• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    دعوتی حوالے سے چند اہم ویب سائیٹس

    ماشاءاللہ بہت اچھی سائٹس ہیں۔ ہم تو خیر پہلے سے ہی وزٹرز ہیں۔ لیکن ایک تجویز میری یہ ہے کہ اب جبکہ آپ نے ڈومین الگ لے ہی لی ہیں۔ تو تینوں سائٹس (بلکہ دونوں سائٹس ، کیونکہ ڈاٹ ٹی کے کا تو سرچ انجن میں ہونا نہ ہونا برابر ہے) کا یکساں مواد رکھنا بہتر نہیں کیونکہ گوگل اور دیگر سرچ انجنز یکساں مواد...
  2. شاکر

    مسبل کا وضوء

    جی کفایت اللہ بھائی، آپ نے درست فرمایا۔ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے الحدیث حضرو شمارہ 9 صفحہ 29 پر ایک سوال کہ کیا شلوار (چادر وغیرہ) ٹخنوں سے نیچے لٹکانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، کے جواب میں کہا ہے:
  3. شاکر

    سنن دارمی اردو ترجمہ مکمل

    بھائی جان، یہ میری بات نہیں۔ ایک جنرل خیال پیش کیا ہے۔ نیز اس میں مجھے بھی آپ سے اتفاق ہے کہ اس میں آپ کی کوئی ذاتی غرض نہیں۔ یہ تو اللہ کے دین کی درست تعلیمات کے فروغ کے لئے آپ کی کاوشیں ہیں، جن پر ان شاء اللہ آپ عنداللہ ماجور ہوں گے۔ دراصل جب عنوان میں کتاب کا نام ہوتا ہے تو عموماً توقع کسی...
  4. شاکر

    وراثت سے متعلق سوال نمر2

    جزاک اللہ رفیق بھائی۔۔۔
  5. شاکر

    میر ا تعا ر ف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، خوش آمدید محمد اسد بھائی۔۔
  6. شاکر

    پریشانی اور غم سے چھٹکارہ پائیں

    آج جب کہ ہر طرف غم ، پریشانی، دکھ، تکالیف، رنج و الم ڈیرہ ڈالے بیٹھے ہیں۔ ہم سکون اور خوشی کی تلاش میں مادیات کے پیچھے اس قدر مگن ہو گئے ہیں کہ مزید پریشانیاں مول لے بیٹھے ہیں۔ ایسے میں ہمیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّت پر عمل کرتے ہوئے وسائل کی تلاش کے ساتھ نماز اور دعاؤں سے بھی مدد...
  7. شاکر

    قرآن ، سائنس اور خنزیر خور

    بہت عمدہ شیئرنگ ہے۔ جزاک اللہ اختر بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
  8. شاکر

    ماں کے تین اور باپ کا ایک حق....!

    جزاک اللہ ساجد بھائی اور انس بھائی۔ اللہ تعالیٰ ہمارے والدین کے لئے ہمارے دلوں میں خوب محبت بھر دے اور ان کی بھرپور خدمت کر کے جنت میں داخل فرما دے۔ آمین یا رب العالمین
  9. شاکر

    اگر آپ برائی ختم کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تو......

    جزاک اللہ بھائی۔ بہت ہی اہم پوسٹ ہے۔ اللہ تعالیٰ ایسی مجالس سے ہم سب کو محفوظ فرمائیں۔ آمین
  10. شاکر

    رحمتہ للعالمین ﷺپر توہین آمیزظلم

    جزاک اللہ کلیم اللہ بھائی۔ بہت اچھی پوسٹ ہے ماشاء اللہ
  11. شاکر

    میں سنی کیوں ہوا (آیات بینات)

    جزاک اللہ اکرام بھائی۔ یہ کتاب ہماری لائبریری میں بھی ڈاؤن لوڈنگ کے لئے یہاں دستیاب ہے۔ اور میرے خیال میں اہل تشیع و اہل سنت کے مابین متنازعہ مسائل پر نہایت عمدہ لب و لہجہ اور دلائل و براہین سے خوب مزیّن یہ ایک بہت ہی عمدہ تصنیف ہے۔ اس کا مطالعہ شروع کیا تو آخر تک حرف بحرف پڑھے بغیر نہ رہا گیا۔...
  12. شاکر

    مسواک کیوں ؟

    جزاک اللہ عامر بھائی۔ یہ سنت ویسے مواحدین حضرات میں سے غائب ہوتی جارہی ہے۔ جیسا کہ کسی بھائی نے اسی فورم پر پہلے بھی کہیں ذکر کیا تھا۔ جیسے نماز مغرب سے پہلے کے نوافل کے پڑھنے کا معمول ہے ویسا اس سنت پر عمل نظر نہیں آتا۔ واللہ اعلم کہ کیا وجہ ہے۔ لیکن کوشش کی جانی چاہئے کہ اس سنت کو بھی پھیلایا...
  13. شاکر

    بیع کی شرائط اور بیع ممنوعہ کی اقسام

    عبدالرشید بھائی، آپ کی عربی عبارت کو درست کر دیا ہے۔ ازراہ کرم احادیث کو کوٹ کرنے کےلئے اس طرح کی بریکٹس ( ) استعمال نہ کریں اور اگر کریں تو ان سے پہلے کوئی اور انگریزی کولن، سیمی کولن وغیرہ استعمال نہ کریں کیونکہ وہ عموماً کسی نہ کسی اسمائیلی کی شارٹ فارم بن جاتی ہے اور عین عربی عبارات کے بیچ...
  14. شاکر

    عقیدہ توحید

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں بھائی جان، بہت اچھی پوسٹ ہے۔!
  15. شاکر

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    رفیق طاھر بھائی، ابو الحسن علوی بھائی اور انس نضر بھائی، اللہ تعالیٰ آپ تینوں احباب کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں اور آپ ہمارے عقائد و اعمال کی منہج نبوی کے مطابق اصلاح کرتے رہیں۔ ان باریک باتوں پر کبھی سوچا نہیں تھا جو آپ حضرات کی بدولت پڑھنے کو مل جاتی ہیں۔ جزاکم اللہ خیراً کثیراً فی الدارین۔
  16. شاکر

    فوت شدگان کی طرف سے صدقہ.....

    جزاک اللہ ساجد بھائی۔ ہمارے یہاں تو قرآن خوانی، تیجہ، دسواں، چالیسواں، برسی وغیرہ پر ہزاروں لاکھوں روپے خرچ کرنے میں عار تو رہی ایک طرف، فخر محسوس کیا جاتا ہے۔ اوردوسری طرف جس طریقے سے میّت کو فائدہ ہونے کی توقع ہے ان پر توجہ نہیں دی جاتی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب منتظمین و یوزرز کے لئے بھی اس فورم اور...
  17. شاکر

    مسجدوں اور عیدگاہوں کا قبرستان کے قریب بنانا

    ایک طرف یہ صحیح احادیث اور ایک طرف انہی قبرستان میں تعمیر کی گئی مساجد یا مساجد میں تعمیر کی گئی قبروں کو دیگر مساجد و قبور کے مقابلے میں زیادہ مقدّس سمجھا جاتا ہے اور ان کی زیادہ تکریم کی جاتی ہے۔ خود کو موحدین اور اہل حق کہلانے والے حضرات بھی قبروں اور مزاروں کو مقدّس سمجھتے اور سمجھاتے ہیں۔...
  18. شاکر

    عورت مسجد میں نماز ادا کرسکتی ہے....!

    جزاک اللہ ساجد بھائی۔ ان صحیح احادیث کے بالکل برعکس ہمارے آج کےنام نہاد فقہاء حضرات کو عقل کی بنیاد پر ان احادیث کی مخالفت کرنے میں کوئی باک نہیں۔ اور یہی علماء حضرات کبھی عورتوں کو بازار سے منع کرنے کا فتویٰ نہیں دیتے، شاید ان کی نظر میں بازار جانا فتنہ کا سبب نہیں اور مسجد جانا بہت بڑا فتنہ...
  19. شاکر

    ’’فوری روابط‘‘ کا بٹن نظر نہیں آرہا !

    عمیر بھائی۔ ہماری دو دن کی غیر حاضری میں تو کافی نئے کام کر ڈالے آپ نے :D جزاکم اللہ۔
  20. شاکر

    راستوں میں نماز پڑھنے کے بارے میں حکم

    جی انس بھائی نے بالکل درست کہا۔ اس سوال و جواب کی بنیاد تو ایک ضعیف حدیث پر رکھی گئی ہے۔ نیز اگر اس کی تائید میں دیگر احادیث موجود ہیں اور وہ صحیح یا حسن ہیں تو اصولاً تو انہیں استشہاداً پیش کیا جانا چاہئے تھا اور تائیداً اس ضعیف حدیث کو پیش کیا جاتا۔
Top