• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    ایک اور اسلامی ویب سائٹ.

    جزاک اللہ بھائی جان۔ لیکن لگتا ہے کہ یہ سائٹ کافی عرصے سے اپ ڈیٹ نہیں کی گئی ہے۔ غالباً یہ کوئی چار پانچ سال قبل کی بات ہے جب میں نے یہ سائٹ وزٹ کی تھی۔ بعد میں اکثر دفعہ جاتا رہا کہ شاید کچھ نیا مل جائے۔ لیکن غالباً سائٹ بنا کر کوئی بھول گیا ہے۔
  2. شاکر

    کیا آپ استقبالِ رمضان کے لئے تیار ہئں

    بھائی، ازراہ کرم کتاب کو یہاں کاپی پیسٹ کر لیں۔ہم پوسٹس کی ترتیب خود درست کر لیں گے۔ لیکن معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ اس طرح سے صرف لنک دینے کی اجازت اس سیکشن میں نہیں۔
  3. شاکر

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    جزاکم اللہ خیرا انس بھائی جان۔
  4. شاکر

    جمعۃ المبارک کے آداب

    جزاک اللہ عامر بھائی۔
  5. شاکر

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    کلیم بھائی، نشر الصحیفہ غالباً علیحدہ کتاب ہے اور کفایت اللہ بھائی نے جس کتاب کی فرمائش کی ہے وہ الگ ہے۔
  6. شاکر

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، Shakir Awan | Facebook فیس بک پر ہماری کتب لائبریری پیج کا لنک یہ رہا: https://www.facebook.com/MohaddisLibrary?ref=hl گزارش ہے کہ فیس بک یوزرز کو محدث فورم کے اہم دھاگوں اور کتب لائبریری کی کتب کے لنکس ضرور شیئر کریں تاکہ اسی بہانے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک...
  7. شاکر

    توحید کے مسائل میں چند تائپنگ کی غلطیاں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاء اللہ ارسلان بھائی، آپ کافی گہری نظر سے مطالعہ کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے شوق میں اضافہ فرمائیں۔آمین۔ میں نے تو ابھی یہ غلطیاں دیکھی نہیں۔ ابھی کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے ڈبل چیک بھی کر لیتا ہوں۔ اور کلیم بھائی سے درخواست ہے کہ قرآنی آیات کی اغلاط کو تو اپنے...
  8. شاکر

    need this book, pls upload

    جزاک اللہ طالب نور بھائی۔ آپ کی وضاحت بہت اہم ہے۔ اور اسی طرح دیگر اراکین سے بھی درخواست ہے کہ کسی کتاب یا مصنف کے تعلق سے انہیں کچھ معلومات ہوں تو ضرور شیئر کر دیا کریں۔ کیونکہ کسی کے لئے بھی یہ ناممکن کی حد تک مشکل ہے کہ وہ شائع شدہ تمام کتب و مصنفین سے متعلق تمام معلومات ہر وقت ذہن میں رکھے۔...
  9. شاکر

    میرے تھریڈز شو نہیں ہو رہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ارسلان بھائی، ہر قسم کی سرچ کے نتائج کی تعداد پر ہم نے کچھ حد لگائی ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کے یا کسی بھی دیگر رکن کے دھاگوں کی تعداد سو سے کم ہی ظاہر ہوتی ہے۔ تکنیکی طور پر اگرچہ یہ ممکن ہے کہ ہم آپ کے پوسٹ کئے گئے دھاگوں کو ہزار یا دس ہزار کی حد دے دیں۔...
  10. شاکر

    دعائے مغفرت.......!

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کے لئے آخرت کی تمام منازل کو آسان بنا دے۔ آمین یا رب العالمین
  11. شاکر

    حافظ زبیر علی زئی سے رابطہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

    شیخ صاحب کے ایک بیٹے کا ای میل ایڈریس تو ہے۔ لیکن غالب امکان ہے کہ شیخ صاحب کا علیحدہ کوئی ذاتی ای میل ایڈریس نہیں ہے۔
  12. شاکر

    زکوۃ کے موضوع پر کتاب

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ارسلان بھائی، زکوٰۃ کے موضوع پر درج ذیل دو کتابیں شاید آپ کی درج بالا شرائط پر پورا اتریں۔ زکوٰۃ کی کتاب زکوٰۃ کے مسائل ان میں سے بھی عمران ایوب لاہوری صاحب کی ُزکوٰۃ کی کتاب‘ کافی مفصل ہے اور تین سو صفحات پر پھیلی ہوئی ہے۔ امید ہے کہ اسی سے آپ کی تشفی...
  13. شاکر

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    جزاک اللہ انس بھائی جان۔ وضاحت کے لئے مشکور ہوں۔ لیکن علوی بھائی کا مضمون حرفاً حرفاً پڑھ لینے کے بعد آپ کی درج بالا باتوں سے کچھ خلش پیدا ہو گئی ہے۔ ہو سکتا ہے میرے سمجھنے میں غلطی ہو۔ علوی بھائی بھی موجود ہیں اور آپ بھی ہیں تو اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ذہنی خلشار کو دور کر لینا چاہتا ہوں۔...
  14. شاکر

    I can't able to post any new threat

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی جان، آپ کو بالکل اجازت ہے اور آپ پورے فورم میں کہیں بھی نیا دھاگہ (تھریڈ) بنا سکتے ہیں۔ اب یہی دیکھ لیں کہ یہ موجودہ دھاگہ بھی آپ نے بنا ہی لیا ہے نا۔ محدث فورم پر کسی بھی سیکشن میں پوسٹ کرنے کے لئے کوئی شرائط و قیود اب تک نہیں لگائی گئی ہیں۔ لہٰذا تمام...
  15. شاکر

    حافظ زبیر علی زئی سے رابطہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میرے خیال میں بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ ان سے بذریعہ خط و کتابت سوالات کے جوابات لے لئے جائیں۔ لیکن اگر کال کرنی ہو تو غالباً صبح گیارہ بجے تک ان کا نمبر آن رہتا ہے اس کے بعد وہ بند کر دیتے ہیں۔ اور وہ بھی اس وقت جب وہ حضرو میں مقیم ہوں۔ دوران سفر غالباً صبح...
  16. شاکر

    ’’ليلة مباركة‘‘ اورتفسیر عکرمہ وابن عباس رضی اللہ عنہ

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی جان۔۔
  17. شاکر

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    شاہد نذیر بھائی، پہلی بات تو یہ کہ عبداللہ حیدر بھائی مقلد نہیں ہیں۔ اہل توحید میں سے ہیں، الحمدللہ۔ دوسری بات یہ کہ عامی کو کہیں بھی صحیح حدیث نظر آئے تو اس کو اس پر عمل کرنا چاہئے یا نہیں۔ اس بارے میں میرے خیال میں اہلحدیث اور احناف میں کوئی اختلاف نہیں کہ اس پر اسے عمل کی اجازت نہیں دی جا...
  18. شاکر

    TEXT میں HIGHLIGHT

    بھائیوں سے گزارش ہے کہ جب تک واقعی ضرورت نہ ہو، ازراہ کرم اپنی عمومی پوسٹس میں ہائی لائٹ کا فیچر استعمال نہ کریں۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم۔
  19. شاکر

    my introduction

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم سبطین نقوی بھائی جان، اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے اور ہمارے لئے آپ کے کلمات خیر کو منظور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ بھائی جان، ان شاء اللہ آپ کو یہاں سیکھنے کو ملتا رہے گا۔ دعا کرتے رہا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس پلیٹ فارم کو قائم رکھے۔ اور...
  20. شاکر

    علماء اہل حدیث

    آفتاب بھائی جان، اس سوال کے جواب میں اہلحدیث کا موقف جاننے کے لئے ازراہ کرم کچھ وقت نکال کر ابو الحسن علوی بھائی کے درج ذیل طویل مضمون کا مطالعہ فرمائیں۔ اہل سنت کا تصور سنت
Top