الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
حسین بھائی جان،
یہ مسئلہ ہم میں سے تو کسی کو پیش نہیں ہے۔ کچھ چیزیں چیک کر لیں۔
١۔ سب سے پہلے تو آپ جو بھی براوزر استعمال کرتے ہیں اسے بدل دیں۔ خصوصاً اگر انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتے ہیں تو اسے بھول جائیں۔ فائر فاکس یا کروم ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اگر فائر...
جزاک اللہ عمر بھائی۔ عاصم بھائی جان کا یہ مضمون بھی ان کے دیگر مضامین کی طرح بہت عمدہ ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائیں اور ان کی دینی طبقہ میں میڈیا کا شعور بیدار کرنے کی کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ عمر بھائی جان۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنے رشتہ داروں سے حسن سلوک کی توفیق عطا فرمائیں۔ اور فتنوں کے اس دور میں دلوں سے بغض، حسد ، کینہ جیسی بیماریوں سے محفوظ فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
بھائی جان، میرا اشارہ فورم پر پہلے سے موجود بھائیوں کی طرف تھا۔ جن میں آپ کے مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے بھی موجود ہیں۔ پھر بھی ممکن ہے کہ میرا الفاظ کا چناؤ درست نہ رہا ہو۔ اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔
لا بأس طهور إن شاء الله!
أذهب البأس رب الناس واشفهما أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاءً لا يغادر سقما
اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے والد اور آپ کے لخت جگر کی پریشانی و تکلیف کو دور فرما دے اور اس موجودہ بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دے۔ آپ کو صبر کی توفیق دے اور اس صبر کو بھی آپ کے...
جزاک اللہ ثاقب بھائی جان۔ اس اہم مضمون کی شیئرنگ پر آپ کا ازحد مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ محمد تنزیل الصدیقی الحسینی بھائی جان کو بھی اس کاوش کے لئے جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً وسہلاً مرحبا بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے۔
علی اوڈ بھائی نے آپ کو بھیج دیا لیکن خود کہیں غائب ہو گئے ہیں۔ اب آپ ان کو بلا کر بدلہ ضرور لیں۔ انہیں پہلے بھی ایک اور ساتھی کے توسط سے پیغام بھیجا تھا لیکن وہ کسی نامعلوم وجہ سے اب تک...
جزاک اللہ رضا بھائی جان۔ دوٹوک، مختصر مگر جامع مضمون ہے۔ بہت عرصہ قبل انٹرنیٹ پر انگریزی میں اسی طرح کا مضمون پڑھا تھا۔ آج اردو میں دیکھ کر ازحد خوشی ہوئی۔
کچھ روز قبل جب کہ میں جرمنی ایک نمائش میں شرکت کے سلسلے میں گیا ہوا تھا۔ ایک صاحب وہاں ٹرالی لئے میرے پاس تشریف لائے اور انگریزی میں...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آج صبح بدقسمتی سے ہمارے ڈیٹابیس سرور میں خرابی کی وجہ سے لائبریری اور فورم سائٹس کم و بیش دو گھنٹوں کے لئے آف لائن رہیں۔ ہم اس وقت ایک مہنگی ہوسٹنگ استعمال کر رہے ہیں اور بنیادی مقصد اس کا یہی تھا کہ ہماری سائٹ کبھی ڈاؤن نہ ہو۔ اور...
الحمدللہ سرجری کے مراحل کامیابی سے گزرے اور آج صبح ہی ہم واپس گھر پہنچے۔ کوئی پیچیدگی نہیں ہوئی الحمدللہ۔ اور اللہ تعالیٰ نے بہت کرم کیا کہ یہ مشکل وقت بڑی آسانی سے گزر گیا۔
اس میں یقیناً آپ سب احباب کی دعاؤں کا بھی اثر تھا۔ میں دل سے سارے بھائیوں بہنوں کا مشکور ہوں۔ ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو...
جی بھائی جان، اسی شائستگی کو برقرار رکھنے کی خاطر تو ہمارے کچھ سخت اقدامات سے ہمارے اپنے بھائی ہم سے ناراض ہیں۔ ان شاء اللہ ہماری بھی یہی کوشش ہوگی کہ آپسی بات چیت میں کوئی ناشائستگی نہ ہو۔ محمد زاہد صاحب جنہوں نے یہ دھاگا شروع کیا ہے انہوں نے ایک معمول کا واقعہ بیان کیا ہے۔اور اس میں اپنوں اور...