الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ محترم ابن مبارک بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو ہمارے اور آپ کے لئے دینی و دنیوی فائدے کا ذریعہ بنادے۔ آمین۔
امید ہے کہ ان شاءاللہ دینی تعلیمات کی ترویج و اشاعت میں آپ کا بھرپور تعاون شامل رہے گا۔
والسلام
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کے لئے اگلی منازل کو آسان بنا دے اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ عبدالرشید بھائی۔
چونکہ یہ تفسیر ابن کثیر کا تخریج شدہ ورژن ہے۔ اس لئے ازراہ کرم اگر کتب لائبریری میں کتاب کے ٹائٹل میں بریکٹس میں تخریج شدہ لکھ دیں تو بہت مناسب ہوگا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم حافظ زبیر مدنی بھائی،
اہلاً وسہلاً مرحبا۔۔۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کی دین و دنیا میں کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ احسان الہٰی ظہیر بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں خوب اضافہ فرمائیں۔ آمین۔
امید ہے کہ جو بھی کچھ دینی علم آپ سیکھ چکے ہیں، ہمیں محروم نہیں رکھیں گے اور وقتاً فوقتاً جستہ جستہ ہم سے شیئر کرتے رہیں گے۔
والسلام
جزاک اللہ رضا بھائی، یہ بہت عمدہ شیئرنگ کر دی آپ نے ماشاءاللہ۔ میرے خیال میں اگر پانچویں جلد ابھی مکمل نہیں ہے اور پبلش بھی نہیں ہوئی تو یوں فورم پر دینا مناسب محسوس نہیں ہوتا۔ کیونکہ اس سے غلط فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
لہٰذا میں پانچویں جلد کا لنک حذف کر رہا ہوں۔
ازراہ کرم ممکن ہو تو ام...
محترم شہزاد بھائی،
تحفۃ العروس کا پرانا ورژن ختم کر کے نیا ورژن اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ اب پرانے لنک پر ہی یعنی یہاں تخریج شدہ کتاب ہی دستیاب ہے۔
توجہ دلانے کے لئے بہت شکریہ اور امید ہے کہ آئندہ بھی آپ اسی طرح تعاون کرتے رہیں گے۔ دراصل روزانہ ایک کتاب اپ لوڈ کرنے کا ہدف اتنا آسان نہیں ہے۔...
عبدالودود بھائی، ای میل وغیرہ کی شیئرنگ کے لئے ذاتی پیغام کا طریقہ مناسب ہے۔ یہ آپ ہی کی سہولت اور بچاؤ کے لئے ہے۔ کیونکہ آج کل ایسے سافٹ ویئرز عام دستیاب ہیں جو سائٹس میں گھوم پھر کر خودبخود ای میل ایڈریس ڈھونڈ لیتے ہیں اور پھر یہ کروڑوں ای میل ایڈریسز جمع کر کے چند ڈالرز کے عوض بیچے جاتے ہیں...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم حافظ سلیم بھائی،
محدث فورم پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملتا رہے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
والسلام
مثال کے طور پر آپ سائٹ سے دوام حدیث کتاب کی پہلی جلد ڈاؤن لوڈ کریں اور پھر دیکھیں پہلے ہی صفحے پر آپ کو ’رسول ہاشمی‘ کے بعد صلی اللہ علیہ وسلم کی بجائے کچھ انگریزی ایم سے ملتی جلتی علامت نظر آئے گی۔ اسی طرح ’امت محمدیہ‘ کے الفاظ کے بعد ڈبہ نظر آئے گا۔ وغیرہ
یہ بات ان کو فون پر بتا چکا ہوں اور...
جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی جان۔ ہمیشہ کی طرح خوب مدلل مضمون۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں اور علم و عمل میں خوب برکت عطا فرمائیں۔ آمین۔
صرف ایک گزارش کرنی تھی کہ جس حدیث کی بنیاد پر یہ ساری بحث ہے۔ اگر اس کا اردو ترجمہ بھی اپ ڈیٹ کر سکیں تو مجھ جیسے کئی حضرات کا بھلا ہو جائے گا۔ پیشگی شکریہ!
جزاک اللہ طالب نور بھائی۔ بہت ہی مدلل و مفصل مضمون ہے ماشاء اللہ۔
یقین مانئے کہ جب میں کچھ حد تک سلفی فکر سے متاثر ہو چکا تھا اور یہ بات ہماری مسجد کے ایک دیوبندی بزرگ کو معلوم ہوئی جو کہ صف اوّل کے نمازی تھے تو انہوں نے مجھے امین صفدر اوکاڑوی کی چند کتب لا کر دی تھیں۔ اور ہر کتاب میں یہی نزل...
جی بھائی جان ویسے تو یہ کتاب تو ان کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ام القرا کے شاہد بھائی کو کئی دفعہ میں نے یاد دہانی بھی کروائی کہ وہ ان کتب کی جو پی ڈی ایف اپ لوڈ کرتے ہیں ان میں ایک فانٹ کی کمی کی وجہ سے صلی اللہ علیہ وسلم، رضی اللہ عنہ وغیرہ کی جگہ علامات سی بن جاتی ہیں جس...
اور خضر حیات بھائی کا شکریہ کہ اسی بہانے رضا بھائی نے تو تعارف کروایا۔ رضا بھائی الگ دھاگہ بنا کر اپنا یہی تعارف وہاں بھی ڈال دیجئے ورنہ یہ کام آپ کے بی ہاف پر ہم کر دیں گے۔