• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    منصور حلاج کے بار ےمیں دیوبند کا فتاوٰ ی

    دیوبندیوں کے مشہور غالی اور متعصب مولوی ظفر احمد تھانوی نے ۔۔حکیم امت دیوبند مولوی اشرف علی تھانوی صاحب کے ارشاد پر حسین بن منصور حلاج کے کردار و عقائد پر ایک کتاب مرتب فرمائی ۔۔۔اور اسے پاک پوتر ۔۔یعنی ولی ثابت کرنے کی نا مسعود کوشش فرمائی ذیل میں ۔۔توحید ڈاٹ کام ۔۔سے شیخ الحدیث حافظ زبیر علی...
  2. اسحاق سلفی

    ایک اہم استفسار

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں انکار حدیث کا نیا فتنہ راشدشازنامی شخص کو یونیورسٹی سے فوری طورپربرخاست کیا جائے:مولانامحمد سعیدی سہارنپور،یکم اپریل،(محمد عامر)سماج نیوز سروس:مسلم یونیورسٹی علی گڑھ نے چند سال پہلے دینی مدارس کے فضلاء اورفارغین کیلئے دو سالہ ’’برج کورس ‘‘(فاصلاتی تعلیم ) شروع کیا...
  3. اسحاق سلفی

    پندر ہویں شعبان سے متعلق احادیث – ایک جائزہ

    جزاکم اللہ تعالی خیر الجزاء بہت ضروری موضوع پر ۔۔آپ نے بہت مفید مضمون پیش فرمایا ؛ اللہ تعالی سب کو اس سے استفادہ کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین
  4. اسحاق سلفی

    بنی امیہ اہل بیت کو گالیاں دینے پر کافر کیوں نہ ہوئے؟

    ہم نے پہلے بھی اپنی پوسٹ میں بتایا ہے کہ : صحابہ کرام ؓ ۔۔دنیا میں آپس میں تھوڑی بہت ناراضگی کے باوجود جنت میں جائیں گے ۔۔(رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ أُولَئِكَ حِزْبُ اللَّهِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ) اس پر دلیل ہے ؛ (( نَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلٍّ...
  5. اسحاق سلفی

    منصور حلاج کے بار ےمیں دیوبند کا فتاوٰ ی

    آئیے ہم آپ کو ۔۔حکیم امت دیوبند ۔۔جناب اشرف علی تھانوی ۔۔کے مسلمہ بزرگ ولی ۔۔مشہور شعبدہ باز اور جادوگر ۔۔حسین بن منصور حلاج ۔۔کا تعارف کرواتے ہیں ( حسین بن )منصور حلاج کون ہے ؟ اور تاریخ اسلامی میں اس حالت کیا ہے ؟ الحمد للہ حلاج کا نام حسین بن منصور الحلاج اور کنیت ابومغیث ہے ایک قول یہ بھی...
  6. اسحاق سلفی

    شعبان المعظم کے احکام و مسائل اور پندرہویں شعبان کی مخصوص عبادت

    بہت عمدہ ۔اور مفید تحریر ہے ۔۔اللہ تعالی مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ۔۔۔اور ۔۔عبد اللہ کشمیری بھائی کو جزائے خیر سے نوازے ۔آمین اور اللہ تعالیٰ ہمیں بدعات سے محفوظ رکھیں اور سنن پر کما حقہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں!
  7. اسحاق سلفی

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    اس اثر کی سند بالکل صحیح ہے ؛ اور اسکے مفہوم ومراد کو سمجھنے کیلئے آپ ۔۔مصنف ابن ابی شیبہ۔۔کا خوارج والا پورا باب غور سے پڑھیں :
  8. اسحاق سلفی

    بنی امیہ اہل بیت کو گالیاں دینے پر کافر کیوں نہ ہوئے؟

    صحابہ کرام ؓ سےغلطی کے ذمہ دار کا نام نہ لینے کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ : اللہ تعالی صحابہ کرام سے راضی ہو چکا ۔اور وہ اس سے؛ (لہذا ہمیں خواہ مخواہ ۔۔حکم ۔۔جج ۔۔بننے کی ضرورت نہیں ؛ وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلٍّ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ...
  9. اسحاق سلفی

    Siyar A'lam an-Nubala'

    پیارے بھائی نے اس عبارت میں سوال کیا ہے کہ :: سیر اعلام النبلاء ۔۔کے مطابق پیارے نبی ﷺ کی (18) ازواج تھیں ؛؟؟؟؟؟ جواب : سیر اعلام النبلاء ۔۔میں منقول ۔۔پیارے نبی ﷺ کی(18) ازواج۔۔کا یہ قول ۔۔مشہور عالم جناب أبو عُبَيْد القاسم بن سَلاَّم (224 هـ) کا ہے اور ابو عبید قاسم ؒتیسری صدی کے عالم ہیں...
  10. اسحاق سلفی

    علم بلاغت میں سےدو سوالوں کے جو اب درکار ہیں

    بھائی یہ لیں : صیغہ ۔۔اَمر ۔۔تمنی ۔۔۔کے معنی میں قرآن کے اندر ’’ وقال الذين كفروا ربنا ۔أرنا ۔اللذين أضلانا من الجن والإنس نجعلهما تحت أقدامنا ليكونا من الأسفلين ( فصلت :29) اور (قیامت کے دن) کافر کہیں گے : اے ہمارے پروردگار! ہمیں جنوں اور انسانوں میں سے وہ لوگ دکھادے جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا...
  11. اسحاق سلفی

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    دین اسلام نام ہے قرآن وحدیث کا ۔ تو یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ جن محدثین اور۔ رواۃ کے ذریعے یہ دین ہم تک پہنچا وہ تو فقیہ نہ بن سکیں مگر جنہوں نے ان کے بیان کردہ چند چیزوں کو سیکھا ، وہ فقیہ ہونے کے دعوے دار کیسے بن جائیں گے؟
  12. اسحاق سلفی

    تقلید کے متعلق

    آپ کی پوسٹ کا عنوان شاید ۔۔تقلید کے متعلق ۔۔ہے ! پہلے آپ تقلید کی تعریف دیکھ لیں۔۔ احناف کے مشہور و مستند عالم (محمد أمين البخاري المعروف بأمير بادشاه الحنفي (المتوفى: 972هـ) التحریر لابن الہمام کی شرح ’’ تيسير التحرير ‘‘ میں لکھتے ہیں : (التقليد العمل بقول من ليس قوله إحدى الحجج بلا حجة...
  13. اسحاق سلفی

    علم بلاغت میں سےدو سوالوں کے جو اب درکار ہیں

    بھائی میں نے آیت نہیں لکھی ، بلکہ صرف آپ سے پوچھا ہے کہ کیا آپ ۔۔التمنی ۔۔ کے متعلق پوچھ رہے ہیں ! اور میں نے ۔تمنی ۔۔کی مثال میں ۔۔امروء القیس ۔شاعر کا شعر لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آپکی مطلوبہ ۔۔کہ۔۔ امر ۔۔تمنی کے معنی میں قرآن مجید میں کہاں آیا ہے فی الحال میرے ذہن میں نہیں آرہا ۔
  14. اسحاق سلفی

    جو شخص مکہ میں ہو اور ایک بار پھر عمرہ کرنا چاہے تو کیا کرے؟

    مقرر نے تو محترم شیخ وصی اللہ عباس کے فتوی کا حوالہ دیا ، ہم نے آپ کی خدمت میں شیخ وصی اللہ عباس کے ۔۔استاد علامہ ابن باز رحمہ اللہ کا فتوی نقل کردیا ۔۔۔آپ علامہ ابن باز کا فتوی انکے نام سے موجود سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں ۔۔http://www.binbaz.org.sa/mat/18832 اور فتوی کے مدلل ۔۔یا ۔۔غیر مدلل ہونے کی...
  15. اسحاق سلفی

    مطالعہ تقلید-(بچشم مقلد)

    کتنے واشگاف الفاظ میں فرمادیا کہ ۔۔۔صحابی مکرم سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ ۔۔اور سید المحدثین جناب امام بخاری رحمہ اللہ تعالی ۔غلط فہمی ۔۔اور خطا کا شکار تھے ۔ لیکن بالکل اسی طرح جب فقہاء احناف کی ۔۔خطاء۔۔سامنے لائی جاتی ہے تو حنفی ساتھی سیخ پا ہوجاتے ہیں ۔ اس تفریق و امتیاز کی وجہ سمجھ نہیں آئی...
  16. اسحاق سلفی

    پرویز رشید صاحب ! جواب چاہیے !

    پرویز رشید ۔۔خود بے چارہ ایسی ہی ’’ گھوسٹ یونیورسٹی ‘‘ کا فارغ ہے ۔۔۔ اسی لئے۔۔۔ چور مچائے شور ۔۔کے فارمولے پر چلتے ہوئے دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے ؛ یاد رہے ۔۔۔ایگزیکٹ ۔۔کے جعلی سسٹم کا بھانڈا ۔۔پرویز ۔۔کے آقا (امریکہ )نے پھوڑ دیا ورنہ یہ بےچارے تو قوم کے خرچہ پر دودھ پی کر محو...
  17. اسحاق سلفی

    علم بلاغت میں سےدو سوالوں کے جو اب درکار ہیں

    میرا خیال ہے آپ ۔۔التمنی ۔۔کا پوچھ رہے ہیں، والتمني - كقول امرىء القيس ألاَ أيها الليل الطويل ألا انجلي بصبح وما الاصباح منك بأمثل
  18. اسحاق سلفی

    Siyar A'lam an-Nubala'

    سوال کا جواب تو تب دیا جا سکتا ۔۔۔جب سوال کی عبارت سمجھ آئے ؛ جہاں تک میں سمجھ سکا ،بھائی نے لکھا ہے :: سیر اعلام النبلاء ۔۔کے مطابق پیارے نبی ﷺ کی (18) ازواج تھیں ؛؟؟؟؟؟ اگر میں سوال صحیح سمجھا ہوں ۔۔تو میرا سوال ہے کہ ۔۔سیر اعلام النبلاء ۔۔تو بہت بڑی کتاب ہے ۔۔۔اس میں تلاش کرنا بہت مشکل ہے...
  19. اسحاق سلفی

    بہت دیر کر دی ______________!!!

    ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں . . . !
  20. اسحاق سلفی

    ’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

    اوپر پوسٹوں کے مطالعہ سے یہ بات سامنے آئی کہ آپ دونوں ساتھی ایک بات پر متفق ہیں کہ : نہتے عوام ۔۔بے خبر شہریوں کو قتل کرنا بڑا ظلم ہے ۔۔اور اسلام کے خلاف سازش ہے ؛ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی مہم کا حصہ ہے ؛ اور یہ کام کرنے والے یقیناً اسلام دشمن ہیں ؛
Top