• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    قرآن اور علوم القرآن

    جزاک اللہ احمد بھائی۔ ازراہ کرم ممکن ہو تو لائبریری میں موجود قرآن کے مستند تراجم کا فوری اضافہ کریں۔ آج آفس کے ایک کولیگ کے کہنے پر ترجمہ قرآن (بغیر تفسیر) ڈھونڈنے نکلا تو معلوم ہوا ہم نے اب تک صرف معانی القرآن کے نام سے ہی ترجمہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ ہماری لائبریری سائٹ پر کوئی ترجمہ بلا تفسیر...
  2. شاکر

    فقہ و اجتہاد

    جزاک اللہ خیرا
  3. شاکر

    اس تصویرکاجواب درکارہے۔

    بجا فرمایا باذوق بھائی، فیس بک وغیرہ پر اس قسم کی اکثر تصاویر عموماً جھوٹ کا شاہکار ہوتی ہیں۔ کچھ روز قبل ایک صاحب نے اسی طرز پر مبنی ایک ویڈیو پیش کی تھی۔ جس میں پہلے توصیف الرحمٰن راشدی صاحب کی تقریر کا ایک اقتباس سنایا جاتا ہے کہ دھمال ڈالنا غیر شرعی ہے۔ اور پھر عربی لباس میں ملبوس جوانوں کا...
  4. شاکر

    اک فتوٰی بابت بیس رکعت تراویح

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، سہج بھائی، معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہاں ترجمہ سروس کی سہولت فی الوقت دستیاب نہیں۔لہٰذا آپ کا یہ دھاگا سوالات و جوابات والی کیٹگری میں نہیں بھیجا جا سکتا۔ ازراہ کرم اس کے لئے کسی اور سائٹ سے رجوع کر لیں۔ اگر اس ترجمہ سے آپ کوئی پوائنٹ ثابت کرنا چاہتے ہوں تو...
  5. شاکر

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اعجاز بھائی جان، بڑی ہی خوشی ہوئی آپ کو فائنلی یہاں دیکھ کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو مبارک کرے۔ آمین۔ آپ سے آخری دفعہ غالباً آپ کی یونیورسٹی کے امتحانات سے قبل بات ہوئی تھی۔ جب آپ نے کتاب و سنت لائبریری کے لوگو کے لئے بھی کافی محنت کی تھی، اللہ تعالیٰ آپ کو...
  6. شاکر

    روزہ کی نیت (سلسلہ رمضانی دروس حدیث) {1}

    جزاک اللہ خیرا و بارک فیکم۔
  7. شاکر

    اھلحدیث میں اختلافات !

    اللہ تعالیٰ عائشہ بہن پر رحمت کرے اور ان کی اخروی منازل کو آسان کرے ، بلا کسی تعصب کے فوری حق بات پر سر تسلیم خم کردینے کو قبول فرما لے اور ان کی قبر کو روشن اور وسیع کر دے۔ آمین یا رب العالمین۔
  8. شاکر

    عائشہ پروین کی وفات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی صدمہ ہوا اچانک یہ خبر پڑھ کر۔ اللہ تعالیٰ ہماری بہن کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کے لئے آخرت کی منازل کو آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ابھی کچھ دیر قبل سوچ رہا تھا کہ ایڈیٹر کا مسئلہ ہے تو عائشہ بہن آ نہیں رہیں، ورنہ ان...
  9. شاکر

    فورم اپ گریڈ کی وجہ سے مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ناصر بھائی، نمبرنگ اور ایڈٹنگ پر جو ٹیگز آپ کو نظر آ رہے ہیں۔ وہ اس لئے نظر آ رہے ہیں کہ آپ نارمل موڈ میں ایڈیٹر کو دیکھ رہے ہیں۔ موڈ کو وزی وگ میں تبدیل کرنے کے لئے ایڈیٹر میں سب سے دائیں کونے پر جو بٹن ہے، اس کو دبائیں اور پھر چیک کریں۔ عربی کے لئے کوئی فونٹ...
  10. شاکر

    فورم اپ گریڈ کی وجہ سے مسائل

    ہماری کل سے آج تک کی محنت کے نتیجہ میں بس یہی کچھ ہو سکا ہے کہ ایڈیٹر کے کچھ بنیادی مسائل حل ہو گئے ہیں جن کا ارسلان بھائی نے اوپر تذکرہ کیا ہے۔ بٹن پر تصاویر نظر آ رہی ہیں۔ ٹیگز درست کام کر رہے ہیں۔ ٹائپنگ کے دوران لکھائی جمیل نستعلیق فونٹ ہی میں نظر آتی ہے۔ وغیرہ۔ البتہ پہلے کی طرح کمپیوٹر...
  11. شاکر

    اللہ حافظ بھائیو۔۔۔!!!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، دھاگے کا عنوان بڑا خطرناک رکھا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ فورم مستقل چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی و فراغت کی نعمتیں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ایک سے دو آپ نے اکتوبر میں ہونا ہے لیکن چھٹیاں ابھی سے شروع کر رہے ہیں؟ دعوت نامہ کا...
  12. شاکر

    مبارکاں طاہر اسلام صاحب

    کچھ تفصیل بھی بتا دیں۔ کہاں لیکچرر شپ ملی ہے؟ ویسے بہت مبارک ہو طاہر اسلام بھائی جان۔ جو بھی ہے خوشی کی خبر ہے اور ان دنوں خوشی کی خبریں خال خال ہی میسر ہوتی ہیں۔
  13. شاکر

    فورم اپ گریڈ کی وجہ سے مسائل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائیو، ٹینشن نہ لیں۔ ابھی ابھی فورم کو وی بلیٹن کے لیٹسٹ ورژن پر اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ نئے ایڈیٹر کو آف کرنے کا کوئی آپشن نہیں دیا گیا ہوگا۔ ورنہ ہم پہلے کچھ ہوم ورک کر لیتے۔ ابھی صورتحال کچھ یوں ہے کہ آپ کو کچھ وقت کے لئے یہی ایڈیٹر...
  14. شاکر

    سائنس قرآن کے حضور میں

    طارق بھائی، آپ بے فکر رہیں۔ اگر ممکن ہوا تو ان شاء اللہ ہم آپ کے بی ہاف پر یہ کتاب یہاں آن لائن مطالعہ کے لئے دے دیں گے۔ ہمیں اندازہ ہے کہ اتنی بڑی کتاب کو آن لائن مطالعہ کرنا کافی مشکل ہوگا۔ لیکن کتاب کے مکمل مواد کی سرچ انجن کی انڈیکسنگ کی واحد صورت ہی یہی ہے و نیز آپ نے تو اپنے ورڈ پریس اور...
  15. شاکر

    آخری سفر اور یقینی سفر

    میری رائے میں جو بات ناصر بھائی نے کہی ہے وہ بالکل درست ہے۔ جیسے کہ ہماری اسلام اور ٹیکنالوجی کیٹگری کی ٹیگ لائن میں بھی وضاحت موجود ہے: لہٰذا یہاں ڈیزائننگ کی صورت میں اسلامی معلومات ، وال پیپرز، سافٹ ویئرز، ایس ایم ایس، ویب سائٹس وغیرہ کی تشہیر کی جائے تو بہتر ہے۔ البتہ جو جنرل نالج سے...
  16. شاکر

    سائنس قرآن کے حضور میں

    طارق بھائی، یہ یونیکوڈ کتب سیکشن کتب کے لنکس کے بجائے کتب کا مواد یونیکوڈ کی صورت میں پیسٹ کرنے کے لئے تشکیل دیا گیا ہے۔ ازراہ کرم کچھ وقت نکال کر جستہ جستہ اپنی کتاب کو متفرق پوسٹس کی صورت میں یہاں کاپی پیسٹ کر کے اچھی سی فارمیٹنگ کرتے رہیں۔ ان شاء اللہ اس سے آپ کو بھی آن لائن اپنی کتاب کا...
  17. شاکر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً وسہلاً مرحبا حافظ شہزاد بھائی جان۔ اللہ تعالیٰ آپ کی فورم پر آمد مبارک کرے۔ آمین یا رب العالمین۔ ان شاء اللہ امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ازراہ کرم اپنا علم ہمارے ساتھ وقتاً فوقتاً مختصراً و تفصیلاً شیئر کرتے رہئے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے...
  18. شاکر

    اسلام علیکم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً وسہلاً مرحبا بھائی جان۔
  19. شاکر

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً وسہلاً مرحبا بھائی جان۔ اللہ تعالیٰ آپ کی آمد مبارک کرے۔ ان شاء اللہ ضرور آپ یہاں سے کچھ نہ کچھ سیکھیں گے اور ہم بھی ان شاء اللہ آپ سے مستفیض ہوں گے۔ امید ہے کہ آپ اپنا علم ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہا کریں گے۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم۔
Top