• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    ہمیں اللہ کافی ہے

    جزاک اللہ عامر بھائی بہت ہی اچھی تحریر ہے۔ لیکن مصنف کون ہے ؟ اس کا حوالہ کہیں نہیں دیا۔ ازراہ کرم اگر معلوم ہو کہ یہ تحریر کہاں سے لی گئی ہے تو اس کا لنک دے دیجئے گا۔ جیسا کہ ہمارے محدث فورم کے قوانین میں یہاں بیان ہے۔
  2. شاکر

    وسیلہ اور واسطہ تلاش کرنے کی دنیاوی مثالیں (شیطانی فریب)

    جزاک اللہ عامر بھائی۔ دراصل یہی مضمون اہل توحید بھائی پہلے ہی پوسٹ کر چکے تھے۔ اس لئے آپ کی پوسٹ کو انہی کی پوسٹ میں یکجا کر دیا گیا ہے۔
  3. شاکر

    نعت خوانی کی مجالس اور رسول سے محبت کا معیار ؟

    جزاک اللہ عامر بھائی۔ اچھا موضوع ہے لیکن آپ کی دیگر پوسٹس کے برعکس حوالہ جات کی کمی محسوس ہو رہی ہے اس پوسٹ میں۔!
  4. شاکر

    قصہ نوکرانی کا جو زندگی کا مقصد ہی بدل دے

    بہت ہی ایمان افروز کہانی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنی زندگی کا کوئی اعلیٰ و ارفع مقصد متعین کرنے اور اس کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  5. شاکر

    گیارہویں کی رسم

    جزاک اللہ عامر بھائی۔ امر واقعہ یہی ہے کہ عوام تو اس معاملے میں انہی سب جہالتوں میں مبتلا ہیں جن کا اس مضمون میں ذکر ہے۔ لیکن جب ان کے علماء سے دلیل طلب کی جاتی ہے تو وہ گیارہ تاریخ کے بھی منکر ہو جاتے ہیں، پیر صاحب کے نام کی گیارہویں کا مطلب بھی ایصال ثواب بتاتے ہیں اور ایصال ثواب ہی کی آیات و...
  6. شاکر

    صبح وشام کے اذکار

    جزاک اللہ عامر بھائی۔۔۔!
  7. شاکر

    عورت کی نماز کے متعلق احکام

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی۔ یہاں ایک گروہ انہی احادیث کی بنیاد پر عورتوں مردوں کی نماز میں فرق ثابت کرتا ہے اور پھر خودساختہ ’پردہ‘ کے اصول کی آڑ میں خواتین کے لئے نماز کی ہئیت کو بھی تبدیل کر کے منسوب کرتے ہیں شریعت کی طرف۔ اللہ تعالیٰ ان سمیت ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔ آمین
  8. شاکر

    تجارت کے مسائل

    جزاک اللہ بھائی جان۔دعا ہے کہ ہمارے ملک سے یہ سود کی لعنت ختم ہو اور اس کا جو دخان یا غبار ہم سب اپنی ہر سانس کے ساتھ اپنے اندر لے جا رہے ہیں، اس کو اللہ تعالیٰ معاف فرمائے۔ نماز، لباس، وضع قطع سے تو فوراً یہ تک پتہ چل جاتا ہے کہ اس شخص کا تعلق کس مسلک سے ہے۔ لیکن تاجر یا ہر عام شخص کے مالی...
  9. شاکر

    عورتوں کے حقوق

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی۔ بہت ہی عمدہ پوسٹ ہے۔
  10. شاکر

    حاملہ عورت خون دیکھے تو ؟

    جزاک اللہ محترم بھائی۔
  11. شاکر

    جوتے کے متعلق ۱۶ احکام ومسائل

    ماشاءاللہ بہت عمدہ مضمون ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین
  12. شاکر

    نصیحتیں میرے اسلاف کی پہلی قسط

    اللہ تعالیٰ آپ کو یہ قیمتی نصائح شیئر کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین
  13. شاکر

    مسکین کے حقوق

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قطع تعلقی، گداگری سے بچائے، قناعت عطا فرمائے اور مساکین کے ساتھ حسن سلوک کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
  14. شاکر

    چہرے کے احکام

    سبحان اللہ۔ ابن بشیر بھائی، بہت ہی عمدہ مضمون شیئر کیا ہے آپ نے۔ میرا خیال ہے کہ آپ کا یہی مضمون الحدیث حضرو میں بھی شائع ہو چکا ہے۔ بڑے عرصے سے خواہش تھی کہ الحدیث حضرو میں شامل ہونے والے علمی و تحقیقی مضامین کو یونیکوڈ میں ٹائپ کر کے فورم پر لگایا جائے (کیونکہ الحدیث کی ان پیج فائلیں یا...
  15. شاکر

    رضا خانی ملفوظات میں بریلوی تحریف

    جزاک اللہ طالب نور بھائی۔ کافی پہلے آپ کی یہ تحریر پڑھی تھی۔ دوبارہ پڑھنے پر بھی وہی لطف آیا۔ دو جمع دو چار تحریر ہے۔ ملفوظات کے رد میں کئی تحریریں لکھی گئی ہیں ، اور ان گستاخیوں پر علمائے کرام اس گروہ سے مناظرے بھی کرتے رہے ہیں۔ اب یہی چال رہ گئی تھی کہ کیا اتنی محنت سے ان کا دفاع کیا جائے۔...
  16. شاکر

    جادو کا علاج

    جزاک اللہ ابن بشیر بھائی جان۔ معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کو بتائے بغیر آپ کی قریب قریب تمام پوسٹس میں تصرّف کر رہا ہوں۔ لیکن صرف فارمیٹنگ کی حد تک، متن میں کہیں ردّ و بدل یا ترمیم و اضافہ نہیں کیا۔ سوائے اس پوسٹ کے۔ اس پوسٹ میں بھی فارمیٹنگ کے علاوہ صرف یہ اضافہ کیا ہے کہ آیات و احادیث کو الگ الگ...
  17. شاکر

    عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد ایک تجزیاتی مطالعہ

    جزاک اللہ عبدالرشید بھائی۔ لیکن ایک ہی کتاب کے دو حصوں کے لنکس دینے کے لئے دو علیحدہ علیحدہ دھاگے بنانا مناسب نہیں۔ بہتر یہ ہے کہ تبصرہ کے ساتھ بس ایک ہی دھاگے میں دونوں جلدوں کے لنکس دے دئے جائیں۔میں نے فی الحال آپ کے دونوں دھاگوں کو یکجا کر دیا ہے۔
  18. شاکر

    الجزءالمفقود: قائلین کی زبانی ایک جائزہ

    جزاک اللہ طالب نور بھائی۔ بہت عمدہ تحریر ہے ماشاءاللہ۔ اور اب تو کافی عرصے سے ان لوگوں نے اس نسخہ اور اس روایت کو اپنے مجلوں، رسائل ، کتب و تقاریر کے ذریعے سے عوام الناس میں بھی خوب پھیلا دیا ہے۔ اللہ سب کو ہدایت دے اور سب سے پہلے ان گمراہ اور گمراہ گر علماء کو ہدایت دے کہ انہیں اپنے مسلک کی...
  19. شاکر

    صحی بخاری ہندی زبان میں

    بھائی آپ تمام اندرونی صفحات کو 250 DPI پر اسکین کیجئے۔ صرف رنگین ٹائٹل کو 150 DPI پر اسکین کیجئے گا۔ جی اسکین کرنے کے بعدآپ کے پاس تمام جے پی جی فائلیں ترتیب سے ایک ہی فولڈر میں موجود ہونی چاہئیں۔ جے پی جی بن جانے کے بعد اگلا مرحلہ اس کی پی ڈی ایف تیار کرنے کا ہے۔ مکمل اسکیننگ اور پی ڈی ایف...
  20. شاکر

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    جزاکم اللہ محترم ابن بشیر بھائی۔ جب بھی سہولت ہو اور ممکن ہو تو ان اعتراضات و جوابات کو یہاں فورم پر بھی کہیں لگا دیجئے گا۔ تاکہ سب ہی استفادہ کر سکیں۔
Top