الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارسلان بھائی، آپ سے کلیم حیدر بھائی ذاتی پیغام پر رابطہ کر کے تفصیلات طے کر لیں گے ان شاء اللہ۔ ڈی وی ڈی ہم جس دن روانہ کریں گے اس دن تک اپ لوڈ کردہ تمام کتب نیز اس دن سے آئندہ ایک ڈیڑھ ہفتے تک آنے والی وہ کتب بھی بھیجی جائیں گی جن کی پی ڈی ایف تو تیار ہو چکی...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عائشہ بہن،
آپ کی تجویز ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے۔ اس تجویز پر ہم بھی آپس میں ’مشورہ‘ کر لیں پھر ان شاء اللہ یہاں اپ ڈیٹ کر دیں گے۔ میرا ووٹ اس کے حق میں ہے!
جزاکم اللہ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم اخلاق خلیق بھائی،
ان شاء اللہ ہم آپ سے اور آپ محدث فورم سے ضرور بہت کچھ سیکھیں گے۔ بس مستقل آمد شرط ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی فورم پر آمد مبارک کریں۔ آمین۔
والسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم رشید بھائی جان،
اہلاً وسہلاً مرحبا۔
اللہ تعالیٰ آپ کی صورت میں ایک اور صاحب علم کی محدث فورم پر آمد کو مبارک کرے۔ امید ہے کہ دینی تعلیمات کی ترویج و اشاعت میں آپ کا تعاون رہا کرے گا۔ ان شاءاللہ۔
نیز بھائی جان، آپ کے مفید مضامین کا بھی شدت سے انتظار رہے...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی مجھے تو اتنا معلوم ہے کہ سوال کرنے کے لئے مخصوص اوقات ہیں، اس کے علاوہ کسی اور شرط کا مجھے علم نہیں ۔ کسی اور بھائی کو معلوم ہو تو شیئر کر دیں۔
والسلام
اللہ تعالیٰ ہمارے بھتیجے کو جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائیں اور والدین اور عزیز و اقارب کو اس آزمائش کے وقت میں صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
نائمہ بہن، اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے۔ آمین۔ اور آپ کے پڑوس میں رہنے والی اس دوست کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
امید ہے کہ اگر آپ کو یہ فورم پسند آیا تو آپ بھی اپنے حلقہ احباب میں فورم پر شمولیت کی دعوت دیں گی۔
ان شاءاللہ ہماری کوشش رہے گی...
بھائی ایک سے زائد سوال کی صورت میں صرف جواب کی تاخیر ہی کا مسئلہ نہیں۔ بلکہ سوالات کا ٹریک رکھنا بھی ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔ نیز دیگر یوزرز کو جو کبھی کبھی سوال کرتے ہیں یا دن میں ایک دفعہ سوال کرتے ہیں، ان کو جواب میں تاخیر ہو جاتی ہے۔
ویسے بھی جب جواب اسی دن نہیں ملنا تو سوال ہی اگلے دن کر...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم عبدالرحمٰن بھائی،
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو مبارک کرے اور امید ہے کہ دین کی افہام و تفہیم کی اس دعوت میں آپ بھی ہمارے شانہ بشانہ مل کر کام کریں گے۔
جزاک اللہ خیرا۔۔
جس دن یہ اردو او سی آر میچور پراڈکٹ کے طور پر مارکیٹ میں آ گیا۔ تو تصور کریں کہ کتب لائبریری کا اتنا بڑا ذخیرہ ان شاءاللہ سب کا سب یونیکوڈ میں کنورٹ ہو جائے گا۔
بہرحال، عربی اور فارسی کا او سی آر بھی بن چکا۔ بس اردو ہی بے چاری توجہ سے محروم ہے۔
کچھ عرصہ قبل معلوم ہوا تھا کہ ان پیج بنانے والے...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جمشید بھائی جان،
کفایت اللہ بھائی نے جو علیحدہ دھاگا بنایا تھا اس کی وجہ بے شک ’کیا امام ابو حنیفہ ثقہ ہیں‘ والا دھاگا رہا ہوگا۔ لیکن ان کا مضمون ایک بالکل علیحدہ مقالہ کی شکل میں تھا جس میں دیگر کسی دھاگے کا براہ راست جواب نہیں دیا گیا تھا۔ جبکہ آپ کا دھاگا...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم طاہر رضا بھائی، عوام میں یہ بیماری دل کے سوراخ ہی کے نام سے مشہور ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اآمین۔
باقی علاج معالجہ اور دیگر تفصیلات اوپر پہلی پوسٹ میں دئے گئے موبائل نمبر سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
والسلام