الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم خضر حیات بھائی،
آپ کا تعارف جان کر یقین مانیں بہت خوشی ہوئی۔ اس سے اچھی کیا بات ہو سکتی ہے کہ اہل علم کسی پلیٹ فارم پر دین اسلام کی درست تعلیمات کے فروغ کی کاوشوں پر متحد ہو کر کام کر سکیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں خوب برکت عطا فرمائے ۔ ان شاء...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
رضا بھائی، فرمائش اپروو ہو گئی ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی کتاب و سنت ڈاٹ کام لائبریری میں یہ کتاب اپ لوڈ ہو جائے گی۔ کس تاریخ کو اپ لوڈ ہو سکے گی یہ ہمارے کلیم حیدر بھائی آپ کو بتا پائیں گے۔
جزاک اللہ عامر بھائی۔ بہت عمدہ مضمون شیئر کیا ہے آپ نے ۔
ہمارے یہاں کراچی میں بھی منگھو پیر میں ایک مگرمچھ کی پوجا پاٹ میں نام نہاد مسلمان مصروف ہیں۔ مگرمچھ کے سر پر باقاعدہ ہرے رنگ کا پٹکا سا باندھا ہوتا ہے اور ایک بوڑھی خاتون کا بیان سنا کہ ہم یہاں آ کر جو کچھ مگرمچھ سائیں سے مانگتے ہیں، مل...
ماشاء اللہ۔ بہت زبردست دلائل پیش کئے ہیں کفایت اللہ بھائی۔ جزاک اللہ و احسن الجزاء۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں خوب برکت عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین
بھائی جان، بدعت حسنہ کو ثابت کرنے کے لئے تو وہ کئی دیگر مثالیں بھی پیش کرتے ہیں۔ لیکن یہ ایسی مثال ہے جو ہر عامی بہت فخر سے لاجواب...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
خوش آمدید نجم بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین اور آپ کوہماری اور ہمیں آپ کی اصلاح کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔۔!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً وسہلاً مرحبا نعمان بھائی۔
دعا ہے اور امید ہے کہ ان شاء اللہ دینی تعلیمات کی افہام و تفہیم میں آپ کا تعاون شامل حال رہے گا۔ شعری ذوق میرا تو ایویں ہی ہے۔ تعارف میں ایک شعر ہی مرحمت فرما دیں!
رضا بھائی جان، سوال وجواب کے لئے دراصل ہم نے ایک ہی کیٹگری مختص کی ہے سوالات و جوابات کے نام سے۔ سوال چاہے کسی بھی موضوع سے متعلق ہو، اگر سوال ہے تو ازراہ کرم سوالات و جوابات والی کیٹگری میں ہی پوسٹ کریں تاکہ متعلقہ علمائے کرام اس کا جواب دے سکیں۔
آپ کی پوسٹ کو سوال و جواب سیکشن میں منتقل کر...
ویسے تو ہمارے کلیم اللہ بھائی آپ کو بہتر بتا سکیں گے کہ یہ کتاب اصحاب الحدیث کب تک اپ لوڈ کی جا سکے گی۔ ان شاء اللہ۔ لیکن اپنے بھائیوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ان شاء اللہ اصحاب الحدیث سمیت فتاویٰ کی تمام اہم کتب کی اسکیننگ پر کام کیا جا رہا ہے۔ اور اللہ نے چاہا تو بہت جلد تمام اہم کتب آپ کی...
جزاک اللہ عامر بھائی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان بدعات و خرافات سے اپنی پناہ میں رکھیں اور اپنے ان بھائیوں کی بھی اصلاح کی توفیق عطا فرمائیں جو ان میں جانے انجانے میں ملوّث ہیں۔
طالب نور بھائی، غالباً ملفوظات کی تو تیس جلدیں ہیں۔ اتنی بڑی کتاب میں یہ چند تبدیلیاں تو بہت تھوڑی معلوم ہوتی ہیں۔ راجا بھائی کے پوچھنے سے قبل میں یہی سمجھ رہا تھا کہ آپ نے مشتے نمونہ از خروارے چند امثلہ پیش کی ہیں۔ کیا مجلس المدینۃ العلمیہ والوں نے ان کی کوئی توجیہات پیش کی ہیں؟ یا سب بریلوی...