کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی ۔
قرآن بھی موجود ہے ، حدیث بھی موجود ہے ، جو رہنمائی حاصل کرنا چاہے ، اس کے لیے کوئی رکاوٹ نہیں ۔ یہ امام صاحب کی مدون فقہ نہیں ہے ، جس کا کوئی پتہ نہیں ، عربی میں تھی ، فارسی میں تھی ، مقلدین امام صاحب کی تدوین کردہ فقہ کی ایک کتاب نہیں دکھا سکتے ، جو منسوب ہیں ، ان...