الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، آپ نئے ہیں تو ازراہ کرم اپنا کچھ تعارف یہاں پیش کر دیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
بھائی یونیکوڈ کتب کو پی ڈی ایف میں پیش کرنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ کتب ہمیں بھی پی ڈی ایف ہی میں ملی ہیں۔ بہت سے ناشرین دعوت کے لئے اپنی کتب کی پی ڈی ایف تو پیش کرنے پر رضامند...
جزاک اللہ ہارون بھائی،
میرے خیال میں مناسب ہوگا اگر دسمبر ٢٠١٠ و جنوری ٢٠١١ والے شمارہ کا لنک ٢٠١٠ والی کیٹگری میں بھی دے دیا جائے۔ یہاں بھی رہنے دیں اور وہاں بھی موجود رہے۔
ہمارے خیال میں اب اس موضوع پر بات کرنے کے لئے فریقین میں سے کسی کے پاس بھی کچھ نیا نہیں ہے۔ وہی پرانی باتیں دہرائی جا رہی ہیں، اور فضا خراب سے خراب تر ہو رہی ہے۔ کوئی بھی غیر متعصب شخص جو اس دھاگے کا شروع سے آخر تک مطالعہ کرے گا وہ درست بات تک خود بخود آگاہی پا لے گا۔ ہر شخص ہی حق بات مان لے یہ...
وسائل میں بہت کچھ شامل ہے۔ ٹائپنگ کرنے کے لئے لوگ، ان کو دینے کے لئے تنخواہیں، کمپیوٹرز وغیرہ۔ ایک غیر کاروباری ادارہ ہونے کے باوجود اس وقت بھی کتب لائبریری و فورم پر کافی بھاری اخراجات کئے جا رہے ہیں۔
ارے شاہد بھائی، جذباتی نہ ہوں۔ جب آپ کی پوسٹ پڑھی تو بس دماغ میں یہی الفاظ آئے۔ بے فکر رہیں ناراضگی کا بھلا یہاں کیا مقام ؟ کم و بیش یہی الفاظ انس بھائی کے جواب پر بھی کہے تھے۔ آپ کی محبت کے لئے شکریہ بھائی۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
یہ تو شاید ممکن نہ ہو۔ بہرحال وسائل پر ہے۔ وسائل دستیاب ہوئے تو انہیں بھی ٹائپ کر ڈالیں گے۔ فی الحال تو میرے خیال سے اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارسلان بھائی،
ابھی تک رشد کی اپ لوڈنگ شروع نہیں کی گئی ہے۔ ماہنامہ محدث کے انیس سو اکہتر سے لے کر اٹھانوے تک کے شمارہ جات کتابت والے تھے، ان کی یونیکوڈ ٹائپنگ ، پروف اور اپ لوڈنگ کا طویل اور بھاری کام ایک دفعہ ختم ہو جائے تو ان شاءاللہ رشد، الاعتصام، الحدیث...
ارسلان بھائی،
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کسی کتاب کے تعلق سے جس قدر معلومات مہیا کر سکیں ، کر لیا کریں۔ مثلاً اس کتاب پر آپ نے کہیں تبصرہ پڑھا ہو یا اس کے مصنف ۔ مصنفین کا نام معلوم ہو تو ضرور شیئر کر دیا کریں۔ اگرچہ فتاویٰ ارکان اسلام مشہور کتاب ہے۔ لیکن پھر بھی جس قدر زیادہ معلومات...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
سبطین نقوی بھائی،
اگر آپ کو ریسرچ کے لئے اس کتاب کی ضرورت ہے تو ازراہ کرم انٹرنیٹ پر سرچ کریں۔ اور دیگر یوزرز سے بھی گزارش ہے کہ کسی کو اس کتاب کا معلوم ہو تو بھائی کو ذاتی پیغام کر دیں۔ اوپن فورم پر ایسی کتاب کی شیئرنگ نہ کریں۔
والسلام
عامر بھائی، ممکن ہو تو آپ خود ایک عدد ان آفیشل پیج لائبریری سائٹ کا انگلش میں بھی بنا لیں۔ جس میں آپ لائبریری وغیرہ کی اپ ڈیٹس کر دیا کریں۔ یا مجھے اور کلیم بھائی کو بھی اس پیج یا گروپ کا ایڈمن بنا لیں تو جسے وقت ملے وہ اس پیج کو اپ ڈیٹ کر دیا کرے۔
میں ہمیشہ کنفیوز رہتا ہوں کہ اس کے لئے فیس بک...
شاہد نذیر بھائی،
پچھلی پوسٹ میں میں نے اپنی بات کی کچھ وضاحت کر دی تھی۔ اسے میری کم علمی ہی کہیں کہ مجھے واقعی یہ بات اب تک سمجھ نہیں آ سکی ہے یا شاید میں ہی درست طور پر سمجھانے سے قاصر ہوں۔ جو مثال اوپر انس بھائی کے سامنے پیش کی تھی۔ آپ کے سامنے بھی رکھتا ہوں۔ اور جیسا کہ آپ کو معلوم ہی ہے ،...