• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    @ Q with Ahmed Qureshi – 3rd January 2016

    احمد قریشی پہلا اینکر دیکھا ہے ، جو سلفیوں کے حق میں اس قدر واضح الفاظ میں بولا ہے ، حالانکہ یہ خود ایک محب وطن پاکستانی ہے ، اس کو سعودیہ ایران سے کچھ لینا دینا نہیں ۔ اس نے انڈیا اور ایران کے ایجنٹوں کا بھانڈا پھوڑنا شروع کیا ہے ، اسی لیے یہ دونوں قسم کے لوگ اس کے درپے ہیں ۔
  2. خضر حیات

    جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے "

    حیرانی کی بات یہ ہے کہ جو باتیں ہمارے نزدیک محل نزاع ہیں ، ان کو چھوڑ کر متفق علیہ باتوں پر زور دے رہے ہیں ۔ سجدوں میں رفع الیدین نہ اہل حدیث کرتے ہیں ، نہ احناف ، پھر اس میں شور کرنے کی ضرورت ؟ ہم نے واضح کردیا کہ یہ روایات درست نہیں ، اس لیے ہم عمل نہیں کرتے ، آپ کے نزدیک اگر یہ صحیح ہیں تو...
  3. خضر حیات

    مجھ سے عبرت لے لو او ایسا مت کرو

    جی دیکھ لیں ، کہ ہماری کالجز یونیورسٹیاں کس طرف جارہی ہیں ؟ اور ان میں کسی شریف آدمی کو کس رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے : ” ڈانس پارٹی “کی شان میں گستاخی:گولڈ میڈلسٹ طالب علم یونیورسٹی سے بیدخل تحریر : محمد عاصم حفیظ سید کاشان حیدرگیلانی ایگری کلچر یونیورسٹی فیصل آباد کا طالب تھا۔بیچارے نے اپنی...
  4. خضر حیات

    اس تصویرکاجواب درکارہے۔

    سوال کا جواب ملنے پر اس قدر ’’ منہ کھولنے ‘‘ کا مطلب ؟ ہم پہلے عرض کر چکے ہیں کہ ملک عبد اللہ کی یہ حیثیت نہیں کہ ہم اس کے اقوال و افعال کو دار و مدار بناکر اس کی تائید و تردید کو زیر بحث لائیں ۔ قبروں کے پاس کھڑے ہو کر دعا کرنا جائز ہے ۔ اس کی دلیل سن لیں : عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ،...
  5. خضر حیات

    آسان عربی بول چال

    اویس تبسم بھائی ! چھا گئے او ۔۔۔ وہ عربی جو صرف بولی جاسکتی ہے ، آپ اس کو تحریر میں لے آئے ، آپ کا خاصہ ہے ، جاری رکھیے ۔ ایک مفید سلسلہ ہے ۔
  6. خضر حیات

    اس تصویرکاجواب درکارہے۔

    سنت یعنی جائز ۔
  7. خضر حیات

    فورم کی پسندیدہ لڑیاں

    جماعتی نام اہل حدیث قرآن وسنت کی روشنی میں وجہ پسندیدگی : منفرد، لاجیکل اور قائل کر دینے والا طرز استدلال ۔
  8. خضر حیات

    فورم کی پسندیدہ لڑیاں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورم کی ’’ بیٹھک ‘‘ تعمیر کی گئی ، حال احوال کا سلسلہ نکلا ، آہستہ آہستہ یہ ہمارے فورم کے دو ’’ یونسوں ‘‘ کی خصوصی اور دیگر اراکین کی ( بھی خصوصی ہی سمجھیں ) دلچسپی سے ایک دوسرے کو یاد کرنے کا اہم ذریعہ بن گیا ۔ فورم پر بے شمار موضوعات شروع ہوتے ہیں ، گزر جاتے ہیں...
  9. خضر حیات

    مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

    رانا صاحب یہاں آجائیں ۔
  10. خضر حیات

    اس تصویرکاجواب درکارہے۔

    اس کا جواب اوپر موجود ہے : 1۔ پہلی بات اس تصویر کے درست ہونے میں ہی کلام ہے ۔ 2۔ اگر تصویر درست بھی ہے تو ملک عبد اللہ کی حیثیت یہ نہیں کہ اس کے کسی فعل سے کسی چیز کے درست نادرست ہونے کا فیصلہ کیا جائے ۔ 3۔ قبر پر کھڑے ہو کر دعا مانگنا جائز ہے ۔ 4۔ عام لوگوں کو قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر...
  11. خضر حیات

    مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

    ادھر آپ نے یہ بات کہہ دی کافی تھی ، یہاں یہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں تھی کہ آپ کا تعلق بریلوی مسلک سے ہے ، جس کے امام بھی گفتگو کے آداب سے صحیح طرح واقف نہ تھے ۔
  12. خضر حیات

    حیات امام محمدناصر الدین البانی رحمہ اللہ علیہ

    مختصر سیرت البانی
  13. خضر حیات

    مفسر قرآن مولانا عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ

    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ۔ اہل حدیث کے جلیل القدر علماء میں سے تھے ۔ اس معنی کی روایت درست نہیں ۔ تفصیل یہاں دیکھ لیں ۔
  14. خضر حیات

    مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

    قادری رانا صاحب ! موضوع کے متعلق گفتگو کریں ، اگر آپ کو یہ اعتراض کرنا ہی تھا تو نیا تھریڈ شروع کرلینا چاہیے تھا ، اس سے بھی پہلے آپ اگر ذرا زحمت کرتے تو یہ اعتراض فورم پر پیش ہو چکا ہے ، اور اس کا جواب بھی دے دیا گیا ہے ،یہاں دیکھیں ۔
  15. خضر حیات

    شکایت

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @شاکر بھائی ۔
  16. خضر حیات

    چند کتب کی ضرورت ہے کسی کے پاس ہو تو ارسال فرما دے

    الصرح النامی شرح اردو ملاجامی
  17. خضر حیات

    کیا پہلے شوہر کی اولاد دوسرے شوہر کے لیے محرم ہے؟؟

    شاید آپ یہ مسئلہ پوچھنا چاہتی ہیں کہ ایک عورت کی بچیاں ہیں پہلے خاوند سے ، پھر پہلے مرد کی وفات یا اس سے طلاق کےبعد کسی دوسرے مرد سے شادی کرلی ۔ تو ایسی صورت میں عورت کا حالیہ شوہر اس کی پہلے شوہر سے بچیوں کے لیے محرم ہے یا نہیں ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ وہ ان کا محرم ہے ۔ وہ بچیاں اس مرد کی ربیبہ...
  18. خضر حیات

    لامذہب کون؟

    وہ فضول اس لیے ہوئی کہ آپ موضوع سے بھاگ چکے ہیں ، کچھ پوسٹیں پہلے آپ ’’ لامذہب ‘‘ بن کر بالکل خاموش ہوگئے ہیں ، اور اب بات ادھ ادھر گھمانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ کبھی دھیان سے پڑھنے کی نصیحت ، کبھی غور کرنے کی دھمکی ، اور آخر کار لا یعنی گفتگو کہ جب قرآن وسنت آپ کو ملے بالواسطہ ہیں ، تو ان پر عمل...
Top