الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سورۃ الجن ۔۔کی ان آیات میں جس غیب کا ذکر ہے ،وہ دراصل وحی کے ذریعےدی جانے والی وہ معلومات ہیں ،جو وحی کے نزول سے قبل نبی کریم ﷺ سمیت
سب لوگوں کیلئے ’’ غیب ‘‘ تھیں ،
جیسے گذشتہ انبیاء ، اور امتوں کے حالات ،جنت و جہنم ،اور ملائکہ کے احوال ،اور روز محشر پیش آنے والے حالات و واقعات ۔اللہ عزوجل کے...
ایک بہت اہم اور بہت بڑی شرح کا ذکر درج بالا فہرس میں نہیں
التوضیح شرح جامع الصحیح ‘‘ جو چھتیس (36) جلدوں میں شام سے شائع ہے ؛
’’ التوضيح لشرح الجامع الصحيح ‘‘
المؤلف: ابن الملقن سراج الدين أبو حفص عمر بن علي بن أحمد الشافعي المصري (المتوفى: 804هـ)
المحقق: دار الفلاح للبحث العلمي وتحقيق التراث...
محترم بھائی !
یہ بہت حساس اور نازک موضوع ہے۔۔اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں فورم پر ۔۔جہاد اور تکفیر کے موضوع پر پابندی لگائی گئی تھی ؛
اور اب بھی اس موضوع پر انتظامیہ کی طرف سے کچھ اقدامات زیر غور ہیں (جن کی بہتر وضاحت فورم کے علمی نگران محترم @خضر حیات حفظہ اللہ کر سکتے ہیں )
پھر دوسری بات یہ کہ...
دین کے دفاع سے مراد تو آپ جانتے ہیں کہ کفار ،،منافقین ، کے اعتراضات ،شکوک شبہات ، کا جواب دیکر اور دین کے محاسن بیان کرکے دیا جاتا ہے ؛
اور اور اہل بدعت کی دین میں تحریف ،و اضافہ کو رد کر کے دین کا دفاع کیا جاتا ہے ؛
جبکہ علماء کا دفاع بھی دو پہلووں سے بہت ضروری ہے ،،ایک تو۔۔۔ حق بات میں ان کے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
آپ نے کیا بات کہہ دی ۔۔۔سبحان اللہ ۔۔الحمد للہ ۔۔هو الله لا اله الا هو
یقیناً ۔۔اللہ ۔۔کہنا ، لکھنا،افضل و اعلی ہے ۔
انتہائی عظیم نام ’’ اللہ ‘‘اسم جامع ہے (ان تمام صفات عالیہ کو جو اس نام والے میں پائی جاتی ہیں ،اور یہ نام ’‘علم الاعلام ’‘ ہے ،اس لئے اس نام...
فتاویٰ جات: ذات باری تعالیٰ
فتویٰ نمبر : 12799
لفظ ’ خدا‘ کا استعمال
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 11 August 2014 11:03 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض لوگ لفظ اللہ کی بجائے لفظ خدا بکثرت استعمال کرتے ہیں شریعت میں اس کا کیا حکم ہے ؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام...
یہ کسی مفتی صاحب کا قول نہیں ہوسکتا ۔۔۔کیونکہ۔۔ کسی کی غلط بات ،اور توہین آمیز گپ کو ۔۔کسی کی فضیلت بنا کر ۔۔آگے نقل کرنا،کون سے علم کی خدمت کی ہے ؟
پیارے نبی ﷺ کا فرمان ہے :
’’ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا أَنْ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ حدیث ضعیف ہے ،
علامہ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے ’’ انوار الصحیفہ ‘‘ میں اسے ضعیف کہا ہے (جریج کے ۔عنعن۔ کے سبب )
اور ’’ زوائد ابن ماجہ ‘‘ میں علامہ البوصیری نے بھی اسے ضعیف کہا ہے (اس ایک راوی عبد اللہ بن صالح کی وجہ سے )
اور علامہ البانی ؒ نے اسے اس کے ایک شاہد کی بنا...
اللہ عزوجل آپ اور ہم سب کو اپنی خاص رحمتوں سے نوازے ۔آمین
آپ اسم گرامی ’’ عبد الرحمن ‘‘ اختیار فرمائیں
قال تعالی
(وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا )
اور رحمن کے (حقیقی) بندے وہ ہیں جو زمین پر انکساری سے چلتے...
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
اہل حدیث اور احناف دونوں کے نزدیک قابل اعتماد بڑے عالم سمجھے جاتے ہیں ،اس مسئلہ ۔۔یعنی جلیل القدر محدثین کسی خاص فقہی مذہب کے مقلد تھے ،یا نہیں ؛
اس سوال کا جواب علامہ ابن تیمیہ ؒ دیتے ہیں :
وفي مجموع فتاوى شيخ الإسلام 20/40:
’’ وسئل أيضا - رضي الله عنه -:
هل البخاري؛...