• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    مسلمان کے چہرے پرمارنےکی ممانعت

    جزاک اللہ عمر بھائی۔۔۔
  2. شاکر

    کتاب و سنت کی لائبریری کی تمام کتب ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ارسلان بھائی، آپ سے کلیم حیدر بھائی ذاتی پیغام پر رابطہ کر کے تفصیلات طے کر لیں گے ان شاء اللہ۔ ڈی وی ڈی ہم جس دن روانہ کریں گے اس دن تک اپ لوڈ کردہ تمام کتب نیز اس دن سے آئندہ ایک ڈیڑھ ہفتے تک آنے والی وہ کتب بھی بھیجی جائیں گی جن کی پی ڈی ایف تو تیار ہو چکی...
  3. شاکر

    ایک تجویز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عائشہ بہن، آپ کی تجویز ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے۔ اس تجویز پر ہم بھی آپس میں ’مشورہ‘ کر لیں پھر ان شاء اللہ یہاں اپ ڈیٹ کر دیں گے۔ میرا ووٹ اس کے حق میں ہے! جزاکم اللہ۔
  4. شاکر

    میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم اخلاق خلیق بھائی، ان شاء اللہ ہم آپ سے اور آپ محدث فورم سے ضرور بہت کچھ سیکھیں گے۔ بس مستقل آمد شرط ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی فورم پر آمد مبارک کریں۔ آمین۔ والسلام
  5. شاکر

    تعقبات الشيخ إرشاد الحق الأثري على "إعلاء السنن"

    بھائی جان ، کیا یہ کتاب بھی ادارہ ام القریٰ ہی شائع کر رہا ہے؟
  6. شاکر

    السلام عليكم - ميرا تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم رشید بھائی جان، اہلاً وسہلاً مرحبا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی صورت میں ایک اور صاحب علم کی محدث فورم پر آمد کو مبارک کرے۔ امید ہے کہ دینی تعلیمات کی ترویج و اشاعت میں آپ کا تعاون رہا کرے گا۔ ان شاءاللہ۔ نیز بھائی جان، آپ کے مفید مضامین کا بھی شدت سے انتظار رہے...
  7. شاکر

    الاسلام سوال و جواب پر سوال پوسٹ کرنے کی کیا شرائط ہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی مجھے تو اتنا معلوم ہے کہ سوال کرنے کے لئے مخصوص اوقات ہیں، اس کے علاوہ کسی اور شرط کا مجھے علم نہیں ۔ کسی اور بھائی کو معلوم ہو تو شیئر کر دیں۔ والسلام
  8. شاکر

    میرا بھتیجا چھت سے گر گیا دعا کی اپیل

    اللہ تعالیٰ ہمارے بھتیجے کو جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائیں اور والدین اور عزیز و اقارب کو اس آزمائش کے وقت میں صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  9. شاکر

    نیے سوال کی ٹائمنگ کس طرح شروع ہوتی ہے ؟

    ارسلان بھائی، ہم فتاویٰ سیکشن پر مستقل کام کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ وہاں ایک سوال کی پابندی نہیں ہوگی۔ تب تک کے لئے انتظار فرمائیں۔ جزاکم اللہ۔
  10. شاکر

    میرا تعارف (نائمہ)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، نائمہ بہن، اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے۔ آمین۔ اور آپ کے پڑوس میں رہنے والی اس دوست کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ امید ہے کہ اگر آپ کو یہ فورم پسند آیا تو آپ بھی اپنے حلقہ احباب میں فورم پر شمولیت کی دعوت دیں گی۔ ان شاءاللہ ہماری کوشش رہے گی...
  11. شاکر

    نیے سوال کی ٹائمنگ کس طرح شروع ہوتی ہے ؟

    بھائی ایک سے زائد سوال کی صورت میں صرف جواب کی تاخیر ہی کا مسئلہ نہیں۔ بلکہ سوالات کا ٹریک رکھنا بھی ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔ نیز دیگر یوزرز کو جو کبھی کبھی سوال کرتے ہیں یا دن میں ایک دفعہ سوال کرتے ہیں، ان کو جواب میں تاخیر ہو جاتی ہے۔ ویسے بھی جب جواب اسی دن نہیں ملنا تو سوال ہی اگلے دن کر...
  12. شاکر

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم عبدالرحمٰن بھائی، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو مبارک کرے اور امید ہے کہ دین کی افہام و تفہیم کی اس دعوت میں آپ بھی ہمارے شانہ بشانہ مل کر کام کریں گے۔ جزاک اللہ خیرا۔۔
  13. شاکر

    پی ڈی ایف ٹو ٹیکسٹ کنورٹر سوفٹ۔OCR

    جس دن یہ اردو او سی آر میچور پراڈکٹ کے طور پر مارکیٹ میں آ گیا۔ تو تصور کریں کہ کتب لائبریری کا اتنا بڑا ذخیرہ ان شاءاللہ سب کا سب یونیکوڈ میں کنورٹ ہو جائے گا۔ بہرحال، عربی اور فارسی کا او سی آر بھی بن چکا۔ بس اردو ہی بے چاری توجہ سے محروم ہے۔ کچھ عرصہ قبل معلوم ہوا تھا کہ ان پیج بنانے والے...
  14. شاکر

    تھریڈ کی منتقلی؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جمشید بھائی جان، کفایت اللہ بھائی نے جو علیحدہ دھاگا بنایا تھا اس کی وجہ بے شک ’کیا امام ابو حنیفہ ثقہ ہیں‘ والا دھاگا رہا ہوگا۔ لیکن ان کا مضمون ایک بالکل علیحدہ مقالہ کی شکل میں تھا جس میں دیگر کسی دھاگے کا براہ راست جواب نہیں دیا گیا تھا۔ جبکہ آپ کا دھاگا...
  15. شاکر

    نیے سوال کی ٹائمنگ کس طرح شروع ہوتی ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، Aamir بھائی جان، آپ تاریخ بدلنے پر دوسرا سوال کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  16. شاکر

    بد گمانی سے بچو

    جزاک اللہ حافظ عمر بھائی۔ اور اسی لئے الحمدللہ فورم کے قوانین میں بھی دوسروں سے حسن ظن رکھنے کا پوائنٹ شامل کیا گیا ہے کہ اکثر خرابیوں کی جڑ ہے۔
  17. شاکر

    بد گمانی سے بچو

    جزاک اللہ حافظ عمر بھائی
  18. شاکر

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ امام ذہبی رحمہ اللہ کی نظرمیں۔

    جمشید بھائی جان ، آپ کی پوسٹ چونکہ اسی دھاگے سے متعلق تھی۔ لہٰذا دونوں دھاگوں کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ کو اعتراض نہیں ہوگا۔
  19. شاکر

    دل میں سوراخ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم طاہر رضا بھائی، عوام میں یہ بیماری دل کے سوراخ ہی کے نام سے مشہور ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اآمین۔ باقی علاج معالجہ اور دیگر تفصیلات اوپر پہلی پوسٹ میں دئے گئے موبائل نمبر سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ والسلام
  20. شاکر

    السلام علیکم !!! میرا تعارف!

    جی علوی بھائی جان، ٹائٹل بدل دیا ہے۔ عنوان کے حساب سے میرا تعارف لکھ دیا ہے۔ امید ہے کہ بہن کو کوئی اعتراض نہ ہوگا۔
Top