الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میری اوپر والی گزارش کا آپ نے یہ جواب دیا ہے :
بات بالکل واضح ہے ، ایک تو یہ کہ جواب ہی ناقص ہے ، دوسرا غلط بھی ہے ، کیونکہ یستفتحون اور جاء دونوں ہی فعل ہیں ، فعل کا فعل سے تعلق نہیں ہوتا ، بلکہ فعل کا فاعل ، مفعول وغیرہ سے تعلق ہوتا ہے ۔
پھر بھی اگر آپ اس پر مصر ہیں تو بتائیں کہ ان دونوں...
کنز العمال میں یہ روایت مذکورہ نمبر پر نہیں بلکہ اس سے تین حدیثیں بعد 36103 پر بایں الفاظ ہے :
36103- عن ابن شهاب عن عبد الله بن كثير قال: قال لي علي بن أبي طالب: أفضل هذه الأمة بعد نبيها أبو بكر وعمر: ولو شئت أن أسمي لكم الثالث لسميته، وقال: لا يفضلني أحد على أبي بكر وعمر إلا جلدته جلدا وجيعا،...
کتاب الصلاۃ اور کتاب الطہارۃ وغیرہ مترجم میرے پاس ہیں کتابی شکل میں ، پی ڈی ایف میں ہونی چاہییں ، لیکن محدث لائبریری میں ابھی تک ملی نہیں ، اس کتاب کا ایک حصہ ’’ نظام الاسرۃ ‘‘ کا ترجمہ ’’ خاندانی نظام ‘‘ کے نام سے لائبریری میں موجود ہے ۔
آپ نے عادت سے مجبور ہو کر یہ کہہ دیا ہے ، ورنہ ایسی کوئی بات نہیں کہ اس فورم پر اس موضوع پر کوئی تقیہ یا کتمان کیا گیا ہے ، چند ایک تھریڈز ملاحظہ فرمائیں :
وضو کے بغیر قرآن مجید کی تلاوت
بغیر وضو قرآن مجید کی تلاوت
کیا بغیر وضو قرآن مجید کو چھو اور پڑھ سکتے ہیں ؟
بظاہر یہی محسوس ہوتا ہے کہ بلا...
بعض تھریڈ ویسے ہی نظر سے اوجھل رہ جاتے ہیں ، ورنہ ایسی کوئی بات نہیں کہ کسی سوال کا جواب کسی خاص وجہ کی بنا پر نہیں دیا جاتا ۔ میری اپنی عادت یہ ہے ، کسی سوال سے گزر ہو ، جواب آتا ہو تو لکھ دیتا ہوں ، ورنہ لکھ کر لا علمی کا اظہار کرتا ہوں یا پھر کسی قسم کی ریٹنگ دیتا ہوں ، تاکہ کوئی یہ نہ سمجھے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان کا مختصر تعارف درج ذیل ہے :
محمد بن محمود بن محمد بن حسن، الإمام أبو المؤيد الخوارزمي، الحنفي، الخطيب. ولد سنة ثلاث وتسعين وخمسمائة. وتفقه على نجم الدين طاهر بن محمد الحفصي، وغيره. وسمع بخوارزم من الشيخ نجم الدين الكبري. وولي قضاء خوارزم وخطابتها بعد أخذ...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر محترم کنعان صاحب کے مشورے پسند نہ ہوں تو اسی طرح تھریڈ لگا کر آپ اپن اعتراض اور اس کا جواب لے سکتے ہیں ، یہ کسی رپورٹ کے رد ہونیکی وجہ جان سکتے ہیں ۔
پہلے تو آپ نے یہ کہا کہ محدثین ایک ہی باب کے تحت دونوں قسم کی احادیث لاتے ہیں ، اور یہاں یہی معاملہ ہے ، جب اس حوالے سے آپ کی غلط فہمی دور کی گئی تو آپ نے نیا مسئلہ شروع کرلیا کہ محدثین پہلےمنسوخ احادیث ذکر کرتے ہیں پھر ناسخ احادیث وغیرہ وغیرہ ۔ اس بات کا پہلی سے تعلق ہی کوئی نہیں ، اور اس بات...
مراسلات کے اس تسلسل سے پتہ چلتا ہے کہ بھٹی صاحب کسی علمی مسئلہ میں گفتگو کرنے کے لیے ضروری نہیں سمجھتے کہ ان کے اندر اس کو سمجھنے کی استطاعت ہے بھی یا نہیں ۔ گویا کوئی مفید مطلب بات کرنا اہم نہیں ، اہمیت اس بات کی ہے کہ آپ کسی بحث کو کس قدر طوالت دے سکتے ہیں ۔ واللہ المستعان ۔
آپ کی غلط فہمی ہے ۔ امام صاحب کے الفاظ ملاحظہ فرمائیں :
بَيَانُ رَفْعِ الْيَدَيْنِ فِي افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ قَبْلَ التَّكْبِيرِ بِحِذَاءِ مَنْكِبَيْهِ، وَلِلرُّكُوعِ وَلِرَفْعِ رَأْسِهِ مِنَ الرُّكُوعِ، وَأَنَّهُ لَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ
نماز کی ابتدا ، رکوع جاتے ، رکوع سے سر اٹھاتے...