الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، عموماً الاسلام سوال و جواب میں آپ کو کسی سوال کے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ ان کا اپنا ڈیٹابیس اتنا بڑا ہے کہ یقیناً کوئی نہ کوئی متعلقہ جواب آپ کو ضرور مل جائے گا۔
پھر بھی اگر آپ سوال پوچھنا چاہیں تو اس کے لئے ان کے مخصوص اوقات ہیں۔ جو کہ...
جزاکم اللہ خیرا کثیرا محترم ناصر بھائی اور عامر بھائی۔
اللہ تعالیٰ آپ احباب کی محبت کو قبول فرمائے کہ آپ فورم کی بہتری کے لئے سوچتے رہتے ہیں۔ اسی طرح مختلف تجاویز و آراء اور آپسی مشاورت ہی سے بہتر سے بہترین کی جانب سفر جاری رکھنا ممکن ہے ان شاء اللہ۔
میری رائے اس معاملے میں یہ ہے کہ...
جزاک اللہ حافظ بھائی۔ ماشاء اللہ کیا خوبصورت پیرائے میں حسد کے نقصانات اور بچنے کے ذرائع بتائے ہیں۔ یہ مضمون کن کا ہے یہ آپ نے نہیں بتایا؟
شیئرنگ کے لئے بہت بہت شکریہ اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حسد جیسی سنگین برائی سے اپنے دلوں کو پاک کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
جزاک اللہ عمر بھائی جان۔ بہت پیاری حدیث کی یاد دہانی کروائی آپ نے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان مشتبہ امور سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
ماشاء اللہ عامر بھائی۔ بہت عمدہ موضوع ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان تمام کبیرہ گناہوں سے بچا کر رکھے اور اگر کبھی ان میں ملوث ہو جائیں تو فوری سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
جمشید بھائی،
سند کا مطالبہ کرنا کوئی غلط بات تو نہیں۔ آپ خود بھی یہ مطالبہ کرتے ہی رہتے ہیں۔ آپ نے بالجزم ایک جملہ کو امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی طرف منسوب کیا ہے۔ اس کا ثبوت دینا آپ ہی کی اولین ذمہ داری ہے۔ کفایت اللہ بھائی نے اپنی بات کا ثبوت ویڈیو کی صورت میں دے دیا ہے۔ اس ویڈیو میں اگر...
ارسلان بھائی، قیامت کے دلائل والے دھاگے میں مجھے تو عربی عبارات بالکل درست نظر آ رہی ہیں۔ یقیناً آپ کے پاس کنگ فہد فونٹ درست طور پر انسٹال نہیں ہوگا۔ اس فونٹ کے انتخاب کی بڑی وجہ ہی یہی تھی کہ یہ عام عربی فونٹس کے مقابلے میں کافی خوبصورت اور اردو عربی سپورٹ کی وجہ سے عبارات کی کاپی پیسٹنگ میں...
رضا بھائی، آپ کے سوال کو فی الحال تجاویز، آراء اور شکایات کیٹگری میں منتقل کیا گیا ہے۔ یہاں دین خالص ویب سائٹ سے تعلق رکھنے والے اہل الحدیث اور رفیق طاھر بھائی شاید بہتر جواب دے سکیں گے۔ ان شاء اللہ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آفتاب بھائی جان،
کراچی میں مختلف اداروں سے آپ کو کتب مل سکتی ہیں۔ ایک تو طارق روڈ پر دارالسلام کا شو روم ہے۔ آپ کو دارالسلام کی کسی بھی کتاب میں ایڈریس مل جائے گا۔ نہ ملے تو بتائیے گا۔
دوسرے اردو بازار میں جا کر کسی سے بھی فضلی اینڈ سنز کا معلوم کر لیں۔ یہ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
سبیل الرسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کتاب حکیم محمد صادق سیالکوٹی صاحب ہی کی تحریر کردہ ہے۔
میرے خیال میں آن لائن تو کہیں موجود نہیں۔ فوری سرچ پر بھی کوئی نتیجہ نظر نہیں آیا۔
لائبریری میں ہونی تو چاہئے ۔ کلیم حیدر بھائی کنفرم کر سکیں گے۔ ان شاء...