• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    فتاویٰ اسلامیہ جلد-١ اور فقہ الحدیث جلد-٢ سے متعلق درخواست۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم احسان بھائی، ازراہ کرم آپ کچھ دیر کے لئے اینٹی وائرس کو ڈس ایبل کر کے فائلز ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ بعض اوقات ایسا ہوجاتا ہے کہ فائل میں موجود کسی لنک وغیرہ کو اینٹی وائرس غلطی سے وائرس سمجھ کر ڈیلیٹ کر دیتے ہیں۔ جبکہ حقیقتاً کوئی وائرس ہوتا نہیں ہے۔ میرے پاس...
  2. شاکر

    پوسٹنگ میں مسئلہ

    نیز ازراہ کرم یہ بھی چیک کر لیں کہ اگر آپ اپنی پوسٹ انگریزی میں کرتی ہیں کیا تب بھی یہی مسئلہ آتا ہے؟
  3. شاکر

    پوسٹنگ میں مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بہن، اگر ممکن ہو تو اب ذرا تفصیل سے بتائیں کہ مسئلہ ہے کیا؟ صرف چند الفاظ ڈبل لکھے جاتے ہیں یا پورے پیراگراف یا پوری پوسٹ ؟ اور یہ مسئلہ کیسے پیش آتا ہے؟ یعنی لکھتے وقت ہی ڈبل الفاظ آنا شروع ہو جاتے ہیں یا پوسٹنگ کے بعد؟۔ ہر دفعہ پوسٹنگ کے وقت آتا ہے یا بعض...
  4. شاکر

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں۔ حافظ نوید بھائی کہنا چاہتے ہیں کہ:
  5. شاکر

    حاضر ناضر مسئلے پر ایک کتاب

    تصحیح العقائد آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
  6. شاکر

    السلام علیکم !!! میرا تعارف!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محدث فورم پر خوش آمدید بہن۔ امید ہے کہ آپ دینی تعلیمات کی افہام و تفہیم میں ہمارے ساتھ شریک رہیں گی۔ رانا ابو بکر بھائی کا بھی شکریہ کہ انہوں نے آپ کو یہاں کا ریفرنس دیا۔ اور امید ہے کہ آپ بھی اپنے حلقہ احباب میں فورم کا تعارف ضرور کروائیں گی۔ والسلام
  7. شاکر

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ امام ذہبی رحمہ اللہ کی نظرمیں۔

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی جان۔۔۔! خوب مدلل انداز میں آپ نے ہمارے بعض بھائیوں کے شبہات کی تردید کر دی۔ اللہ تعالیٰ حق قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور شخصیت پرستی سے ہم سب کو محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
  8. شاکر

    پوسٹنگ میں مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بہن، جہاں تک مجھے معلوم ہے آپ کی اس اس پوسٹ میں دو دفعہ پورا پیراگراف کاپی ہونے والا مسئلہ ہوا تھا۔ اور شاید غلطی سے اقتباس لینے کی وجہ سے ہوا تھا۔ گزشتہ دو چار روز میں ہم نے فورم پر ایسی کوئی بھی چھوٹی بڑی چیز تبدیل نہیں کی ہے کہ جس سے یہ مشکل پیدا ہو سکتی...
  9. شاکر

    اللمحات از مولانا محمد رئیس ندوی

    احسان بھائی، اوپر پوسٹ نمبر ١١ میں رضا بھائی نے اللمحات کی چار جلدوں کے لنکس دئے ہیں۔ پانچویں جلد ابھی نظر ثانی کے مراحل میں ہے۔
  10. شاکر

    خواجہ قاسم رحمہ اللہ کی کتب درکار ہیں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آزاد بھائی، آپ اس صفحہ پر نظر رکھیں۔ ہماری لائبریری میں خواجہ محمد قاسم صاحب کی کتب اپ ڈیٹ ہونے پر یہاں نظر آئیں گی۔ ان شاءاللہ۔ کلیم بھائی، ازراہ کرم ان کتابوں پر اپ ڈیٹ کر دیجئے کہ لائبریری میں موجود ہیں یا نہیں اور کب تک ان کی اپ لوڈنگ ممکن ہو سکے گی۔...
  11. شاکر

    توحید اور شرک سورۃ انعام کی روشنی میں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ارسلان بھائی جان، کتاب کا نام دھاگا بنتے ہی نوٹ ہو جاتا ہے۔ اگر کتاب لائبریری میں موجود ہوئی تو ان شاء اللہ جلد ہی اپ لوڈ ہو جائے گی۔ کلیم بھائی، اپنی فہرست اپ ڈیٹ کریں ، تو اس دھاگے میں اطلاع کر دیجئے گا۔
  12. شاکر

    میرے بھتیجے کا انتقال

    ’’إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى ، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ ‘‘ ’’اللہ تعالیٰ ہی کا سب کچھ ہے، جو لے لیا وہ اسی کا تھا اور جو اس نے دیا وہ بھی اسی کا تھااور ہر چیز اس کی بارگاہ سے وقت مقررہ پر ہی واقع ہوتی ہے۔ اس لیے صبر کرو اور اللہ سے ثواب کی...
  13. شاکر

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    بہن، اس سلسلے میں پہلے تفصیل سے عرض کر چکا ہوں:
  14. شاکر

    عربی کو ان پیج میں کیسے منتقل کرتے ہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، امیج بنانے کے لئے بجائے تحریر کو ان پیج میں پیسٹ کرنے کے اگر آپ ورڈ میں پیسٹ کریں تو امید ہے کہ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ البتہ اگر آپ کو فائنل تصویری شکل ہی بنانی ہے تو پھر دو طریقے ہیں یا تو آپ فورم سے تحریر کو کاپی کر کے ورڈ میں پیسٹ کریں اور پھر ورڈ سے امیج...
  15. شاکر

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، یہاں دیکھیں۔اس سوال کا پرانا عنوان تھا ’ایک اہم سوال‘۔ خیر، اس سلسلے میں ہمیں یہ پہلو مدنظر رکھنا پڑے گا کہ صرف انہی سوالات کے عناوین تبدیل کئے جائیں کہ جن کے جوابات دئے جا چکے ہیں۔ ورنہ یوزر کو اور جواب دینے والے عالم دونوں کو پریشانی ہو سکتی ہے۔
  16. شاکر

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بہن آپ بے فکر رہئے۔ یہ کہنا تو مشکل ہے کہ ہم واقعتا ایک ایک سوال کا عنوان مزین کرتے رہیں گے۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ ان شاءاللہ بالکل ہی مجہول قسم کے عناوین کی درستگی کرتے رہیں گے۔فوری طور پر ارسلان بھائی ہی کے ایک سوال کا عنوان تبدیل کیا ہے تاکہ سند رہے۔۔...
  17. شاکر

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    وجہ یہ ہے پیارے بھائی کہ آپ اپنے مضامین کا عنوان ایک مرتبہ طے کرنے کے بعد بدل نہیں سکتے ہیں! ہم ہیں نا۔ میں ابھی کر دیتا ہوں۔
  18. شاکر

    مہربانی فرماکر حافظ عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ کی کتب اپلوڈ کردیں

    جزاک اللہ آزاد بھائی جان۔ بہت بہت شکریہ! اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔ آپ نے کافی محنت سے بچا لیا۔ کلیم بھائی، ازراہ کرم ان کتب کو بھی اپنے فولڈر میں شامل کر لیجئے گا۔
  19. شاکر

    نیچے سے اوپر

    جزاک اللہ ارسلان بھائی۔ ایسا بٹن بالکل موجود ہے کہ جس پر کلک کرتے ہی آپ صفحے کے بالکل اوپر پہنچ جاتے ہیں۔ حیران نہ ہوں۔ ڈھونڈنے مت لگ جائیے گا۔ یہ بٹن فورم پر نہیں ہے۔ بلکہ آپ کے کمپیوٹر پر ہے۔ اور اس پر لکھا ہے: Home جیسے ہی یہ بٹن پریس کریں گے آپ کہیں بھی ہوں سب سے اوپر پہنچ جائیں گے۔ اور...
  20. شاکر

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    ارے عامر بھائی، انگریزی فورمز پر یہی صورتحال آپ کے بالمقابل ہمیں درپیش ہوگی۔ لہٰذا اس میں شرمانے کی بات نہیں بلاجھجک اپنی باتیں کہہ ڈالا کریں۔ زبان تو بس اظہار خیال کا ایک ذریعہ ہے۔ بات پہنچنی چاہئے بس! ویسے آپ کی اردو بہت حد تک اچھی ہو گئی ہے!
Top