• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    ایک وتر کے متعلق ۔

    یہ تقلیدی مرض کے کرشمے ہیں ؛ مقلد کو اگر قولی حدیث دکھاو۔۔تو فعلی کا مطالبہ کرتا ہے اور فعلی دکھاو تو قولی کا ثبوت مانگتا ہے ان سے پوچھنا چاہیئے کہ تم جو اپنے امام کے قول دکھاتے پھرتے ہو کیا ان قولوں پر کبھی امام صاحب نے خود بھی عمل کیا ۔۔یا۔۔دوسروں کیلئے ہی تھے ؟؟؟
  2. اسحاق سلفی

    ایک وتر کے متعلق ۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛ وتر ۔۔عربی میں ۔۔اکیلا ، یکتا ،واحد ،طاق ۔۔کو کہتے ہیں ؛ جناب رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں : َ’’ عنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رِوَايَةً قَالَ:‏‏‏‏"لِلَّهِ تِسْعَةٌ وَتِسْعُونَ اسْمًا، مِائَةٌ إِلَّا وَاحِدًا لَا يَحْفَظُهَا أَحَدٌ إِلَّا دَخَلَ الْجَنَّةَ، وَهُوَ وَتْرٌ يُحِبُّ...
  3. اسحاق سلفی

    قرآن کی تلاوت کیا کر !

    قرآن مجید کے کئی قاری ۔۔۔لذت ایمان سے محروم اور ریاکار بھی ہونگے ؛ امام احمد رحمہ اللہ نے مسند (حدیث نمبر : 6633 )میں روایت کیا ہے کہ : ’’ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِي، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِنَّ أَكْثَرَ مُنَافِقِي أُمَّتِي...
  4. اسحاق سلفی

    فقہ الاکبر

    الفقہ الاکبر ‘‘ عربی میں ۔۔ملا علی القاری ۔۔کی شرح کے ساتھ اگر مطلوب تو درج ذیل لنک سے ڈاون لوڈ کر لیں؛ "منح الروض الأزهر في شرح الفقه الأكبر" "تأليف: الملا علي بن سلطان محمد القاري الحنفي" "ومعه التعليق الميسر لفضيلة الشيخ وهبي غاوجي حفظه الله" شرح الفقه الاكبر ابو حنيفة النعمان وهو المتن...
  5. اسحاق سلفی

    فقہ الاکبر

    https://ia600708.us.archive.org/3/items/FiqahAlAkbar/Fiqah-Al-Akbar.pdf
  6. اسحاق سلفی

    قرآن کی تلاوت کیا کر !

    پہلے آپ اس حدیث شریف کا متن ملاحظہ فرمائیں : ’’ عن زر عن عبد الله بن عمرو قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " يقال لصاحب القرآن اقرا وارتق ورتل كما كنت ترتل في الدنيا فإن منزلك عند آخر آية تقرؤها ". عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...
  7. اسحاق سلفی

    ‫اهل حديث سے محبت‬ !

    محترم بھائی ! السلام علیکم ؛ آپ نے کیا پیارا موضوع چھیڑا ہے ؛ أهل الحديث كثر الله تعالى سوادهم ورفع عمادهم سے یقیناً محبت رکھنی چاہیئے ۔۔کیونکہ وہی تو پیارے نبی ﷺ کے قول ذیشان کے امین ،اور عمل مبارک کے حامل تھے ۔۔اور ہیں ۔۔صرف وہی تو ہیں جو عقیدہ و عمل میں صرف انکی طرف دیکھتے ہیں ؛ علامہ خطیب...
  8. اسحاق سلفی

    منصور حلاج کے بار ےمیں دیوبند کا فتاوٰ ی

    السلام علیکم ؛ پیارے بھائی ! آپ کی لکھی یہ سطور پڑھ کر خوشی ہوئی ۔۔۔آپ نے حق بات کو حق کہا ۔۔۔۔اور یہ بڑی توفیق کی بات ہے ؛ اللہم زد فزد آپ اسی طرح مولوی اشرف علی صاحب کی دیگر کتب مثلاً ۔۔۔ارواح ثلاثہ ۔۔اور۔۔امداد المشتاق ۔۔اعمال قرآنی ۔۔پڑھ کر ان کا موزانہ قرآن مجید سے اسی طرح بے لاگ کریں ۔۔ان...
  9. اسحاق سلفی

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    عَنْ الْأَغَرِّ الْمُزَنِيِّ رضي الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : (إِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ فِي الْيَوْمِ مِائَةَ مَرَّةٍ) رواه مسلم (2702) . اغر مزنى رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: " ميں ايك دن ميں سو بار...
  10. اسحاق سلفی

    تربوز گرمی کا توڑ !

    خضراوات احبها النبي صلى الله عليه وآله وسلم
  11. اسحاق سلفی

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    اللہ کریم کا فرمان ہے کہ : ''إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ[ [البقرة:222] یقیناً اللہ تعالیٰ کثرت سے توبہ کرنے والوں ، اور خوب پاک صاف رہنے والوں سے محبت کرتا ہے " التوّاب : صيغة مبالغة من التوبة ، وهو كثير الرّجوع إلى الله ، والتّوبة هي الرّجوع إلى الله من...
  12. اسحاق سلفی

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    آپ کی اس علمی محنت کو اللہ تعالی قبول فرما کر ۔۔آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے اور قارئین کیلئے مفید اور نفع بخش بنائے ۔۔آمین
  13. اسحاق سلفی

    ریاض مسجد میں بم دہماکہ

    زبردست ۔۔۔تحریر ؛ ۔۔۔جزاک اللہ احسن الجزاء
  14. اسحاق سلفی

    حوریں کس چیز سے پیدا کی گئیں

    پیارے بھائی ! کافی تلاش کے بعد بھی مجھے یہ دونوں روایتیں ۔۔علامہ قرطبی کی التذکرہ ۔۔کے علاوہ کہیں نہ مل سکیں ؛ اور ۔۔التذکرہ میں قرطبی نے دونوں روایتوں کو بغیر سند اور حوالہ کے (روی ۔۔یعنی روایت کیا گیا ہے ) کے لفظ سے بیان کیا ۔۔ کس نے ۔۔کس کتاب میں ۔۔روایت کیا یہ نہیں بتایا ؛
  15. اسحاق سلفی

    میت کو دفن کرنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا اور قرآن کی تلاوت کا حکم

    فتاویٰ جات: نماز جنازہ فتویٰ نمبر : 4393 میت کو قبر میں دفن کرنے کے بعد قبر پر کھڑا ہو کر دعا کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال : میت کو قبر میں دفن کرنے کے بعد قبر پر کھڑا ہو کر دعا کرنا نبی ﷺ کے قول و عمل سے ثابت ہے یا نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم...
  16. اسحاق سلفی

    سلام کرنے کا صحیح طریقہ

    آپ اس ۔۔۔صفحہ ۔۔کا مطالعہ فرمائیں ؛
  17. اسحاق سلفی

    نعیم بن حماد باوجود اس کے کہ امام تھے منکر الحدیث تھے - تحقیق درکار ہے

    منکر الحدیث ؛کے متعلق میرا سوال صرف امام نعیم بن حماد کو ۔۔منکر الحدیث ۔۔کہنے والے بھائی سےہے۔۔ چونکہ یہ تھریڈ انہوں نے شروع کیا اسلئے ۔۔ہو سکتا ہے ۔۔کہ کسی خاص پس منظر میں وہ یہ ۔۔انکشاف ۔۔فرمانا چاہتے ہوں ۔۔ تو میں اپنا سوال دہرائے دیتا ہوں: مصطلح الحدیث میں: ’’ منکر الحدیث ‘‘ کا مطلب ؟ اور...
  18. اسحاق سلفی

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    اس سوال کا جواب دو شقوں پر مشتمل ہے ؛ پہلی بات تو لازماً سمجھنے کی یہ ہے کہ : شرعی توبہ کی کچھ شرائط ہیں ، جن کے بغیر توبہ مقبول ۔۔یا۔۔صحیح نہیں ہوتی ۔اس کیلئے ذیل کا فتوی بغور ملاحظہ فرمائیں : فتاویٰ جات: متفرقات فتویٰ نمبر : 9090 توبہ کی شرائط السلام عليكم ورحمة الله وبركاته توبہ کی شرائط...
  19. اسحاق سلفی

    ریاض مسجد میں بم دہماکہ

    محترم بھائی ! یہ آیت کریمہ اور اس معنی کی دیگر آیات قرآنی وہ تمام حضرات بھی پیش کرتے ہیں ، جو اہل حدیث کو دامے ،درمے ،سخنے ۔۔صبح و شام انگریز کا ایجنٹ اور گمراہ باور کراتے نہیں تھکتے۔۔۔۔۔ اور اپنے نیم خواندہ مولوی حضرات کو امام زمان مانتے منواتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔فقہ کے مجہول متون کو قرآن و سنت پر...
  20. اسحاق سلفی

    ریاض مسجد میں بم دہماکہ

    کسی بھی کام کیلئے ۔۔۔ظرف مکان ۔۔اور ظرف زمان ۔۔کی بڑی اہمیت ہوتی ہے ؛ اور اس وقت ۔۔سعودی عرب میں ایسا کام دشمن کے ایجنڈے کی تکمیل کے سوا کچھ نہیں ؛ تفصیل باخبر لوگ خوب جانتے ہیں ؛؛
Top