الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس بحث میں شامل تمام قابل احترام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کے بھرپور احترام کے ساتھ جوابات دئے جائیں۔ خصوصیت سے طنزیہ الفاظ سے پرہیز کریں۔ بہتر ہے کہ دیگر یوزرز کو فلاں صاحب کہنے کے بجائے فلاں بھائی کہا جائے۔ کسی کا نام نہ بگاڑیں۔ کسی کے اکابرین پر طعن نہ کریں۔ بالفرض کوئی شخص جھوٹ یا...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میں معذرت چاہتا ہوں بہن۔ مسلمہ کی آئی ڈی پہلے سے ہی لی جا چکی ہے۔ آپ نے پوچھا بھی تھا اس آئی ڈی کی دستیابی کا، اور میں نے جلدی میں چیک کر کے آپ کو کہہ دیا کہ دستیاب ہے۔ اور جب ابھی تبدیل کرنے لگا تو معلوم ہوا کہ یہ دستیاب نہیں۔ اس تکلیف کے لئے دوبارہ معذرت۔...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ بہن،
اہلاً وسہلاً مرحبا۔۔
امید ہے کہ آپ نے جو کچھ سیکھا ہے وہ ہم سے شیئر کرتی رہیں گی ۔ اور ان شاء اللہ یہاں سے بھی کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہی رہے گا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں ایک د وسرے کے لئے جنت میں جانے کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین
محترم بھائی، آپ بھی ماشاء اللہ وسیع مطالعہ کے حامل ہیں اور فورمز کی دنیا میں بھی کوئی نئے نہیں۔ میری آپ سے درخواست رہے گی کہ حدت و شدت کے بجائے محبت والے الفاظ ہوں تو زیادہ اثر کریں گے ان شاء اللہ۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اعجاز بھائی جان، محدث فورم پر خوش آمدید۔۔امید ہے کہ ان شاء اللہ آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا اور آپ بھی یہاں سے دین کا صحیح علم سیکھ پائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے یہ بھی دعا ہے کہ آپ کے حصول علم کی تمنا کو پورا کرے۔ آمین یا رب العالمین
جمشید بھائی جان،
شیخ رفیق طاھر تو کافی دنوں سے کچھ ذاتی کاموں کے سلسلے میں آن لائن بہت کم وقت دے پا رہے ہیں۔ ان شاء اللہ واپسی پر وہ آپ کو خود بھی جواب دے سکیں گے۔
قاضی ابو یوسف کے سلسلے میں محدثین کے تمام اقوال ماہنامہ الحدیث حضرو شمارہ ١٩ سے حاضر خدمت ہیں۔ آپ کا مطالبہ ان شاء اللہ اس سے...
محترم اعجاز بھائی جان،
محدث فورم پر خوش آمدید۔ ممکن ہو تو ازراہ کرم اپنا کچھ تعارف ’نئے اراکین کا تعارف‘ کیٹگری میں پیش کر دیں۔ بھائی جان، اگر آپ کوئی مضمون شیئر کرنا چاہتے ہوں تو فورم پر کہیں بھی کسی متعلقہ کیٹگری میں شیئر کر سکتے ہیں۔لیکن ازراہ کرم اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو وہ صرف ’سوالات و...
السلام علیکم،
جزاک اللہ صدیق بھائی، ویڈیو شیئرنگ کے لئے آپ ایڈیٹر میں بائیں طرف سے دوسرا بٹن ’ویڈیو شامل کریں‘ استعمال کر سکتے ہیں۔ اس طرح سے ویڈیو یہیں فورم پر ہی کھل جائے گی کہیں اور نہیں جانا پڑے گا ویڈیو دیکھنے کے لئے۔
جزاک اللہ ناصر بھائی،
اللہ تعالیٰ ہمیں پاکیزہ گفتگو کے ذریعے سے بھی صدقہ کی توفیق عطا فرمائے۔ میں نے یہ حدیث پہلی دفعہ سنی ہے۔ ہم صدقہ کرنے کے لئے موقع محل ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ ہمیں اچھی گفتگو کے ذریعے بھی انعام و اکرام سے نواز رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس حدیث کی شیئرنگ پر...
جزاک اللہ عمر بھائی جان۔ نہایت اہم یاد دہانی کے لئے بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قطع رحمی جیسی وبا کی طرح پھیلی معاشرتی برائی سے محفوظ رکھے اور صلہ رحمی کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عبداللہ حیدر بھائی جان،
یہ عبارت اگر اسی طرح سے بطور عقیدہ تسلیم کی جائے تو میں سمجھتا ہوں کہ میرا بطور متبع کتاب و سنت بھی یہی عقیدہ ہے جو ان سطور میں بیان ہوا۔ باقی باریک باتیں تو اہل علم ہی بہتر سمجھتے ہیں۔ بس یہ ہے کہ علم غیب کی نسبت رسول اللہ صلی اللہ...