وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛
آپ کے سوال کا جواب (جسے فتوی نہ سمجھا جائے )
ڈی۔ این۔ اے۔ (DNA)۔ کیا ہے؟
جسطرح کمپیوٹر کے براؤزر پر نظر آنے والے صفحہ کے پیچھے HTML کے کوڈز
Codes کارفرما ہوتے ہیں اسی طرح زمین پر چلتی پھرتی زندگی کے پیچھے DNA کے کوڈز ہوتے ہیں ۔ یعنی کسی جاندار کی ظاہری شکل و صورت اور...