• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    سیرتِ صحابہ کرام پریہ کتب اپلوڈ کریں-

    جزاک اللہ siddique بھائی۔ کلیم بھائی، کتاب کا لنک یہ ہے: فضائل صحابہ
  2. شاکر

    شرک کے چور دروازے

    جزاک اللہ عامر بھائی جان۔ ۔ آپ کی بھی کافی گہری نظر رہتی ہے انٹرنیٹ پر موجود ویب سائٹس اور کتب پر۔۔۔!
  3. شاکر

    کتابی سلسلہ ’’ الانتقاد ‘‘

    الانتقاد کے ریویو کے لئے جزاک اللہ خیراً ثاقب بھائی۔ اللہ تعالیٰ محمد تنزیل الصدیقی بھائی اور ان کے رفقاء کی مساعی کو شرف قبولیت عطا فرمائیں۔ آمین بھائی جان، ممکن ہو تو نئے شمارے کے شائع ہونے پر پرانے شمارے کی پی ڈی ایف یا ان پیج عنایت کر دیجئے گا تو ان شاء اللہ عوام الناس تک اس رسالے کو...
  4. شاکر

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    عمر معاویہ بھائی جان، آپ کی بات کی سمجھ نہیں آ سکی۔ آپ تین طلاق کو ایک ہی طلاق باور کروانا چاہتے ہیں تو اوپر پوسٹ میں بھی محمد زاہد بھائی نے یہی موقف پیش کیا ہے کہ حنفی حضرات بھی ایک مجلس کی تین طلاقوں کو تین شمار کرتے ہیں جبکہ اصل مسئلہ یہی ہے کہ اسے ایک ہی شمار کیا جانا چاہئے۔ اور جب خود اپنے...
  5. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    بھائی جان، آپ کی آئی ڈی بدل دی گئی ہے۔
  6. شاکر

    مولانا حافظ ابو محمد ابراہیم آروی رحمۃ اللہ علیہ

    جزاک اللہ بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔امید ہے کہ آپ محترم تنزیل بھائی جان کے دیگر اہم مضامین بھی شیئر کرتے رہیں گے۔۔!
  7. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    جی بھائی جان، آپ کا نام آپ کی خواہش کے مطابق بدل دیا ہے۔ امید ہے آپ کو دوبارہ لاگ ان نہیں کرنا پڑے گا۔ پھر بھی کوئی دقت ہو تو ایک مرتبہ لاگ آؤٹ کر کے لاگ ان کر لیجئے گا۔
  8. شاکر

    شرک کے چور دروازے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ارسلان بھائی جان، یہ بہت اچھی کتاب ہے میں نے بھی پڑھ رکھی ہے۔ امید ہے کہ لائبریری میں بھی موجود ہوگی تو جلد اپ لوڈ ہو جائے گی۔ ایک گزارش کرنی تھی کہ اگر ممکن ہو تو کتاب سے متعلق کچھ نا کچھ تفصیلات دے دیا کریں۔ یعنی مصنف، ناشر، کتاب کا موضوع وغیرہ۔ ظاہر ہے کہ...
  9. شاکر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    نام کی تبدیلی کیلئے یہاں تشریف لائیں۔ ویسے میری رائے مانیں اور نام اردو ہی میں رکھیں۔ کیونکہ پورے فورم کا لے آؤٹ اردو کے حساب سے ڈیزائن ہے۔ جب آپ کوئی نیا دھاگا پوسٹ کرتے ہیں تو تلاش کے نتائج میں دھاگے کے عنوان کے ساتھ آپ کا نام اور ڈیٹ آگے پیچھے ہو جاتی ہیں۔ کیونکہ ایک وقت میں ایک ہی طرز کے...
  10. شاکر

    اس کا کیا مطلب ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ارسلان بھائی جان، دراصل یہ آپشن ابھی بھی ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے۔ دراصل کچھ احباب نے فورم کی سرچ آپشن کے بارے شکایت کی تھی کہ بہت سے دھاگے ایسے ہیں جن میں تلاش کیا جانے والا لفظ موجود تو ہوتا ہے لیکن فورم کی تلاش کے نتائج میں ظاہر نہیں ہوتا۔ اس لئے ہم نے ایک تو...
  11. شاکر

    فورم کے ڈائلاگ بکس کو خوبصورت بنانے کی تجویز

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آپ کے تبصرے کے لئے آپ کا مشکور ہوں مغیرہ بھائی جان۔ لیکن دراصل یہ ساری محنت ہمارے سائٹ انجینئر عمیر بھائی کی ہی ہے۔ انہوں نے واقعی دن رات لگ کر اس فورم کو خوبصورت بنانے میں محنت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی یہ کاوش قبول فرما لیں۔ بھائی جان ، آپ کی تجویز بہت...
  12. شاکر

    ایک دوسرے پر لعنت کرنے اور اللہ کے غضب کی اور دوزخ کی آگ کی بددعا دینے کی ممانعت

    جزاک اللہ بھائی جان۔۔۔۔۔اللہ ہمیں عمل کی بھی توفیق دے کہ اسی زبان کی لغزشوں سے دلوں میں بُعد پیدا ہوتا ہے۔۔۔!!
  13. شاکر

    سجدہ سہوكے أحکام

    جزاک اللہ aamir بھائی جان۔ بہت ہی اہم مضمون ہے۔
  14. شاکر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً وسہلاً مرحبا عامر بھائی۔ بھائی جان خالص دین تو قرآن یا صحیح احادیث میں ہی ملتا ہے۔ اور ہم یہاں فورم پر یہی کوشش کر رہے ہیں کہ وہی چیزیں پیش کی جائیں جو ملاوٹی نہ ہوں۔ اللہ نے چاہا تو آپ کو یہاں خالص تعلیمات ہی ملیں گی۔ اور آپ سے بھی امید ہے کہ اس چشمہ...
  15. شاکر

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث‌ ضعیف ہوسکتی ہے؟

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی جان۔ آپ نے بالکل درست کہا کہ اکثر حضرات اس بات پر حیرانی ظاہر کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث بھلا کیسے ضعیف ہو سکتی ہیں۔ الحمدللہ آپ نے بہت اچھا جواب عنایت کر دیا ہے۔ ہمارے آفس میں بھی ایک صاحب مجھ سے یہی کہہ رہے تھے۔ اب میں انہیں یہی جواب فارورڈ کر...
  16. شاکر

    ضعیف حدیث‌ مردود کیوں ہوتی ہے۔

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی جان۔۔۔
  17. شاکر

    بُرے نام کا بدل ڈالنا مستحب ہے۔

    بھائی جان، آپ یہاں تشریف لائیں۔ نام میں کیا بدلنا ہے وہ بھی بتا دیں، نام کی تبدیلی بالکل ممکن ہے۔
  18. شاکر

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    ایک مرتبہ پھر دونوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ بات چیت کو موضوع تک محدود رکھیں۔ ایک دوسرے پر طعن و تشنیع سے ازراہ کرم گریز کریں۔
  19. شاکر

    دنیا بھر میں قادیانیوں کی تعداد (حقیقت کیا ھے)،،،

    ویسے تو کم یا زیادہ تعداد کسی جماعت کے حق یا باطل پر ہونے کی علامت نہیں۔ لیکن بہرحال اس پوسٹ میں قادیانی پروپیگنڈا کا بخوبی پول کھولا گیا ہے۔ ویسے یہ تحریر کس کی ہے؟
  20. شاکر

    حرمین شریفین کی تمام جہری نمازوں کی ویڈیوز

    جزاک اللہ بھائی جان۔
Top