• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    شدت پسندوں کو شناختی کارڈ دینے والوں کے خلاف کارروائی

    پاکستان کی حالت کافی عرصہ ایسی ہے ،جس پر ہمارا مقامی محاورا ۔۔ماسی ویڑہ ۔۔صادق آتا ہے ؛ یعنی ۔۔خالہ جی کا گھر ۔۔ہے ؛ جس میں دائیں بائیں سے ۔۔بھانجے، بھانجیاں ۔۔در آتے ہیں ۔ اور پھر ایسے ۔۔فعال ۔۔ہوتے ہیں کہ ہمیں ۔۔سیاست سے مذہب تک ہر مضمون پڑھانے لگتے ہیں ۔ اور ہمارے کچھ ۔۔نکمے ۔۔انکے ساتھ...
  2. اسحاق سلفی

    نیک اور اچھے غیر مسلم جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛ میرا تو پہلے ہی اسی بات پر یقین تھا ۔کہ آپ اس پوسٹ میں ۔۔اپنا نہیں ،بلکہ ’’دوسروں ‘‘ کا موقف نقل کر رہے ہیں ،اسلئے میری جوابی پوسٹ بھی میرے اسی نقطہ نظر کے مطابق ہے ۔
  3. اسحاق سلفی

    تفصیل درکار ہے

    ایسی ۔۔واہی اور مضحکہ خیز بونگیاں۔۔ مارنے سے بہتر ہے کہ اس معاملہ پر کوئی عالم سامنے لاو ۔۔۔ جس کو کم از کم ’’ مصطلح الحدیث ‘‘ کی بنیادی باتوں کا علم تو ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ابھی تک اپنی پیش کردہ سابقہ عربی عبارات کا ترجمہ تک نہیں کرسکے ۔۔اور چلے ہیں ۔۔علل ۔۔کی گتھیاں سلجھانے ۔
  4. اسحاق سلفی

    تفصیل درکار ہے

    کس جاہل نے آپ کو علل الحدیث کے میدان میں جھک مارنے کا مشورہ دیا تھا ۔۔جو ایسی اونگی بونگی مارتے چلے جا رہے ہیں ؟ اگر کبھی محبت رسول ﷺ اور اطاعت النبی ﷺ کی غرض سے امام ترمذیؒ کی کتب کا مطالعہ کیا ہوتا ،تو کبھی ’’ محمد بن اسمعیل ‘‘ کو ’’ محمد بن عبد الأعلى ‘‘ نہ بناتے ! یہ بات تو عام طلباء بھی...
  5. اسحاق سلفی

    نظر بد (کا لگ جانا) حق ہے !!!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛ علامہ البانی ؒ نے اس حدیث کو ’’ سلسلة الأحاديث الصحيحة ‘‘ حدیث نمبر ( 1249 ) میں درج کیا ہے ؛لکھتے ہیں : " العين تدخل الرجل القبر والجمل القدر ". قال في " الجامع ": " رواه ابن عدي وأبو نعيم في " الحلية " عن جابر وابنعدي عن أبي ذر ". قلت: وقد أخرجه أبو نعيم " الحلية "...
  6. اسحاق سلفی

    کراچی کے اسکول میں 16 سالہ لڑکے نے لڑکی کو مار کر خود کشی کرلی

    (۱) مخلوط تعلیم (۲) ھیجان انگیز مواد کا عام ہونا (۳) میڈیا ۔۔کی سرگرمیاں (۴) مشرقی اور اسلامی تہذیب کو ’’ پسماندہ سمجھنا ۔ وغیرہ ،وغیرہ ۔۔کئی اسباب وعوامل موجود ہیں ؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان مذکورہ عوامل و اسباب کے ساتھ ساتھ۔۔۔اس جوڑے کے نام ۔۔نفروز ۔۔ صباء ‘‘ بھی اسی نتیجہ کے غماز ہیں ؛...
  7. اسحاق سلفی

    نیک اور اچھے غیر مسلم جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟

    اِنَّ الدِّيْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ ۣ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَاۗءَھُمُ الْعِلْمُ بَغْيًۢا بَيْنَھُمْ ۭ وَمَنْ يَّكْفُرْ بِاٰيٰتِ اللّٰهِ فَاِنَّ اللّٰهَ سَرِيْعُ الْحِسَابِ (سورۃ آل عمران ۔ 19) اللہ کے ہاں دین صرف اسلام ہے ، اور اہل کتاب...
  8. اسحاق سلفی

    نیک اور اچھے غیر مسلم جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟

    ذیل میں کچھ سطور پیش ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ان سے اس سوال کا جواب اخذ کر سکتے ہیں ؛ ’’ اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ وَالْمُشْرِكِيْنَ فِيْ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِيْنَ فِيْهَا ۭ اُولٰۗىِٕكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِيَّةِ (سورۃ البینۃ ) ترجمہ : اہل کتاب اور مشرکین میں سے جن لوگوں نے...
  9. اسحاق سلفی

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    یعنی ’’ اہل الحدیث ‘‘ کے لبادے میں منکر حدیث قسم کی چیز ہیں ، کیونکہ اسی تھریڈ کی پانچویں پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ ۔۔وہ حدیث مانتے ہیں جو قرآن کے خلاف نہ ہو ، اگر ایسا ہے تو بہت خطرناک بات ہے،
  10. اسحاق سلفی

    عبدالرزاق بن ہمام

    روایت ِحدیث میں امام عبدالرزاق صنعانی کا معتبر ہونا؛ علامہ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ؛ (ماہنامہ ’’ محدث ‘‘ جلد ۳۹۔ شمارہ ۵ ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مارچ 2007ء کے ماہنامہ 'اشراق' میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نور ہونے کے مسئلہ پر ایک مضمون میں مشہور حدیث ِجابرؓ کو زیر بحث لاتے ہوئے...
  11. اسحاق سلفی

    عبدالرزاق بن ہمام

    حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ ۔۔ھدی الساری ۔۔میں لکھتے ہیں : قال ابن حجر في هدي الساري : " احتج به الشيخان في جملة من حديث من سمع منه قبل الاختلاط وضابط ذلك من سمع منه قبل المائتين فأما بعدها فكان قد تغير وفيها سمع منه أحمد بن شبويه فيما حكى الأثرم عن أحمد وإسحاق الديري وطائفة من شيوخ أبي عوانة...
  12. اسحاق سلفی

    عبدالرزاق بن ہمام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛ امام بخاری رحمہ اللہ ۔۔التاريخ الكبير[6 /130] میں لکھتے ہیں : عَبْد الرزاق بْن همام بْن نافع أَبُو بكر مولى حمير اليماني، سمع الثوري وابْن جريج، ومات سنة إحدى عشرة ومائتين ، ما حدث من كتابه فهو أصح ‘‘ یعنی جو اپنی کتاب سے بیان کریں وہ صحیح ہے ‘‘
  13. اسحاق سلفی

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    السلام علیکم ؛ الیاس ستار صاحب کس عقیدہ ۔۔مسلک سے تعلق رکھتے ہیں ؟؟
  14. اسحاق سلفی

    ایک حدیث کی تشریح مطلوب ہے

    حدیث پر تو بعد میں بات ہوگی ؛ پہلے یہ تو بتایئے کہ یہ ۔۔شیخ السلام ۔۔نام کا ’’ عہدہ ‘‘ کیا ’’ شئے ‘‘ ہے ؟
  15. اسحاق سلفی

    خطیب بے مثال الشیخ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ

    جزاکم اللہ تعالی خیر الجزاء
  16. اسحاق سلفی

    قسطوں پر فروخت اور شیخ ابن باز رحمہ اللہ کا فتوی

    یہ لیجئے اس کا حوالہ :: امام دارقطنی رحمہ اللہ اپنی کتاب ۔۔السنن ۔۔میں لکھتے ہیں : عن عمرو بن الحريش , قال: سألت عبد الله بن عمرو , قلت: إنا بأرض ليس فيها دينار ولا درهم , وإنما نبتاع الإبل والغنم إلى أجل فما ترى في ذلك؟ , فقال: على الخبير سقطت , جهز رسول الله صلى الله عليه وسلم إبلا من إبل...
  17. اسحاق سلفی

    قسطوں پر فروخت اور شیخ ابن باز رحمہ اللہ کا فتوی

    جی محترم بھائی ! اس کا حوالہ تلاش کرکے ۔۔پیش کرنے کیلئے تیار ۔۔ہی کیا تھا ۔کہ ۔ نیٹ ڈیوائس ۔۔جواب دے گئی ، پھر کافی تگ و دو کے سلسلہ بحال کیا، اگر نیٹ کنکشن میں مزید رکاوٹ نہ آئی ،تو ان شاء اللہ جلد حوالہ پوسٹ کر دوں گا ،
  18. اسحاق سلفی

    کفیل اور غیر ملکی ورکروں کے تعلقات، سعودی سکالر نے انتہائی متنازعہ فتویٰ دیدیا

    اس کا جواب درج ذیل فتوی میں دیا گیا ہے ۔ ’’ إحضار خادمة ما الحكم في إحضار خادمة لتخدم والدي الزوج وهو قادر ماديّاً والزوجة مشغولة جداً بالأطفال والتنظيف ولا يستطيع الزوج مساعدتها ؟ مع العلم بأن الوالدين لا يفضلان هذا . الحمد لله الكلام عن الخادمات والنتائج السيئة من إحضارهن وإدخالهن لبيوت...
  19. اسحاق سلفی

    قسطوں پر فروخت اور شیخ ابن باز رحمہ اللہ کا فتوی

    قسطوں ميں فروخت كرنے كےليے قيمت بڑھانا جائز ہے كيا سامان كي قيمت بڑھا كرقسطوں ميں فروخت كرنا جائز ہے ؟ الجواب الحمد للہ : بيع التقسيط ميں فروخت كردہ چيز فوري طور پر دي جاتي ہےاور اس كي مكمل يا كچھ قيمت معلوم مدت اور قسطوں ميں ادا كي جاتي ہے. اس كا حكم جاننےكي اہميت: بيع التقسيط ان مسائل ميں...
  20. اسحاق سلفی

    قسطوں پر فروخت اور شیخ ابن باز رحمہ اللہ کا فتوی

    یہ فتوی عربی میں درج ذیل ہے : س2: هل تعتبر الزيادة التي يضيفها البائع عند البيع بالدين ربا أم لا؟ مثلا: حاجة تساوي خمسمائة درهم إذا أديتها نقدا حالا، أما إذا أديتها إلى أجل وبالأقساط فإنه يضاف إلى ثمنها نسبة مئوية، خمسة أو عشرة في المائة. هل هذه الزيادة تعتبر ربا أم لا؟ نريد جوابا مقنعا مع...
Top