• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    جوتا پہننے کی سنتیں

    ارشاد نبوی ﷺ ہے : ’’تم میں سے کوئی شخص جب جوتا پہننے لگے تو سب سے پہلے دایاں پاؤں جوتے میں ڈالے اور جب اتارنے لگے تو سب سے پہلے بایاں پاؤں جوتے سے باہر نکالے اور یا دونوں جوتوں کو پہنے یا پھر دونوں کو اتارے ۔‘‘ (مسلم)
  2. عبد الرشید

    وضو کی سنتیں

    1۔وضو گھر میں کرنا: ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’جوشخص اپنے گھر میں وضو کرتا ہے اور فرض نماز ادا کرنے کی خاطر مسجد کی طرف چل کر جاتا ہے تو اس کے ایک قدم پر اس کی ایک غلطی مٹا دی جاتی ہے اور دوسرے پر اس کا ایک درجہ بلند کر دیا جاتاہے ۔‘‘ (مسلم) 2۔وضو سے پہلے ’بسم...
  3. عبد الرشید

    بیت الخلاء میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں

    1۔داخل ہوتے وقت پہلے بایاں پاؤں اندر رکھے،پھر دایاں۔اورنکلتے وقت پہلے دایاں پاؤں باہر رکھے ،پھر بایاں۔ 2۔داخل ہونے کی دعا: ((الهم اني اعوذبك من الخبث والخبائث )) ’’اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتا ہوں مذکر شیطانوں اور مؤنث شیطانوں سے۔‘‘ (بخاری،مسلم) یادرہے کہ آپ ﷺ نے شیطانوں کے شر سے اللہ کی...
  4. عبد الرشید

    مسواک کرنا

    مسواک کرنا: ایک حدیث میں ہے کہ : ’’رسول اللہ ﷺ جب رات کی نیند سے بیدار ہوتے تو مسواک کے ساتھ منہ صاف کرتے ۔‘‘(بخاری ،مسلم) ناک جھاڑنا: نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے : تم میں سے کوئی شخص جب نیند سے بیدار ہوتووہ تین مرتبہ ناک جھاڑے ،کیونکہ شیطان اس کے نتھنوں میں رات گذارتا ہے۔‘‘(بخاری ،مسلم) دونوں...
  5. عبد الرشید

    نیند سے بیدار ہونے کی سنتیں

    ایک حدیث میں ہے کہ : ’’رسول اللہ ﷺ نیند سے بیدار ہو کر اٹھے اور نیند کے آثار کو ختم کرنے کے لیے چہرہ پر ہاتھ پھیرنے لگے۔‘‘(مسلم ) نیند سے بیدار ہونے کی دعا: ((الحمد للہ الذی احیانا بعد ما أماتنا والیہ النشور)) ’’تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف...
  6. عبد الرشید

    عبدالرشید ناز رکن کتاب وسنت ڈاٹ کام

    میرا نام عبدالرشید ناز ہے میں کتاب وسنت ڈاٹ کام کا رکن ہوں
  7. عبد الرشید

    صدقہ کیجیئے مگر !

    ’’حضرت ثابت بن ضحاک  بیان کرتے ہیں رسول معظم ﷺ کے زمانہ میں ایک شخص نے نذر مانی کہ وہ ’’بوانہ‘‘ مقام پر اونٹ ذبح کرے گا۔سرور دو عالم ﷺ نے اس سے دریافت فرمایا کیا وہاں جاہلیت کے بتوں میں سے کوئی بت تھا جس کی پوجا کی جاتی رہی ہو؟اس نے نفی میں جواب دیا۔سرور کائنات ﷺ نے استفسار فرمایا بھلا وہاں...
  8. عبد الرشید

    محبت مصطفیٰﷺ

    ((عن انس قال قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم لایؤمن احدکم حتی اکون احب الیہ من والدہ وولدہ والناس اجمعین))[رواہ البخاری :کتاب الایمان باب حب الرسول ﷺ من الایمان ] ’’حضرت انس  بیان کرتے ہیں رسول اکرم ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ اپنے ماں باپ ،اولاد اور سب لوگوں سے...
  9. عبد الرشید

    پنج وقتہ نماز

    ’’حضرت ابوہریرہ  سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر نہر ہو۔جس میں روزانہ پانچ دفعہ غسل کرے کیا اس کے بدن پر میل رہ سکے گی۔صحابہ نے عرض کیا،اس کے بدن پرمیل نہیں رہ سکتی۔فرمایا :پانچ نمازوں کی یہی مثال ہے۔اللہ تعالیٰ ان کی وجہ سے گناہوں کو معاف فرما دیتاہے ۔‘‘(متفق...
Top