آپ عجیب دعوی کر رہے ہیں کہ :: ۔۔۔۔شیخ جیلانی کی دیگ مانتا ہے تو اس یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ ان کے نام پر ذبح کرے گا یا ان کے تقرب کے لئے ذبح کرے گا بلکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔
اس کا مطلب تو یہ ہواکہ دنیا میں جو مشرک بھی غیر اللہ کے نام پراپنا مال دیتا ہے ،اس کا مقصد ۔۔غیر اللہ کے نام ۔۔پر...