الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت شکر گزار ہوں آپ نے ۔۔نقد کی وضاحت ۔۔فرمائی ،کہ ۔۔ازررہ طعن نہیں بلکہ من جہۃ العلم۔۔ہے
آپ نے فرمایا کہ :
(۱) اگر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اپنے مخالفین کے لیے نرم تھے تو ان کی رد دیوبندیت پر کتب کا کیا مطلب تھا؟
اس ضمن میں عرض ہے کہ؛؛ شیخ رحمہ اللہ نے مخالفین کے رد میں جو کتب و رسائل تحریر...
افسوس ۔۔۔۔سترہ (۱۷ ) طویل صفحات سیاہ کردیئے گئے ،لیکن اصل موضوع پر توجہ بہت کم رہی ،حکیم فیض صاحب پر الزامات کے جواب میں دلیل کے بجائے
شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر خواہ مخواہ میدان خالی دیکھ کر تیر الزام چھوڑے گئے ،
ہمیں تو جناب حافظ عبد المنان رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ ۔۔کا تعارف شیخ زبیر علی زئی...
اس بات کے دو جواب ہیں :
(۱) یہ خود کشی کے ارادے والی عبارت اس روایت کے ناقل صحابی کی نہیں ،بلکہ علامہ الزہری کی بلاغات میں سے ہے جیسا عبارت کے الفاظ سے ظاہر ہے :
(( حَتَّى حَزِنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فِيمَا بَلَغَنَا، حُزْنًا غَدَا مِنْهُ مِرَارًا كَيْ يَتَرَدَّى مِنْ...
اوپر نقل کی گئی حدیث سے کسی طرح بھی یہ دعوی ثابت نہیں ہوتا ،کہ :
( جب تک ورقہ بن نوفل زندہ تھا وہ وحی تیار کرتا رھا جب وہ فوت ھو گیا تو وحی آنا بند ھو گئی )
کیونکہ اس حدیث میں تو یہ بتایا گیا ہے کہ ۔۔ورقہ ۔۔عربی لکھ لیتے تھے ،اور عربی میں انجیل کا ترجمہ کیا کرتے تھے،(وہ بھی اسلام قبل ،،کیونکہ...
اللہ سبحانہ وتعالی نے انسان کیلئے جو چیزیں حلال قرار دی ہیں ،وہ نہ صرف پاک بلکہ عمدہ اور نفیس بھی ہیں ؛
اور جن اشیاء کو حرام کیا ہے ،وہ نہ صرف یہ کہ ناپاک ہیں ۔بلکہ انسان کے ظاہر باطن کےلئے نقصان دہ بھی ہیں ؛
اور علامہ ابن کثیر ؒ اس آیت کے ذیل میں لکھتے ہیں :
كُلُّ مَا أَحَلَّ اللَّهُ...
ماشاءاللہ ،، اللہ نیک و صالحہ اور بابرکت بنائے ۔
اللهم بارك ،
بارك الله لها في الموهوب وشكرت الواهب ورزقت برها وبلغت أشدها
أسأل الله أن يبارك لها فيها وأن ينبتها نباتًا حسنًا وأن يجعلها من حملة كتاب الله ,
بہت شکریہ ابو حمزہ بھائی ،اللہ تعالی آپکو جزائے خیر سے نوازے ۔
مجھے۔ تطہیر الجنان کے عربی نسخہ کے مقدمہ میں آپ کا حوالہ مل گیا ہے ،
’’ دعاني إلى تأليفها الطلب الحثيث منالسلطان همايون أكبر سلاطين الهند( ١)
وأصلحهم وأشدهم تمسكا بالسنة الغراء، ومحبةأهلها وما نسب إليه مما يخالف ذلك
فبفرض وقوعه...
اہل علم کے جواب آنے یہ تحقیق دیکھ لیں :
یہ حدیث ضعیف ہے ،قابل استدلال نہیں ؛
علامہ الالبانی ؒ اور علامہ زبیر علی زئی رحمہ اللہ دونوں نے اسے ایک راوی۔۔رمیح الجذامی ۔۔کے مجہول ہونے کی وجہ سے ضعیف کہا ہے؛