شیخ صلاح الدین نے جو کیا ہے ، اس پر نقد و تبصرہ فرمائیں ، جو نہیں کیا ، اس پر مفتی مشورے دینے کی بجائے خود کر لیں ۔
شیخ صلاح نے آپ کی طرح مشوروں پر گزارہ نہیں کیا ، بلکہ جو درست سمجھا مفصل تحقیق پیش فرمادی ۔
خدا عمر دراز کرے صلاح الدین یوسف پاکستانی کی ، صلاح الدین مقبول ہندوستانی کی ، مسلک اہل...