے صرف دیے گئے حوالے کے مطابق تحقیق کی تھی ، آپ نے جو تفصیل پیش کی ، میرے علم میں نہیں تھی ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
  4. خضر حیات

    حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت

    غیر مسلم ویب سائٹس کی تشہیر کی جارہی تھی ۔
  5. خضر حیات

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    یہ بات میرے لیے معلوماتی ہے ۔ خیر مجھے تو اس سلسلے میں کوئی تردد نہیں ، کیونکہ یہ رائے ہم نے ظن و تخمین کی بنیاد پر قائم نہیں کی کہ اس کے مقابلے میں کسی ظن و تخمین سے ڈگمگا جائے ، ائمہ حدیث اور جرح و تعدیل کے ماہرین کا یہ فیصلہ ہے ، جن کے پیش نظر یہ سب چیزیں تھیں ۔ علامہ ذہبی کی عبارت نقل...
  6. خضر حیات

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    ایک تو موضوع سے بھاگ رہے ہیں ، اوپر سے دوسروں پر الزام ۔ کہاں میں نے اپنی طرف سے ترکیب بنائی ؟ اور کون سی چیز کو آپ نے مسلمہ ثابت کردیا ہے ، جس کا ہم انکار کر رہے ہیں ؟ یہ دفع الوقتی نہیں ہے ۔ یہ ایک ابتدائی بات ہے ، ترکیب سے بھاگنا اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ عربی گرائمر کے بالکل ابتدائی اصول و...
  7. خضر حیات

    آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟

    كتاب كا نام ؟ اور مطلب آپ کو اس کتاب میں وہ مطلوبہ عبارت نہیں ملی ؟
  8. خضر حیات

    آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟

    محمد بن جمیل زینو کی مترجم اردو ’’ ارکان اسلام ‘‘ معروف ہے ۔ وہ تو نہیں ؟
  9. خضر حیات

    رکعات تراویح کی تعداد علمائے احناف کی نظر میں

    جی دس ہزار میں اور کچھ ہو نہ ہو ، کچی باتیں کرنے والے خاموش ہوجاتے ہیں ۔
  10. خضر حیات

    آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟

    کہتے ہیں جو آدمی جھوٹ بولتا ہے ، اس وقت اس کی آنکھ حرکت کرتی ہے ، شاید اس سے کسی سے استدلال کیا ہو کہ جو جھوٹ بولتا ہے وہ گناہ کو چھپانے کے لیے ایسے کرتا ہے ، لہذا جو زیادہ آنکھ جھپکائے وہ گناہ گار ہوگا ۔ ( مسکراہٹ )
  11. خضر حیات

    حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت

    آپ ذرا کھل کر اظہار فرمائیں ، تاکہ آپ کی غلط فہمی دور ہو ۔
  12. خضر حیات

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    کوئی لنک وغیرہ دیں ، تاکہ دیکھا جاسکے ۔
  13. خضر حیات

    آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟

    متفرق توہمات سے مزید اضافہ : واللہ اعلم ان چیزوں پر مشتمل کوئی حدیث نہیں ملی ۔
  14. خضر حیات

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    وہ واضح مجھے ملا ہی نہیں ، تو دوں کیسے ؟ ایسی کوئی بات نہیں ۔ جو نظر آیا سامنے رکھ دیا ۔ آپ کے پاس اس سے مختلف معلومات ہیں تو ضرور مطلع فرمائیں ۔ تعارف واقعتا نہیں ملا ، جس کی طرف ریفر کیا ہے ، انہوں نے بھی جن باتوں کو لیکر نقد کیا ہے ، ان میں سے ایک یہی ہے کہ تراجم و تعارف غیر دستیاب ہیں ۔...
  15. خضر حیات

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    کوئی ثقہ ہے یا نہیں ہے ؟ کسی عربی کتاب کی کیا اہمیت ہے ؟ اس سب سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ ’’ السلام علیکم ‘‘ صحیح لکھنا سیکھیں ۔ ان مبادیات سے صرف نظر کرکے علماء کا قد ناپنے بیٹھ جانا مناسب بات نہیں ۔ خیر خلاصہ سن لیجیے : جامع المسانید کے مؤلف الخوارزمی معروف حنفی علماء میں سے ہیں ، اس سے زیادہ...
  16. خضر حیات

    صاحب جامع المسانید کون ہیں ؟

    مسانید ابی حنیفہ رحمہ اللہ پر میں نے چند مہینے پہلے عربی مضمون لکھا تھا ، جس کا خلاصہ پیش خدمت ہے : الحمد لله و حده و الصلاة والسلام على من لا نبي بعده ، أما بعد : فقد وجدت من المسانيد المنسوبة إلى الإمام أبي حنيفة عشرين مسندا ، خمسة عشر منها جمعها الخوارزمي في جامع المسانيد . أما الخمسة منها و...
  17. خضر حیات

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    نحوی ترکیب کرنا آتی ہے ؟ ! مفسرین کے حوالے بعدمیں پیش کیجیے گا ، ذرا اس آیت کی ترکیب کرکے بتادیں ، تاکہ واضح ہو جائے کہ کس طرح جاءہم ما عرفوا ۔۔ والے جملے کا یستفتحون سے تعلق ہے اور کس نوعیت کا تعلق ہے ؟ آپ ادھر ادھر کوئی بھاگ رہے ہیں ، سیدھی سی بات بتائیں کہ یہ جو بات آپ نے نقل کی ہے وہ مستند...
  18. خضر حیات

    بردرس کے بعد اب سسٹرس کا فتنہ

    اچھا مضمون ہے ، شیئرکرنے میں اگر کوئی فائدہ سمجھتے ہیں تو کریں ۔
  19. خضر حیات

    حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت

    مجھے بھی یہی لگ رہا ہے کہ آپ کو کچھ اور ہی نظر آیا ہے ۔
  20. خضر حیات

    ایم ایس ورڈ سے اردو پی ڈی ایف فائل بنانے میں مسئلہ

    دوسرے کا کوڈ اس میں نہیں چلتا ؟ نہیں تو دوسرا ہی کرلیں ۔ دوسرے والا میں نے آپ سے ہی لیا تھا ، سالہا سال سے زبردست چل رہا ہے ۔
Top