الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جس جگہ ’’ ان باکس ‘‘ اور ’’ اطلاعات ‘‘ لکھا ہوا ہے ، وہاں ان سے پہلے آپ کا نام بھی ہوگا ، اس پر تیر ( ایرو ) لے کر جائیں گے تو ایک ونڈو کھلے گی ، وہاں ایک جگہ ’’ دستخط ‘‘لکھا ہوگا ، اس پر کلک کرکے آپ دستخط کا اضافہ ، تدوین یا حذف وغیرہ کرسکتے ہیں ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’’ عمر اثری ‘‘ اور ’’ ابن اثر ‘‘ میں سے ایک کا انتخاب کرلیں تو زیادہ بہتر ہے ۔ ایک آئی ڈی نیم رکھ لیں ، دوسرا دستخط میں لکھ دیں ۔
یہ صرف ایک مشورہ ہے ۔
دستخط سے مراد وہ ٹیکسٹ ہے ، جو آپ کی ہر پوسٹ کے نیچے خود بخود ظاہر ہوتا ہے ۔ جس طرح میری پوسٹوں کے نیچے دو شعر...
اس موضوع پر بحث کرنی ہے تو یہاں تشریف لائیں ۔ اس موضوع پر پہلے بحث ہو چکی ہے ۔
اس موضوع پر مزید تھریڈز :
آمین بالجہر - امام کے پیچھے بلند آواز سے آمین کہنے کے دلائل - High Resolution Poster
عبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہ اور آمین بالجہر
سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ راوی حدیث رفع یدین اور جلسہ استراحت
اوپر والی تحریر کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک ہی راوی سے مروی حدیث میں سے دوسنتیں ثابت ہوتی ہیں
1۔ رفع الیدین کرنا
2۔ جلسہ استراحت کرنا
بعض لوگ پہلی سنت کو ابتدائی دور کی کہہ کر چھوڑتے ہیں اور دوسری سنت کو آخری دور کی کہہ کر ترک کرتے...
عمر اثري صاحب !
شاکر بھائی کا انتظار کر لیں ، لیکن بظاہر جو نظر آرہا ہے ، آپ نے ایک غیر اہم بات کو نمایاں کرکے مسئلہ کھڑا کردیا ہے ، کسی جگہ پر سائل نے سوال کیا ، شیخ نے اس کا جواب دیا ، کنعان صاحب نے سوال و جواب باحوالہ نقل کردیے ۔
اس میں سائل کے ایک لفظ کو لے کر احتجاج ریکارڈ کروانا مناسب...
قادری رانا صاحب اس تھریڈ میں دو بنیادی باتیں زیر بحث آئی ہیں :
پہلی بات : حضور کا وسیلہ پہلی امتوں کے لوگ بھی دیا کرتے تھے ۔
دوسری بات : حضور کا وسیلہ دینا جائز ہے ۔
اس کے علاوہ جو باتیں زیر بحث آئی ہیں ، ان وسیلہ کے موضوع سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ،لہذا ان بر بحث کی جائیگی لیکن پہلے ان دو...
میرا آج تک یہ نقطہ نظر رہا ہے کہ جو شخص ’’ السلام علیکم ‘‘ کو ’’ اسلام علیکم ‘‘ وغیرہ لکھتا ہے ، وہ اسلام کے ابتدائی امور سے بھی ناواقف ہے ، یا کم از کم اس طرح کی ابتدائی چیزیں بھی انگریزی یا رومن انگریزی لکھنے والی قوم سے لیتا ہے ۔
اب رضا میاں جیسے علوم و فنون کا ذوق رکھنے والے آدمی کی گفتگو...
شیخ البانی ،ان سے پہلے احمد شاکر اور ان کے بعد شیخ زبیر علی زئی وغیرہ ( رحمہم اللہ جمیعا ) کچھ بھی نیا نہیں لے کر آئے ، وہی سب باتیں جو پہلے ائمہ حدیث میں فکر و نظر کا محور رہیں ، انہیں کو لے کر ان علماء عظام نے داد تحقیق دی ہے ۔
اور یہ چیزیں عربی زبان میں صدیوں سے ہیں ، اور سب یہ بھی جانتے ہیں...
یہ تھریڈ لا شعوری طور پر نظروں سے اوجھل رہا ، اس لیے بروقت جواب نہیں دے سکا ۔
ٹھیک ہے ، اگلی پوسٹ سے اسی موضوع پر گفتگو کرتے ہیں ، مذکورہ شرائط کے مطابق ، إن شاءاللہ ۔
شیخ رفیق سلفی صاحب نے تقریبا وہی اشکالات مثال کے ساتھ پیش کیے ہیں جو شیخ علوی صاحب کئی سال پہلے ذکر کر چکے ہیں ، اور ان کا جواب شیخ کفایت اللہ نے احسن انداز میں دے دیا ہے ۔
بطور معلومات یہ تحریر یہاں پیش کی گئی ہے ، اور تاکہ اگر اس موضوع پر مزید کچھ پہلو سامنے آسکتے ہیں تو ان پر بات کی جاسکے ۔
احادیث کی تحقیق وتخریج :غور وفکر کے چند پہلو
تحریر : رفیق احمد رئیس سلفی
( مکمل تحریر یہاں ملاحظہ کریں )
اردو قارئین کے لیے ایک اہم مسئلہ یہ ہے کہ ان میں سے بیشتر فن حدیث سے واقف نہیں ہیں،رجال حدیث کی انھیں خبر نہیں ہے،اصول حدیث کی بھاری بھرکم اصطلاحات انھوں نے سنی بھی نہیں ہیں اور ائمہ جرح...
8 نمبر اصول سے ایک استثنا :
’’ فورم پر تصویر کی ممانعت کا قانون بنایاگیا تھا ، جس کا اصل مقصد دیگر بعض فورمز پر اس کے غیر ضروری استعمال اور اس سے برآمد ہونے والے مفاسد کی روک تھام تھی ، اس قانون کے فوائد تو بالکل واضح ہیں ، لیکن ایک نقصان یہ تھا کہ بہت اہم امور پر مشتمل کالمز بھی قلمکاروں کی...
بلکہ اس حدیث کی دیگر روایات اور مکمل طرق اور سیاق و سباق دیکھنے سے بھی اس بات کی تائید ہوتی ہے کہ یہ مسلمان ( عصاۃ الموحدین ) ہوں گے ، ملاحظہ فرمائیں :
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الْحَدِيثَ بِطُولِهِ، وَقَالَ: " فَيَقُولُ اللَّهُ لَهُمُ: اذْهَبُوا فَمَنْ...
آپ نے جو نقل کیا ، اس میں کہیں صراحت نہیں کہ جنہیں نکالا جائے گا وہ ایمان سے بالکل خالی ہوں گے ، البتہ آپ کا فہم اس مفروضے پر قائم ہے کہ ’’ مثقال ذرۃ ‘‘ وغیرہ کے بعد ایمان کا کوئی درجہ باقی نہیں رہ جاتا ۔ ظاہر ہے یہ ایک مفروضہ ہے جس کے بالمقابل واضح نصوص ہیں کہ جنت میں جانے کے لیے صاحب ایمان...
میرے خیال میں شیخ رفیق طاھر صاحب کا جواب بالکل واضح ہے ، اگر اسلام اور مسلمانوں کا فائدہ ہورہا ہے یا امید ہے تو جائز ، ورنہ نہیں ۔
ساتھ ایک اہم بات کا اضافہ ضروری ہے ، کچھ چیزیں فرض کفایہ ہوتی ہیں اور کچھ فرض عین ۔
نماز ، روزہ ، حج ، زکاۃ وغیرہ دینی امور کی پابندی کرنا یہ ہر مسلمان پر ہر حالت...