السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
طاہر بھائی اہلاً وسہلاً مرحبا۔۔۔۔!
ہم اکثر اپنے بھائیوں کو یاد دلاتے رہتے ہیں کہ ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر جو حق ہے وہ یہ کہ اس پر سلام بھیجا جائے۔ ازراہ کرم کوشش کریں کہ اپنی پوسٹس السلام علیکم سے شروع کریں تاکہ ہم پر سلامتی ہو اور ہم جواباً آپ پر سلامتی بھیجیں۔...