الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں اسے مغالطہ کہوں ،یا جہالت کا کرشمہ ؟
کون سے بعض ادھر کے ؟
اور کون سے بعض ادھر کے ؟
یہ ایک ہی حدیث ہے جو کئی طرق سے نقل کی گئی ہے ۔
اس کے مکمل متن والے طریق میں ۔۔جو صحیح مسلم ۔۔اور دیگر کئی کتب میں موجود ہے ۔استفہام موجود ہے ،جو ہم پیش کر چکے ۔
آپ کو نبی کریم ﷺ سے کیا دشمنی ہے جو بہرحال...
جہالت کی حد ہے !
سیدنا ابن عباس نے کہاں ۔۔استفہام کو خبر کردیا ؟
اللہ کے بندے دونوں روایتوں کی سند دیکھو ،پتا چل جائے گا کہ استفہام ۔۔کو ۔۔خبر۔۔کس نے بنایا
دار العلوم دیوبند کی اپنی ویب سائٹ پر کاندھلوی کے جوابات موجود تھے ،
اور آپ کی پوسٹ دیکھ کر یاد آیا کہ میں نے وہاں سے یہ مضمون کاپی بھی کیا تھا ۔(تقریباً دو سال قبل )
لیکن اب نہ اپنے کمپیوٹر میں ملا ،نہ ویب سائٹ پر ملا ،،واللہ اعلم
مشرکین اور توحید ربوبیت
گزشتہ تفصیل سے توحید ربوبیت کا مفہوم تو واضح ہو چکا ہے کہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا اللہ ہے۔توحید کی یہ قسم تمام مشرکین بھی مانتے ہیں اور مانتے رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :
وَلَئِن سَأَلْتَهُم مَّنْ خَلَقَهُمْ لَيَقُولُنَّ ٱللَّهُ ۖ فَأَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ ﴿87﴾...
محض زبان سے کلمہ پڑھنا کافی نہیں، اس کے تقاضوں پر عمل کرنا بھی ضروری ہے
گزشتہ مباحث سے یہ واضح ہو چکا ہے کہ محض زبان سے “لا الہ الا اللہ”کہہ دینا کوئی معنی نہیں رکھتا۔جب تک کہنے والا اس کے معنی و مفہوم کو نہیں سمجھتا اور اس کے تقاضوں کو بروئے کار نہیں لاتا۔اس وقت تک اس کا فائدہ دنیا میں حاصل...
“لا الہ الا اللہ”کے فائدہ مند ہونے کی شرائط
ہر عمل کے کچھ آداب و شرائط ہوتے ہیں، جب تک ان کو ملحوظ نہ رکھا جائے ، وہ عمل نتیجہ خیز اور ثمر آور نہیں ہوتا۔اسی طرح “لا الہ الا اللہ” کی بڑی فضیلت ہے ، لیکن دنیا و آخرت میں اس کے فائدہ مند ہونے کے لیے بھی کچھ شرطیں ہیں۔جب تک وہ شرطیں بھی پوری نہیں...
ہم سب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کیلئے (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ ) کہتے اور مانتے رہیں گے ‘
اور لازماً ان کو اس نوید کا مستحق و مصداق مانتے رہیں گے کہ ؛
إِنَّ الَّذِينَ يَغُضُّونَ أَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ أُولَئِكَ الَّذِينَ امْتَحَنَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ...
میں اب بھی اپنے لکھے پر قائم ہوں ۔
آپ کسی عالم کو سامنے لاو ،جو لغت اسلام سے واقف ہو ،پھر بات کرتے ہیں ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ابن عباس کہتے ہیں ) مناسب نہ تھا کہ نبی کریمﷺ ۔کے پاس اختلاف کیا جاتا ،
تو (کچھ لوگوں ) نے ( مانعین کتابت سے ) کہا ۔۔ أهجر۔۔کیا (تم سمجھتے ہو ) رسول اللہ ﷺ مرض کی...
کراما کاتبین کی نوٹس پر یقین
اگر آدمی کو یقین ہو جائے کہ اس کی زبان سے نکلی ہوئی ہر چھوٹی بڑی بات لکھی جارہی ہے تو زبان سے نکلے ہوئے ہرہر کلمہ کی اہمیت کو محسوس کرے گا اور بولنے سے پہلے ضرور سوچے گا۔
ارشاد باری تعالی ہے ( إِذْ یَتَلَقَّی الْمُتَلَقِّیَانِ عَنِ الْیَمِیْنِ وَعَنِ الشِّمَالِ...
آج کل تو دیواروں کی آنکھیں بھی ہوتی ہیں ،ایسی آنکھیں جو منظر کو محفوظ کرلیتی ہیں ،(cctv camera)
اور رب تعالی نے نگرانی کا کڑا نظام پھیلا رکھا ہے ،جس سے کوئی شاہ و گدا بچ نہیں سکتا:اس نظام میں ،(cctv camera) کی جگہ کراماً کاتبین ڈیوٹی دے رہے ہیں؛
@محمد عامر یونس بھائی
نماز میں جو سورہ مسنون ہو ،وہ مکمل ہی پڑھنی چاہیئے ۔۔(فهذا خلاف السنة ولا شك أنه تلاعب بالسنة ، فافعل هدي نبيك محمد عليه الصلاة والسلام ) آدھی سورتیں پڑھنا وہ بھی اکثر یا روزانہ یہ خلاف سنت ہے ۔ہاں کبھی کبھار نامکمل سورہ بھی پڑھ لے تو ان شاء اللہ کوئی حرج نہیں ؛
دوسری...
(اس دن ) رسول اللہ ﷺ کی تکلیف بڑھ گئی ،تو (گھر میں موجود ) لوگوں سے فرمایا : لائو میں تمھیں ایک تحریر لکھوا دیتا ہوں ،جس کے بعد تم کبھی گمراہ نہ ہوگے ،،( یہ حکم سن کر )موجود لوگ اختلاف کرنے لگے ،(کوئی لکھوانے کی بات کرتا ،تو کوئی نہ لکھوانے کی )
(ابن عباس کہتے ہیں ) مناسب نہ تھا کہ نبی کریمﷺ ۔کے...
میں صدقے اس فہم کے !
سفیان ؒ اسکو ۔۔ہذیان ۔۔نہیں کہہ رہے ،وہ تو صرف یہ بتا رہے ہیں ۔۔أهجر ۔۔میں (ھجر ) سے مراد (هذى )ہے ،اور جملہ ہے ’’أهذى ‘‘ اور یہی بات ہم پہلے بھی بتا چکے
ہیں ،
لیکن نبی اکر م و اعظم ﷺ کے گستاخ ۔۔۔گستاخی کی ہذیان گوئی پر اڑے بیٹھے ہیں ۔۔
کبھی کتاب کی صورت اصلی حالت میں صحیح مسلم پڑھی ہو تو علم ہو کہ صحیح مسلم میں ’‘ خبر ’‘ کے صیغے والی عبد اللہ بن عباس کی مختصر روایت سے پہلے
عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی مکمل روایت نقل کی گئی ہے ،اور اتنی بات جاننے کیلئے معمولی علم بھی کار آمد ہے کہ مفصل اور مکمل بات کو مختصر کے مقابل
کیا...