الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عورت اپنی بات منوانے کا گر جانتی ہے ۔۔۔اس کا مثبت اور منفی دونوں پہلو ہیں
اگر تعمیری نوعیت کا آئیڈیا ذہن نشین کروائے ،،اوراسی طرح میاں صاحب سے ’’ تحصیل مال ‘‘ ۔۔عظیم تر گھریلو ۔۔یا۔۔خاندانی مفاد کیلئے ہو
تو ’’ بی بی ‘‘ صاحبہ کے خردمند ہونے سے کس کو انکار ہوگا ؟
یہ وہی راگ ہے ،جو پرائمری ٹیچر امین صفدر اوکاڑوی ساری زندگی الاپتا رہا ۔۔۔۔۔کہ فلاں چیز کی تعریف حدیث سے پیش کرو ۔۔
ویسے ہر چھوٹا بڑا عالم جانتا ہے کہ ’’ اصطلاحات ‘‘ قبول کرنا تقلید نہیں ہوتی ۔۔۔
اس کی توضیحی دلیل یہ ہے کہ ’’ اہل حدیث ‘‘ کے ہاں تقلید کی تعریف وہی معتبر ہے جو اہل تقلید کے علماء...
صحیح البخاری اور صحیح مسلم میں سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کی حدیث
میں ہر نمازی کیلئے رسول اللہ ﷺ کا حکم ہے کہ وہ نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھیں؛
عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔قَالَ: «لاَ صَلاَةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ...
تمام بھائیوں سے معذرت کے ساتھ
رد کفر بھائی صاحب کہہ رہے ہیں کہ :نماز کے اجزاء اور کیفیت و طریقہ کی جو مختلف احادیث آپ لوگ پیش کر رہے ہو ،ان کی ترتیب یعنی کون سا عمل کب اور کس عمل کے بعد کرنا ہے ۔یہ ردکفر بھائی کوسمجھ نہیں آرہا ؛
مثلاً ایسے بھی ہوسکتا ہے ۔۔آمین سورۃ فاتحہ سے پہلے ہو ۔۔۔سلام رکوع...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛
محترم ابن داود بھائی حفظہ اللہ نے بڑی تفصیل سےآپ کے سوال کا جواب دے دیا ،جزاہ اللہ تعالی خیر الجزاء
ہم انہی کے دلائل کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے عرض کرتے ہیں :
حدیث کی مشہور کتاب صحیح ابن خزیمہ ،جو مشہور دیوبندی عالم جناب ڈاکٹر مصطفی اعظمی کی تحقیق اور تعلیق سے شائع...
طارق جمیل نے نبوت کو مذاق بنادیا ہے ۔اس کے انداز کلام سے بھی توہین کا پہلو جھلک رہا ہے ؛
جناب موسی علیہ السلام کو نبوت کیسے ملی ،یہ جاننے کیلئے قرآن کریم کا مطالعہ کیجئے ؛
فتوی ’’ اللجنۃ الدائمۃ ‘‘ دائمی کمیٹی کے فتوے
ہمبستری کے دوران شوہر کا اپنی بیوی کے پستان چوسنا
( جلد کا نمبر 19، صفحہ 351)
فتوى نمبر:6657 س: ایسے شخص کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے جو اپنی بیوی کی پستان سے دودھ چوستا ہے یا لطف لیتا ہے، کیا یہ عمل حرام ہے یا مکروہ؟ اورکیا اگر اس کا دودھ شوہر...
فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 2594
بیوی کا دودھ پینے کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا شوہراپنی بیوی کا دودھ پی سکتا ہے۔؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خاوند كے ليے بيوى سے كوئى بھى فائدہ اٹھانااور اس...
خاوند و بيوى كے استمتاع كى حدود اور بيوى كا دودھ پينا
كيا جماع كے وقت بيوى كى چھاتى چوسنا جائز ہے ؟
الجواب :
الحمد للہ:
خاوند كے ليے بيوى سے كوئى بھى فائدہ اور خوش طبعى كرنا جائز ہے، صرف دبر ميں دخول ( يعنى پاخانہ والى جگہ كا استعمال ) اور حيض و نفاس كى حالت ميں بيوى سے جماع كرنا حرام ہے، اس...
فتاویٰ جات: نوافل وسنن
فتویٰ نمبر : 8357
نماز وتر کا مسنون طریقہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز وتر کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ ایک وتر اور تین وتر دونوں میں کونسی سورت پڑھنی چاہیے ۔ ؟ عشاء کی نماز میں ایک وتر پڑھنا چاہیے یا تین؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ...
یہ روایت علامہ ابن عبد البر نے ’’ التمہید ‘‘ میں اور وہاں سے مشہور حنفی عالم ( أبو محمد عبد الله بن يوسف بن محمد الزيلعي (المتوفى: 762هـ))نے ’’ نصب الرایہ ‘‘
میں نقل کی ہے ، زیلعی لکھتے ہیں :
حديث النهي عن البتيراء:
أخرجه ابن عبد البر في "كتاب التمهيد" عن عثمان بن محمد بن ربيعة بن أبي عبد...
(( وَمَا كُنْتَ تَتْلُو مِنْ قَبْلِهِ مِنْ كِتَابٍ وَلَا تَخُطُّهُ بِيَمِينِكَ إِذًا لَارْتَابَ الْمُبْطِلُونَ (48) العنکبوت
اور (اے نبی!) اس سے پہلے آپ نہ تو کوئی کتاب پڑھ سکتے تھے اور نہ اپنے ہاتھ سے لکھ سکتے [٨٠] تھے۔ اگر ایسی بات ہوتی تو باطل پرست شبہ میں پڑ سکتے تھے۔
تفسیر :
آپ کی رسالت...
علامہ ذہبی رحمہ اللہ ’’میزان الاعتدال ‘‘ میں لکھتے ہیں :
’’ أحمد بن مفضل، حدثنا أبو مريم الأنصاري، حدثنا ثوير بن أبي فاختة، عن أبيه: سمع عليا يقول: لا يحبنى كافر ولا ولد زنى ‘‘
’’ ثویر بن ابی فاختہ اپنے والد سے روایت کرتا ہے کہ اس نے جناب علی ؓ کو فرماتے سنا ،علی کہتے ہیں کہ :
’’ کافر، اور کسی...