• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    رات کو پیش آنے والے 265مسائل کا شرعی حل قسط 2

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی۔
  2. شاکر

    کیا پاوں چھونا جائز ہے

    رضا بھائی، چونکہ یہ عام سوالات و جوابات نہیں ہیں۔ بلکہ عموماً شرعی احکام یا کسی خاص علم سے متعلق سوالات ہوتے ہیں جن کے جوابات کا مقصد سائل کی شرعی رہنمائی ہوتی ہے اور یہ انتہائی حساس کام ہے جس کے لئے نہایت محتاط اور ثقہ عالم دین کی ضرورت ہے۔ جس کی وجہ سے عام قارئین سمیت دیگر علمائے کرام پر...
  3. شاکر

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    میں بھی شاہد نذیر بھائی سے اتفاق کروں گا کہ اس موضوع پر لکھی جانے والی تحریروں میں یہ لاجک نظروں سے واقعی نہیں گزری۔ اور اسی سے ان کا بھی رد ہو گیا جو نام تو اہل سنت یا جماعت المسلمین وغیرہ رکھ لیتے ہیں ، لیکن اصول و قواعد نئے بنا لیتے ہیں اور اپنی قدامت کا ثبوت صرف نام کی بنیاد پر دیتے ہیں۔...
  4. شاکر

    صحی بخاری ہندی زبان میں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ارشد بھائی، آپ نے جس سافٹ ویئر کا لنک دیا ہے وہ ریڈر ہے جبکہ میں جس کا ذکر کر رہا تھا وہ رائٹر ہے۔ رائٹر میں پی ڈی ایف بنانا ممکن ہے جبکہ ریڈر میں ایسا ممکن نہیں۔
  5. شاکر

    دعوت شیطانی سے متعلق ابن لعل دین کی کتاب

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میرے خیال میں ابن لعل دین کی کتاب کا نام "میٹھی میٹھی سنتیں یا۔۔۔؟‘‘ ہے۔ واللہ اعلم۔۔! اور یہ بہت ہی اچھی کتاب ہے۔ ضرور اپ لوڈ ہونی چاہئے۔
  6. شاکر

    اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

    کلیم اللہ بھائی، بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھایا ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ کفایت اللہ بھائی، یہ نمبرنگ والا مسئلہ عربی فونٹ کنگ فہد ہی کا لگتا ہے۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم1۔ الحمدللہ رب العالمین درج بالا عبارت میں نے کاپی پیسٹ کے بجائے براہ راست اپنے اردو کی بورڈ سے ٹائپ کی ہے اور پھر بھی نمبرنگ...
  7. شاکر

    ابو مریم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، حافظ شاہد بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ کی کاوشوں سے کچھ نہایت ہی بہترین کتب ہم تک پہنچی ہیں۔ اللہ آپ کو آپ کے مستقبل کے نیک ارادوں میں بھی بھرپور کامیابی عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔ آپ کی محدث فورم پر آمد کی مجھے ازحد خوشی ہے۔ ان...
  8. شاکر

    نصیحتیں میرے اسلا ف کی 16

    جزاک اللہ خیراً کثیراً ۔ ابن بشیر بھائی جان۔ یہ سیریز الحمدللہ بہت ہی اچھی ہے۔ ان شاء اللہ ، اس کی تکمیل پر افادہ عام کی خاطر کتابچہ کی صورت میں لائبریری سائٹ پر بھی پیش کر دیں گے۔
  9. شاکر

    نیت کے احکام قسط3

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی جان۔
  10. شاکر

    نیت کے احکام قسط2

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی جان۔ جی انس بھائی جان، آپ کی رائے بالکل مناسب ہے۔ اس کو تازہ مضامین میں یکجا ہونا چاہئے۔ اس کے لئے یہ طریقہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ فی الحال انہیں الگ الگ دھاگوں میں ہی رہنے دیا جائے تاکہ بھائی کو پوسٹنگ میں سہولت ہو اور تبصرہ وغیرہ کا بھی مسئلہ نہ ہو۔۔ بعد میں انہیں...
  11. شاکر

    میرے متعلق ۔۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً وسہلاً مرحبا۔۔ محترم حافظ عبدالمنان بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی برکتیں عطا فرمائے اور ہمیں آپ کی اور آپ کو ہماری اصلاح کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔ امید ہے کہ دوران تعلیم آپ نے جو جو کچھ سیکھا ہے، ہم مبتدیوں سے بھی کچھ نہ کچھ شیئر کرتے رہا کریں...
  12. شاکر

    ناصر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، خوش آمدید ناصر بھائی۔ آتے ہی آپ نے سوال و جواب سیکشن کا رخ کر لیا ہے۔ ان شاءاللہ جلد ہی آپ کی اردو ٹائپنگ اور رائٹنگ بھی بہتر ہو جائے گی اور اللہ نےچاہا تو یہاں سے کچھ دین کا علم بھی سیکھتے سکھاتے رہیں گے۔ حاضری لگاتے رہئے گا۔ والسلام
  13. شاکر

    امام ترمذیؒ اور ان کی الجامع

    محترم بھائی جان، جیسے کہ اوپر ابو الحسن علوی بھائی نے وضاحت کی ہے کہ فی الوقت یہ بحث اوپن فورم پر جاری نہیں رکھی جا سکتی۔ اس تکلیف کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔ ان شاءاللہ ادارہ کی طرف سے اس موضوع پر معتدل اور جامع مؤقف پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے بھائی جان۔ والسلام
  14. شاکر

    کچھ اپنے بارے میں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، آمین یا رب العالمین۔۔ شعیب بھائی کا مزید تعارف کچھ یوں ہے کہ یہ صاحب مطالعے کے ازحد شوقین واقع ہوئے ہیں۔ اور اس میں بھی میرے علم کے مطابق فرق بین المسالک ان کا خصوصی دلچسپی کا موضوع ہے۔ ماشاءاللہ ایسی ایسی نادر و نایاب کتب جمع کر رکھی ہیں کہ جو اب بازار...
  15. شاکر

    فضلاے جامعہ یہ کی بورڈ استعمال کریں!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ماشاء اللہ حسن صاحب، یہ تو بہت اچھا کام ہو گیا ہے۔ امید ہے کہ اس سے عربی اردو کی بورڈ کے اسٹینڈرڈ کو بنانے میں مدد ملے گی اور احباب زیادہ بہتر انداز میں ٹائپنگ کر پائیں گے۔ ان شاءاللہ اس کی بورڈ کا ڈاؤن لوڈ لنک فورم کے فونٹ والے پیغام کے ساتھ ہی دے دیتے...
  16. شاکر

    محمد ارشد کمبوہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً وسہلاً مرحبا۔۔۔ارشد بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمارے لئے اور ہمیں آپ کے لئے دینی و دنیاوی کامیابی کاذریعہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔
  17. شاکر

    میرا اسم گرامی عتیق الرحمن ہے۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم عتیق الرحمٰن بھائی، ایک عرصے بعد فورمز کی دنیا میں واپسی مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب بھائیوں کو متحد رکھے۔ اور مل جل کر ایک دوسرے کی اصلاح کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ عتیق الرحمٰن بھائی کا مزید تعارف کچھ یوں ہے کہ یہ بھائی ایک عرصے سے انٹرنیٹ...
  18. شاکر

    جامعہ کے طلبہ کے لئے جامع مسجد کے اوپر لائبریری میں کتب کی خرید

    محترم حسن بھائی، ان شاءاللہ ادارے کے اس اقدام سے طلبہ سمیت دیگر لوگوں کی بھی علمی تشنگی دور ہوگی۔ میں نے تو اب تک لائبریری کے لئے مختص کئے گئے خالی کمرے کو ہی دیکھا تھا۔ جب ایک بہترین ملٹی میڈیا سسٹم کے بارے میں آپ نے بریفنگ دی تھی۔ ویسے کیا اس کتب لائبریری کو ہم آن لائن کر سکتے ہیں؟ یعنی جو...
  19. شاکر

    InPage Compatibility

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت قبول فرمائیں۔ معلوم نہیں کس طرح یہ دھاگا نظروں سے اوجھل رہ گیا۔ بھائی، آپ کی خواہش بعینہ پوری ہونی تو ناممکن ہے ۔ کیونکہ ان پیج ایک بالکل مختلف ٹیکنولوجی ہے اور اس کا ٹیکسٹ براہ راست کہیں بھی پیسٹ نہیں کیا جا سکتا۔ نہ ہمارے فورم...
  20. شاکر

    مولانا زید احمد کی خرابی صحت اور جامعہ میں تدریس

    أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِیه اللہ تعالیٰ ان پر رحم و فضل فرمائیں اور جلد شفا یاب فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین
Top