الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ چاروں الگ الگ گروہ ہیں ، اسی لیے تو الگ الگ امام کی طرف نسبت کرتے ہیں ، اور ان چاروں میں ہی ذیلی دھڑے ہیں ، لیکن حنفی مذہب اس سلسلے میں نمبر ون پر ہے ۔
قرآنی آیات میں شرمگاہوں کی حفاظت کا ذکر ہے ، پھر اس سے دو استثناء ہیں ، گو جو ان دو کے علاوہ کسی بھی طریقے سے شرمگاہ کی حفاظت میں کوتاہی کرتا ہے ، وہ حد سے تجاوز کرنے والوں میں سے ہے ۔ یعنی جو جائز تھا وہ ذکر کردیا ، اس کے علاوہ سب طریقے ناجائز ہیں ، عدم جواز کے اس عموم کو کسی طرح خاص کرنا بلا...
بہترین تحریر ، ایک اہم موضوع کی نشاندہی ۔
سننے میں آتا ہے سٹوڈنٹ کرائے کی وجہ سے بسوں والوں کو پیٹ دیتے تھے ، یہ ہے وہ حقیقی چیزیں جن پر ان خبثیوں کی پٹائی ہونی چاہیے ، اور بس میں بیٹھے جو انہیں یہ چیزیں لگانے پر مجبور کرتے ہیں ، ان کی بھی طبیعت صاف ہونی چاہیے ۔
البتہ اس سلسلے میں فتنہ و فساد...
کیونکہ عربی کی تمام اہم کتابیں عربی والے خود ہی اپلوڈ کردیتے ہیں ، تکنیکی سہولیات کے حوالے سے عالم عرب ہم اردو والوں سے زیادہ نہیں تو تقریبا پانچ دس سال آگے ہوتا ہے ۔
البتہ بعض ایسی نادر کتابیں جو عربوں کی پہنچ سے ذرا دور ہیں ، ان میں سے کچھ اہم کتابیں لائبریری پر اپلوڈ کی جاچکی ہیں ۔
محدث روپڑی...
علامہ ذہبی کی المشتبہ فی أسماء الرجال ، ابن ناصر الدین کی توضیح المشتبہ ، اور ابن حجر کی تبصیر المنتبہ بتحرير المشتبہ
ان سے پہلے ابن ماکولا کی کتاب الاکمال فی رفع عارض الاتیاب
یہ تین چار کتب اس فن میں اساس کی حیثیت رکھتی ہیں ۔
ایک کتاب قرۃ العینین ہے جو صحیحین کے راویوں کے ساتھ خاص ہے ۔
سمعانی...
و علیکم السلام
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللَّـهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آيَاتُهُ زَادَتْهُمْ إِيمَانًا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ ﴿٢﴾
بس ایمان والے تو ایسے ہوتے ہیں جب اللہ تعالٰی کا ذکر آتا ہے تو ان کے قلوب ڈر جاتے ہیں اور جب اللہ تعالٰی...
1۔ حدیث میں فرقوں سے مراد مسلمانوں کے ہی فرقے ہیں ، کافر و ملحد لوگ اس میں شامل نہیں وہ سیدھےسیدھے خارج از اسلام ہیں ۔
2۔ میرے علم میں نہیں کہ کسی نے شیعوں کے 72 فرقے بنائے ہوں ۔
3 ۔ یہ بات بھی حتمی ہے کہ یہ چار گروہ ، اہل حدیث ، دیو بندی ، بریلوی ، شیعہ وغیرہ سب ان تہتر فرقوں میں ہی آتے ہیں ۔...
حضرت قتادہ کہتے ہیں:
والحکمة أي السنة ''
حکمت یعنی سنت ِنبوی ہے۔''
امام شافعیؒ فرماتے ہیں : «والسنة، الحکمة التي في روعه عن الله عزوجل» (الرسالہ)
''اور حضورؐ کی سنت وہ حکمت ہے جو آپ کے دل میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ڈالی گئی ہے۔''
قاری حنیف ڈار صاحب کی خدمت میں
رعایت اللہ فاروقی
قرآنِ مجید نازل ہونا شروع ہوا تو لسانِ نبوت اور عمل نبی ﷺ اس کی شارح بنی۔ ضرورت سوال کو جنم دیتی ہے۔ صحابہ کرام کے ذہن میں سوالات جنم لیتے تو وہ دربارِ رسالت میں پیش ہو کر اپنا سوال پیش کرتے یوں تشریح کا باب مزید وسیع ہوجاتا۔ نیا وقت اور نئے...
تقریبا" 700 سال پرانی اہلحدیث مسجد جو کہ گجرات کے سمی نامی علاقے میں ہے اور جس کا ذکر حافظ جلال الدین قاسمی نے اپنی تقریر میں کیا تھا جو کہ مولانا فاروق خان رضوی کے اس اعتراض کے جواب میں تھی کہ "(نازیبا الفاظ) !! تم 1857 سے پہلے کی اپنی کوئی مسجد دکھا دو"۔
(فوٹو: Abdul Ghaffar صاحب) — في...
جی دنیا میں کوئی ایسا گناہ نہیں جو سچی توبہ سے قبول نہیں ہوتا ۔
شرک پر جتنی بھی وعیدیں ہیں وہ اس صورت کہ جب آدمی ان سے توبہ نہ کرے ۔
بعض احادیث کے اندر صراحت ہے کہ
من مات یشرک باللہ شیئا دخل النار
یعنی آگ میں وہ داخل ہوگا جو شرک کی حالت میں فوت ہوگا ۔
قرآن مجید کی آیت مبارکہ ہے :
قل للذين كفروا...